counter easy hit

No

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا کو مذاکرات کی غیر مشروط پیش کش کے ایک روز بعد ہی امریکا پیچھے ہٹ گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ شمالی کوریا کو روش بدلنی ہوگی ، شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد یہ مذاکرات کا وقت نہیں جبکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت مناسب وقت پرچاہتےہیں ۔امریکی […]

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے قدم رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکرز، ڈائریکٹراور فنکاروں نے جس تیزی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کے اظہارکا سلسلہ شروع […]

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

میکسیکو سٹی میں عوامی مقامات پر کوئی غصہ نہیں کرسکتا، دو افراد کو اپنی بحث کو بھی خوش اسلوبی سے ہی ختم کرنا پڑتا ہے غصہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن پھر بھی آپ اس سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ کبھی نہ کبھی آپ کو غصہ آ ہی جاتا ہے لیکن کچھ […]

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارجن کپور کی انٹری

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارجن کپور کی انٹری

بالی ووڈ کے کھلاڑی نے فلم ’نوانٹری‘ کے سیکوئل سے اپنے دوست اور انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی چھٹی کرادی تاہم اب اس فلم میں ارجن کپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2005 میں بننے والی فلم ’نو انٹری‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے بعد فلم ساز […]

بچوں پر بے جا سختی کی ضرورت نہیں

بچوں پر بے جا سختی کی ضرورت نہیں

کمسن اولاد کی تربیت کے دوران برتی جانے والی ضرورت سے زیادہ سختی حالات کو سدھارنے کی بجائے خراب بھی کرسکتی ہے ایک دن ایک کامیاب شخص نے یہ دیکھا کہ وہ گم ہو چکا ہے اور اس کی یہ حالت کچھ دیر تک ایسی ہی رہی۔ وہ فوراً ہی اس سوال کے جواب یعنی […]

ٹرمپ اور پیوٹن میں باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ اور پیوٹن میں باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ویتنام میں باضابطہ ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ جمعے کو ویتنام میں ہونے والی ایشیا پیسفیک اکنامک کوآپریشن سمٹ ( اے پی ای سی)  کے دوران دونوں ممالک کے سربراہوں […]

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر […]

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناہےکہ میاں نواز شریف قانون اور قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس چکے ہیں اور اب ان کے پاس اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ انکے ساتھ انصاف نہیں […]

آئین میں قومی حکومت کی گنجائش نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

آئین میں قومی حکومت کی گنجائش نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

صوابی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یوآئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئین میں قومی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جس پارلیمنٹ نے 1974 میں متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کیلیے قرارداد پاس کی تھی اسی پارلیمنٹ میں39 سال […]

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا: چودھری نثار

ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا: چودھری نثار

اسلام آباد: پارٹی کیلئے اس وقت مشکل صورتحال ہے ، وزارت داخلہ سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی تضحیک کئے جانے پر دیا: سابق وزیر داخلہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اختلافات کا شکار ہے لیکن کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا ، وزارت سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی […]

توجہ کیریئر پر مرکوز، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں: صبا قمر

توجہ کیریئر پر مرکوز، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں: صبا قمر

لاہور: ادکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا کرداراداکرنے کی خواہش ہے جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک […]

کسی سیاسی پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کیا: زارا اکبر کا ویڈیو پیغام

کسی سیاسی پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کیا: زارا اکبر کا ویڈیو پیغام

لاہور: اداکارہ نے کہا ہے کہ میری پریس کانفرنس کے بعد بعض افرادنے سوشل میڈیا پر مجھ پرالزام عائد کیا ہے کہ میں نے پیپلز پارٹی کو بدنام کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا جو سراسر غلط ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں زارا اکبر کا کہنا ہے کہ میں یہ بات حلفا ًکہتی ہوں کہ میں […]

شہرت اور کامیابی کیلیے شوبز سے بہتر کوئی دوسرا شعبہ نہیں، صنم بخاری

شہرت اور کامیابی کیلیے شوبز سے بہتر کوئی دوسرا شعبہ نہیں، صنم بخاری

لاہور: اداکارہ وماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ راتوں رات شہرت اورکامیابی کی بلندیوں کوچھونا ہو تو شوبز سے بہترکوئی دوسرا شعبہ نہیں۔ صنم بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر پاکستان فلم انڈسٹری پر نظر ڈالیں تو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا رہا ہے۔ ملک […]

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

سیہون: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کو خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اور اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔ سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ جب یہ وفاق میں تھے تو مل کر ملک […]

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر […]

عدالتی احاطے میں ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی، ن لیگ

عدالتی احاطے میں ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی، ن لیگ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہاکہ احتساب عدالت کے احاطے میں کوئی ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی، ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہاکہ آج احتساب عدالت میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی […]

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔ اٹک میں تیل اور […]

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے انتشار کے راستے سے خود کو نہ ہٹایا اور آپس میں یکجہتی کا راستہاختیار نہ کیا تو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ احس اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ملک میں جہاد کا […]

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ پر کوئی شبہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ پر کوئی شبہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

نیو یارک: کونسل آف فارن افیئر میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار دفاع کیلئے ہیں۔ خطے میں بھارتی بالا دستی قبول نہیں۔ وزیراعظم سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں کونسل آف فارن افیئر میں بات […]

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، عدالت کا معاملہ تھا، وہیں سے فیصلہ آیا، عدالتی احکامات کے مطابق کام ہورہا ہے، انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کے 69 واں یوم وفات پر وزیر اعلیٰ سندھ نے مزار قائد […]

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ […]

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان نے پریس کانفرنس میں میڈیا پرچلنے والی خبروں اورطلبا کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]