اسے کہتے ہیں غیروں کا عمران خان پراعتماد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جب سے نئی حکومت آئی ہے ، تب سے یہ کوششیں ہو رہی ہیں کہ ملک کی معیشت کو بہتر کیا جائے ، اس حوالے سے دوست ممالک کے ساتھ ساتھ دیگر ادارے بھی پاکستان پر پیسہ نچھاور کر رہے ہیں اور اب ایشئین انفراسٹرکچر بینک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا […]