counter easy hit

noon

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے کہا ہے کہ سابق آمر پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں سزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے عظیم قائد […]

نوائے وقت کے سینئر کالم نگار کے انکشافات

نوائے وقت کے سینئر کالم نگار کے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) نوائے وقت بچاؤ تحریک سے وابستہ تمام اخباری کارکنوں اور ملازموں کیلئے دل خوش کن خبر ہے کہ لے پالک رمیزہ نے آئی ٹی این ای کی عدالت میں سر جھکا دیا اور آئی ٹی این ای کے چیئرمین جناب راجہ عامر خان کے ڈپٹی کمشنر کو بجھوائے گئے واجبات کارکنوں کو […]

بہترین حکمرانی اور پنجاب سپیڈ کے دعویدار شہباز شریف کے دھوے ہال روڈ کی سڑکوں پر گڑھوں میں پڑے ہیں، رانا شاہد ریاض

بہترین حکمرانی اور پنجاب سپیڈ کے دعویدار شہباز شریف کے دھوے ہال روڈ کی سڑکوں پر گڑھوں میں پڑے ہیں، رانا شاہد ریاض

پیرس ( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ بہترین حکمرانی اور پنجاب سپیڈ کے دعویدار شہباز شریف کے دھوے ہال روڈ کی سڑکوں پر گڑھوں میں پڑے ہیں۔ جمہوریت کے نام پردھبہ ان دونوں شریف برادران نے صرف اور صرف اقتدار کو طول دینے […]

ن سے نحوست جاتے جاتے بھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی

ن سے نحوست جاتے جاتے بھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی

ن سے نحوست جاتے جاتےبھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی۔ بیرونی قرضوں کے بعد ڈالر ڈارلنگ بھی اپنی اور روپے کی مشترکہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ایسی دھمال میں مصروف ہے جس کی دھمک اوپر سے نیچے ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا کہ ابھی تو ’’قرض […]

   خطہ پوٹھوہارکے لوگوں کا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے،راجہ علی اصغر

   خطہ پوٹھوہارکے لوگوں کا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے،راجہ علی اصغر

حالات جیسے بھی ہوں ،میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے گی پیرس (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ۸ گوجر خان راجہ علی اصغر نےکہا ہے کہ خطہ پوٹھوہارکےعوام کا  جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے ۔ حالات جیسے بھی ہوں  میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے […]

چیف جسٹس کا وزیر اعظم کو فریادی کہنا، جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے،راجہ علی اصغر

چیف جسٹس کا وزیر اعظم کو فریادی کہنا، جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے،راجہ علی اصغر

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 8 گوجر خان راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ملک کے وزیر اعظم  کو فریادی کہنا ہمارے جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے۔ جو چیف جسٹس ملک کے وزیر اعظم کی فریاد نہیں سن رہا  زنجیر […]

مسلم لیگ میں “ن” نواز شریف کا نہیں، “نظریاتی” کا ہے

مسلم لیگ میں “ن” نواز شریف کا نہیں، “نظریاتی” کا ہے

نواز شریف صاحب کا کچھ روز قبل کا بیان ہے کہ قومی احتساب بیورو یعنی نیب ایک فوجی آمر نے بنایا تھا، اس لئے ہم اس کے ذریعے ہونے والے احتساب کو نہیں مانتے۔ وہ خود اور ان کی پارٹی کے کئی لیڈران کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 […]

سابق صدر ن لیگ فرانس جاوید اختربٹ کی پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ، فاٹااصلاحات بل کی کامیابی پر مبارکباد

سابق صدر ن لیگ فرانس جاوید اختربٹ کی پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ، فاٹااصلاحات بل کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے آج پارلیمنٹ ہائوس میں لیگی راہنمائوں سے خصوصی ملاقات کی اورسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی دعوت پر خصوصی مہمانوں کی گیلری میں  پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھی۔ لیگی راہنما جاوید اختر بٹ نے تاریخی فاٹا اصلاحات بل کے پاس ہونے کے بعد […]

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلا ل ویانا کے صد ر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کا تیسراسالانہ سنتوں بھراجلوس 27 دسمبر بروزاتوار بعداز نماز ظہر مسجد […]