counter easy hit

nor

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کے لیے کچھ نہیں چلے گا، سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے لیے امریکا کے دروازے بند کردیے گئے، ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں کے لیے امریکا نو گو ایریا بن گیا، ٹرمپ نے پابندی لگائی، فضائی کمپنیوں نے مسافروں کو ائیرپورٹس سے ہی […]

نواز شریف کے پاس نہ ثبوت ہیں اور نہ ہی ساری دولت کا جواب، عمران خان

نواز شریف کے پاس نہ ثبوت ہیں اور نہ ہی ساری دولت کا جواب، عمران خان

بنی گالہ: سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے قوم اور پارلیمنٹ سے جھوٹ بولا جب کہ ثابت ہوگیا کہ نواز شریف کے پاس نہ ثبوت ہیں اور نہ ہی ساری دولت کا جواب۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری اور […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]

سات سالہ بچی کارو رو کر براحال، عدالت نے باپ کی نہ سنی ماں کے حوالے کردیا

سات سالہ بچی کارو رو کر براحال، عدالت نے باپ کی نہ سنی ماں کے حوالے کردیا

لاہور(یس نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے7 سال کی بچی باپ سےلےکرماں کے حوالے کر دی، بچی نےعدالت کےاحاطےمیں رو رو کر برا حال کر لیا،وہ چیخ وپکار کرتی رہی کہ ماماکے ساتھ نہیں جاؤں گی۔ لاہورہائیکورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل نے مقامی رہائشی صغریٰ بی بی کی درخواست کی سماعت کی ،صغریٰ بی بی کامؤقف تھاکہ […]