By MH Kazmi on April 18, 2017 action, Korea:, military, north, of, only, result, the, Us, war, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ صرف اور صرف جنگ ہوگی۔ برطانوی خبررساں ادارے سے انٹریو میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بین الاقوامی پابندیوں، مذمتوں اور […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 105th, birthday, first, IL, kim, Korea's, leader, north, of, Sung اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, new, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 china, donald, issue, Korean, north, on, the, threatening, throws, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرانے میں مدد نہ کی تو امریکا خود بھی اپنے طور پر اقدام کرسکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ شمالی کوریا پر چین سے تعاون کے حصول کے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 building, fifth, in, inaugurating, Korea:, north, tallest, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شمالی کوریا کے دارلحکومت سیول میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آتش بازی کے شاندار نظارے سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔ ورلڈ ٹاور نامی 123منزلہ یہ عمارت ایک ہزار […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, continue, Korea:, missile, north, nuclear, programs, to, vows اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام تیز رفتاری سے جاری رکھے گا۔ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ یہ بات جنیوا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہی ۔ چو یونگ نام کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 ballistic, border, Japanese, Korea:, missiles, north, tested, to, went, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کرائم
شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 a mistry, brother, kim jon's, Korean, murder, north اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کوالا لمپور: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نِیم کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے بڑے بھائی کِم جونگ نَیم ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئرپورٹ میں قاتلانہ […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 another, ballistic, Experiment, Korea's, missile, north اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ امریکی حکام نے تجربے کی تصدیق کردی جبکہ جاپان کے وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میزائل شمالی پیانگ یانگ صوبےکےایک فضائی اڈےسےبحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, By, Indian, Kaldeep, NAYYER, north, of, on, politics, South, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 booming., business, in, is, north, of, quilts, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ملک کے شمالی علاقوں میں ابھی تک بھر پور ٹھنڈ نہیں آئی، اسکردومیں درجۂ حرارت منفی 8 ڈگری تک ہی گرا ہے، وادی سوات میں آج کل دن خوشگوار اور راتیں ٹھنڈی رہتی ہیں، علاقے کی مارکیٹوں میں لحافوں کا کاروبار چمک اٹھا۔ وادی سوات کی راتیں سرد ہو نا شروع ہوئیں تو لحاف بنانے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 heat, in, north, Pole, the, to, winter اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
الاسکا: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اس سال قطب شمالی کا درجہ حرارت وہاں پر سردیوں کے اوسط درجہ حرارت سے بھی 36 ڈگری فارن ہائیٹ (20 ڈگری سینٹی گریڈ) زیادہ ہے جس پر انہیں شدید تشویش ہے۔ اس وقت قطب شمالی (آرکٹک) پر آدھی رات کا وقت ہے، سردیوں کا موسم ہے کیونکہ سورج […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 and, Army, chief, in, north, South, spend, the, today, waziristan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 AMERICAN, box, Dr, intact, north, office, rule, strainge اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
نارتھ امریکن باکس آفس پر سپر ہیرو کی کہانی “ڈاکٹر اسٹرینج” کا راج برقرار، فلم نے اس ہفتے مزید ساڑھے 4 ارب 51 کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ ایوینجر ، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیوز کی ایک اور سپر ہیرو پر […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 attacked, Carolina, headquarters, north, of, party, Republican, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنامیں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دفترمیں آگ لگ گئی مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہیلری نے حملے کو ہولناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق اورنج کاؤنٹی میں قائم ریپبلکن پارٹی کےدفترکوپٹرول بم سےنشانہ بنایاگیا ہے جس سے دفتر میں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Claims, experience, failed, kamyzayl, Korea:, north, South اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔ پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا میں […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 7%, arrested, CTD, in, Karachi., north, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
نارتھ کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیئے۔ شہر کے دیگر علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے کارراوئیوں کے دوران 14 ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 میں کالعدم […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 citizens, Gulshan e Iqbal, karachi, north, robber, شہریوں, نارتھ, ناظم آباد, ڈاکو, کراچی, گلشن اقبال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 6 killed, AMERICAN, drones, north, terrorist attack, ، 6 دہشتگرد, امریکی, حملہ, شمالی وزیرستان, ڈرون, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
شوال (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنا کر دو میزائل داغے جس سے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ بدھ کی سہ پہر ساڑھے 3 بجے کے قریب امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے علاقہ منڈی میں دہشتگردوں کے مرکز پر دو […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 Balochistan, continued, islamabad, north, Peshawar, rain, snow, stream, اسلام آباد, بارش, برفباری, بلوچستان, جاری, سلسلہ, شمالی, پشاور اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی […]