counter easy hit

Northern

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے سب سے بڑے محکمہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹیڈ کے شعبہ ہیلتھ ،سیفٹی انوائر منٹ کے زیر اہتمام5روزہ ہفتہ برائے تحفظ صحت و ماحولیات منانے کا آغاز ہوگیا ھے۔ یہ خصوصی ھفتہ 18 […]

ناردرن یونیورسٹی نوشہرہ جابز 2018، ٹیچنگ فیکلٹی، سرکاری وغیر سرکاری آسامیوں کے آج شائع ہونے والے اشتہارات کے تراشے

ناردرن یونیورسٹی نوشہرہ جابز 2018، ٹیچنگ فیکلٹی، سرکاری وغیر سرکاری آسامیوں کے آج شائع ہونے والے اشتہارات کے تراشے

Northern University Nowshera Jobs 2018 for Teaching Faculty Posted: 12 Nov 2018 08:54 PM PST The post Northern University Nowshera Jobs 2018 for Teaching Faculty appeared first on Pakistan Jobs. Northern University Nowshera Jobs 2018 for Teaching Faculty 13 November, 2018 اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار […]

ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود

ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود

لاہور(ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق مغربی ہواوٗں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر موجود ہے اور بدھ تک برقرار رہیگا۔ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوہاٹ، پشاور،سرگودھا، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر […]

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست پی پی 160 پی ٹی آئی کے میاں محمودالرشید کے ذمے 28ہزار 674 روپے, این اے 175، پیپلز پارٹی کے حامد سعید کاظمی 31 ہزار 500 روپے, این اے 189 ،سردار بادشاہ قیصرانی37 ہزار 510 روپے، این اے 164، ن لیگ کی […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]

گیس پریشر کی کمی، ایم ڈی سوئی ناردرن کا نوٹس

گیس پریشر کی کمی، ایم ڈی سوئی ناردرن کا نوٹس

ایم ڈی سوئی ناردرن امجد لطیف نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں گیس معطلی اور کم پریشر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے کہ سی این جی بند کرنے کے باوجود بھی صارفین کے مسائل حل نہیں ہو رہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن امجد […]

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب […]

کمانڈر پاکستان فلیٹ کا شمالی بحیر ہ ٔعرب میں آپریشنل تیاریوں کا معائنہ

  کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے شمالی بحیرہ ِعرب میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کرکےپاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں، کریکس اور ساحلی علاقوں کی […]

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

ترکی (یس ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے کہا تھا کہ وہ کرد جنگجوؤں کے خلاف برسرپیکار ہونے کی بجائے اپنی توجہ داعش کے خلاف لڑائی پر مرکوز رکھے تاہم ترکی کے صدر اردوان کے ایک ترجمان نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کا “سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔” ترکی نے ان دعوؤں کو مسترد کر […]

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہو(یس اردو نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے145ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا ہے۔ نوکریوں سے نکالے جانے والے ملازمین ڈیلی ویجز کی بنیاد پرکام کررہے تھے۔ عیدالضحیٰ سے قبل نوکریوں سے فارغ کیے جانے والے ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ نوکری سے نکالے جانے والے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے سے […]

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

تحریر : علی عمران شاہین ”فضا لڑاکا طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی اور زمین ٹینکوں کی گڑگڑاہٹ سے کانپ رہی تھی۔ بم اور میزائلوں کے دھماکوں سے کان پھٹے جاتے تھے۔ صحرا میں اڑتی دھول اور دھوئیں کا یہ منظر کسی جنگ کا نہیں بلکہ سعودی عرب میں ناردرن تھنڈر (رعدالشمال) کے […]

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردو ں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان اسکولوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی کے […]