By MH Kazmi on March 4, 2021 discussion, FM, foreign, HENNA ERICSON, Minister, Norwegian, shah mehmood qureshi, telephonic اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں، ناروے یورپ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسکن ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیرخارجہ اینا ایریکسن سوریڈا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت […]
By F A Farooqi on September 6, 2016 cultural, festival, flying, kite, Malik, Minister, Norwegian, pervaiz, prime تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر (بدر مرجان) گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مقامی ثقافتی میلے کے افتتاح کے موقع پر ناروے کی خاتون وزیراعظم ’’ایرنا سولبرگ‘‘ کے ساتھ پتنگ اڑاتے ہوئے۔ ملک پرویز مہر نے بتایا کہ پتنگ بازی تفریح کا ایک مشغلہ ہے۔ یہ اسی […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 anxiety, Chaudhry, creation, entry, Norwegian, passport, qamar, unknown تارکین وطن
اوسلو (نمائندہ خصوصی) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ ناروے کے پاسپورٹ میں نارویجن پاکستانیوں سمیت متعدد ملکوں کا پس منظررکھنے والے نارویجن شہریوں کی جائے پیدائش ’’نامعلوم‘‘ درج کرنے کرنے کا فیصلہ انتہائی پریشان کن ہے۔ تمام نارویجن پاکستانیوں کو یہ مسئلہ نارویجن حکام سے سامنے اٹھاناہوگا اور انہیں اپنی […]
By Yes 2 Webmaster on December 28, 2015 Benefits, experiences, India, Norwegian, Pakistan government, Syed Sibtain Shah, تجربات, حکومت پاکستان, سید سبطین شاہ, فائدہ, نارویجن پاکستانیوں تارکین وطن
اوسلو (سید حسین) پی ایچ ڈی سکالر اور تجزیہ کار سید سبطین شاہ جو ان دنوں یورپ میں تحقیقی مقالہ لکھ رہے ہیں، نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کو نارویجن پاکستانیوں کے تجربات سے فائدہ اٹھاناچاہیے۔ پاکستانی ناروے میں گذشتہ چالیس سالوں سے مقیم ہیں اور تقریباً ہرشعبے میں وسیع تجربات رکھتے ہیں۔ یہ وہ […]