نواز، سشما ملاقات، کرکٹ سیریز پر بات نہ ہوسکی
اسلام آباد……….ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، طارق فاطمی،اعزاز چودھری اور فواد حسن فواد بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات […]