counter easy hit

not

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے بے نامی اکاؤنٹس کے ملزم کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت میں اہم ریمارکس دیتے ہو کہا ہے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے بے نامی اکاؤنٹس […]

مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا

مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا

لاہور: معروف صحافی ہارون الرشید کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا جیسے پاکستان میں‌ عمران خان کامیاب ہوگئے تھے۔ برصغیر میں‌ لیڈرز ہی ہوتے ہیں۔ ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس […]

ڈرائیور نہ چاہے تو گاڑی کبھی منزل مقصود پر نہیں پہنچتی

ڈرائیور نہ چاہے تو گاڑی کبھی منزل مقصود پر نہیں پہنچتی

لاہور (ویب ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن فوج کو فرانس خالی کرنے کا حکم ملا جرمن سپہ سالار نے فوجیوں کو ایک جگہ جمع کر کے کہا ۔ ’ہم نازی جنگ ہار چکے ہیں ۔ فرانس ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔یہ تو سچ ہے ہی ساتھ میں یہ بھی سچ […]

میں کسی سے نہیں ڈرتا

میں کسی سے نہیں ڈرتا

لاہور: سینئر صحافی جاوید چودھری نے کہاہے کہ میں نے چیئرمین نیب سے کہا تھا کہ میں ایک صحافی ہوں اور ان باتوں کو لکھوں گا ضرور تو جواب میں چیئر مین نیب بڑی گرمجوشی سے میرا ہاتھ دباتے رہے اور کہا کہ میں کسی سے ڈرتا نہیں ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے جاوید چودھری نے کہا […]

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر و صدر متحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ملین مارچ ہوگا۔ حکومتی ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، حکومت اسلام دشمن قوتوں کے […]

مولانا صاحب کی شادی ہوئی ہے یا نہیں؟

مولانا صاحب کی شادی ہوئی ہے یا نہیں؟

اسلام آباد: پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل اپنے انداز بیان کے باعث عوام میں بہت مقبولیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی عوام ان سے بہت محبت بھی کرتے ہیں تاہم اب انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کے حوالے سے نہایت دلچسپ تفصیلات کھول کر سامنے رکھ دیں ہیں۔ مولانا طارق جمیل […]

کھدائی کے دوران تیل اور گیس کا ذخیرہ نہیں مل سکا

کھدائی کے دوران تیل اور گیس کا ذخیرہ نہیں مل سکا

کراچی: کراچی کے ساحلی علاقے اور سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے کیونکہ کھدائی کے دوران تیل اور گیس کا ذخیرہ نہیں مل سکا اور تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے تیل اور گیس کے لیے کھودے جانے والے تمام گھڑوں کی بھرائی کا کام شروع کر دیا […]

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ نئی صف بندی کی تیاری شروع کردی ہے، میرے گزشتہ کالم میں چار وزرا کو بری کارکردگی یا ’’خاص وجوہ‘‘ کی بنا پر کابینہ سے بے دخلی کے انکشاف کو حکمرانوں نے حقائق کے منافی اور ویسٹڈ انٹرسٹ سے تعبیر کیا تھا لیکن […]

ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی، حامد میر

ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی، حامد میر

اسلام آباد: سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر نے کہا ہے کہ ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی کیونکہ ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پروگرام میں گفتگو کے دوران حامد میر کا کہنا تھا […]

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں […]

شہباز شریف واپس نہیں آئے گا

شہباز شریف واپس نہیں آئے گا

لندن: ڈاکٹرز نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو لندن میں روک لیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی سے متعلق بتایا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس درست نہیں آئیں جس کے باعث […]

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کے انتہائی حساس ترین علاقے منسٹرز کالونی سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا، پی پی، ن لیگ مجھے دشمن نمبر ون سمجھتی ہے، قبضہ مافیا میرے خلاف، ریاستی ادارے، حکومت بھی نا خوش، مجھے دھمکیاں دی گئیں، پرویز […]

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

بہاولپور: مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس ایشو […]

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

وکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں کئی ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقینا حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے  آ گئی ہے۔ […]

میرے ملک کے لوگو گھبراؤ مت ۔۔

میرے ملک کے لوگو گھبراؤ مت ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری کے لیے کئی اہم فیصلے کیے ہیں، بجٹ عوامی مشکلات دور کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہناہے کہ غیرملکی ذخائر10ملین ڈالرسےبھی کم ہوچکےہیں، ورلڈبینک اورایشین بینک ہمیں دوسےتین ارب قرض دیں […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

’’ ہم یہ جہاز کسی ملک کو نہیں دیں گے سوائے ۔۔

’’ ہم یہ جہاز کسی ملک کو نہیں دیں گے سوائے ۔۔

نئی دلی (نیوز ڈیسک) امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارت کیلئے خصوصی جنگی طیارے ایف 21 بنائے گی اور یہ ٹیکنالوجی کسی دوسرے ملک کو نہیں دی جائے گی۔لاک ہیڈ مارٹن کے نائب صدر وویک لال نے بھارت کی سرکاری خبر ایجنسی پی ٹی آئی کو ایک […]

پاکستان ہمارے کی اصلیت کیا ہے ؟ وہ باتیں جو آپ کو کسی کتاب میں نہیں ملیں گی

پاکستان ہمارے کی اصلیت کیا ہے ؟ وہ باتیں جو آپ کو کسی کتاب میں نہیں ملیں گی

پاکستان وہ ملک ہے جس کے وزیراعظم لیاقت علی خان کو امریکا دو افغانوں کے ذریعے گولی مار دیتا ہے، پاکستان وہ ملک ہے جس کے دو ٹکڑے ہو جاتے ہیں، پاکستان وہ ملک ہے جو امریکہ روس جنگ میں فٹبال بن جاتا ہے. پاکستان وہ ملک ہے جو اپنے شہریوں کو چند ٹکوں کے […]

اذان کا احترام نہ کرنے کا عذاب کیا ہے ؟ اگر آپ نے ایسا کیا ہے تو استغفار کر لیں

اذان کا احترام نہ کرنے کا عذاب کیا ہے ؟ اگر آپ نے ایسا کیا ہے تو استغفار کر لیں

ہندوستان ،میں ایک تبلیغی جماعت نے کسی جگہ پر قیام کیا ،ایک دن وہ عبادت میں مصروف تھے ،کہ اس علاقے کے کچھ لوگ ان کے پاس ہے اور انسے کہنے لگے کہ اپ براہ کرم ہمارے ساتھ ،ہمارے گھر تشریف لایئن ،انہوں نے جانے کی وجہ پوچھی. ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ […]

حامد میر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی یقین نہیں کریں گے

حامد میر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مشترکہ طور پر 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کے بعد پی ٹی آئی کارکن پی ٹی ایم کو برا بھلا کہنے کا حق کھوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا حکمرانی میں کنٹرول بڑھتا جارہا ہے‘ آنے والے دنوں میں یہ مزید مضبوط ہوتا جائے گا‘ حکومت پانچ سال پورے کرے گی‘ عمران خان حکومت چھوڑسکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں […]

مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں، خاتون رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبیں

مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں، خاتون رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبیں

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن ماہ جبیں نے کہا ہے کہ مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے بچے کو اسمبلی میں لے جانے […]

حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان

حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں۔ منگل کو حکمران جماعت کے رکن نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور […]

تبدیلی سرکارکی وزارت خزانہ کی مبینہ غفلت، اسلام بھر کےغریب مستحق عوام سات ماہ سے زکوۃ سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گٸے

تبدیلی سرکارکی وزارت خزانہ کی مبینہ غفلت، اسلام بھر کےغریب مستحق عوام سات ماہ سے زکوۃ سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گٸے

اسلام أباد(اسدحیدری)تبدیلی سرکارکی وزارت خزانہ کی مبینہ غفلت، اسلام بھر کےغریب مستحق عوام سات ماہ سے زکوۃ سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گٸے،رمضان المبارک کےمقدس ماہ میں غریب عوام شدید ذہنی اذیت اورتنگدستی کے شکار وزیراعظم پاکستان عمران خان ذاتی دلچسپی لے کر منسٹری فنانس سے پی ایل اے اکاونٹ کی بندش کانوٹس لیں […]