counter easy hit

not

نواز شریف جج یا بیوروکریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے

نواز شریف جج یا بیوروکریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کسی سابق جج یا بیورو کریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل کے لیے آج پانچویں ملاقات ہوئی لیکن نگراں وزیراعظم کے نام پر […]

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

لاہور:  تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، عام انتخابات 2018ء میں بیلٹ پیپرز سے متعلق حکمت عملی طے کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صرف 3 […]

’قطری خاندان سے کاروبار میں خود شریک نہیں رہا‘

’قطری خاندان سے کاروبار میں خود شریک نہیں رہا‘

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا،انہوں نے کہا کہ قطری خاندان کے ساتھ کاروبارمیں خود شریک نہیں رہا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قطری خطوط کی […]

محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد

محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد

اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری پوسٹل سروسز ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں ایک سرکاری ادارہ ہے، اس کی نجکاری نہیں کی جا سکتی۔ وفاقی سیکریٹری نے ری برانڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عملے کو ہدایت کی کہ خوشگوار ماحول میں کام کرتے ہوئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی […]

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

بولی وڈ کی خوبصورت اور سب سے کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی شاندار فلم ’پدماوت‘ کے بعد مداح دوبارہ فلم اسکرینز پر دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم اداکارہ نے پدماوت کے بعد سے اپنا نام کسی اور فلم کے ساتھ نہیں جوڑا۔ دپیکا پڈوکون کی کسی اور فلم کو نہ سائن کرنے کی کئی […]

وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، آصف کرمانی

وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، آصف کرمانی

مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، نوازشریف اور شہبازشریف کی خدمات عام انتخابات میں کامیابی کا باعث ہوں گی، حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی ن لیگ کی کامیابی کی نوید دے رہے ہیں۔ لاہورسےجاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نےکہاکہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ […]

’ہولی وڈ جانے کی بھوکی نہیں‘

’ہولی وڈ جانے کی بھوکی نہیں‘

بولی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی کامیاب اداکاراؤں کا رجحان ہولی وڈ فلم انڈسٹری کی جانب بڑھ رہا ہے، ان میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے نام شامل ہیں، تاہم ایک ایسی بولی وڈ اداکارہ بھی ہیں جو ہولی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش مند نہیں۔ یہاں بات ہورہی ہے اداکارہ تپسی […]

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب […]

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں دلچسپی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے […]

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر وید بھوشن نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ […]

ویرات کوہلی نے داڑھی نہ منڈوانے کا فیصلہ کر لیا

ویرات کوہلی نے داڑھی نہ منڈوانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی سے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی داڑھی منڈوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے عمدہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ اب تو ان […]

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافی کی جانب سے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دنوں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی […]

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے پی ٹی وی سے فوٹیج ڈیلیٹ کی جاتی یا رکوائی جاتی تو بیان دیتی، وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوز کانفرنس نہیں، ذرائع کی خبروں کی روایت چل پڑی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی براہ راست تقریر نشر نہ ہونے پر وضاحت دیتے […]

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سیکریٹری بابر یعقوب فاتح محمد نے کہا ہے کہ ای سی پی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر بائیومیٹرک نظام کا اطلاق نہیں کرسکتی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ‘جب پارلیمنٹ انتخابات میں بائیو میٹرک نظام […]

موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگا۔ موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تعطیلات نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کیلئے 50 چھاپہ مارٹیمیں تشکیل دے دیں۔ […]

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

یہ میری زندگی کی ایک خوبصورت اور یادگار صبح تھی۔ میرے سامنے ایک جادوئی منظر پھیلا ہوا تھا۔ سامنے مری کا بلند پہاڑی سلسلہ تھا جو گہرے سبز درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ درمیان میں کہیں کہیں چاندی جیسی برف شفاف آئینے کی طرح چمک رہی تھی۔ بلند و بالا درختوں پر بلامبالغہ ہزاروں پرندے […]

باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ!

باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ!

لمبی عمر جینے کی خواہش بھی وہی رکھتے ہیں جو دراصل زندگی کو جی رہے ہوتے ہیں، کیونکہ کچھ لوگ جیتے جی مرنے کا تاثر دیتے ہیں، حالانکہ وہ بھی مرتے نہیں ہیں، بس کچھ دیر کو کسی گہرائی میں اتر جاتے ہیں، لیکن واپسی کی گنجائش تو ان کے پاس بھی ہوتی ہے۔ اس […]

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی محمد عامر کی میدان میں واپسی کیلیے پرامید ہیں، انہوں نے کہا کہ پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے […]

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا اور سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم […]

‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘

‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران وزراء کی جانب سے دیئے گئے متنازع بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ‘پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘۔ چیف جسٹس […]

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، چیف جسٹس

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں۔ سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اس حوالے سے کی جانے والی بیان […]