counter easy hit

not

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو […]

چھ عرب ملک جہاں کے لوگ انکم ٹیکس نہیں دیتے

چھ عرب ملک جہاں کے لوگ انکم ٹیکس نہیں دیتے

یو اے ای، سعودی عرب، کویت، عمان، قطر اور بحرین کے عوام اس سہولت سے پوری طرح فیض یاب ہو رہے ہیں انکم ٹیکس حکومتوں کے لیے ملکی اخراجات پورے کرنے کا ایک انتہائی اہم ذریعہ ہے جو عوام کی آمدنی پر طے شدہ طریقہ کار کے تحت مخصوص شرح میں وصول کیا جاتا ہے۔ […]

پاکستان کا بڑا حصہ اس لئے انگلی اٹھانا عالمی کوششوں کیلئے نقصان دہ ہے ، چین

پاکستان کا بڑا حصہ اس لئے انگلی اٹھانا عالمی کوششوں کیلئے نقصان دہ ہے ، چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بار بار واضح کرچکے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں میں پاکستان کی اہم قربانیاں اور بڑا حصہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پر انگلی اٹھانے کے بجائے باہمی احترام کی بنیاد پر دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مضبوط بنایاجائے ۔ امریکا […]

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعے کو ہوگا۔طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا جب کہ صدرذہین […]

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں انتخابات 2018 کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا،محکمہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو مکمل مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے محکمہ شماریات کو ہدایات دیں کہ نقشہ جات اور دیگر دستاویزات 10 جنوری تک فراہم کر دی جائیں ۔ اجلاس کے دوران سیکریٹری […]

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنے پنجاب حکومت کو کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ بند کردیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان نے لاہور کے اسپتالوں کی حالتِ زار پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ صحت کی سہولتیں فراہم کرنا […]

شریفوں کی کرپشن این آراو قبول نہیں ، کائرہ

شریفوں کی کرپشن این آراو قبول نہیں ، کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لئے سعودی عرب گئے ہیں لیکن شریفوں کی کرپشن پر اب این آراو قبول نہیں ۔ساہیوال میں کارکنوں سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ شریف برادران کرپشن چھپانے کی بجائے عدالتوں کا سامنا کریں۔ ان کا […]

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپاہم میں نہیں رہیں۔ وہ 72 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ طارق نے لگ بھگ 23 سال قبل کوکنگ ایڈوائرز کی حیثیت سے شوبزمیں قدم رکھا اور اپنے ’کوکنگ شوز‘ […]

میں نے مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، صالح بھوتانی

میں نے مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، صالح بھوتانی

مسلم لیگ ن کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ میںنے اپنی پارٹی نہیں چھوڑی ہے اور پارٹی سے بغاوت نہیں بلکہ اصولوں کی بات کر رہےہیں۔ صالح بھوتانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں جس کے ساتھ ہوں وہ میرےساتھ ہیں، یہاں بغاوت کی بات نہیں […]

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس ’برائے فروخت‘ نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کو بھی امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے […]

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

وقت کے پہیے نے اپنا مزید ایک چکر پورا کیا۔ سال 2017 کا اختتام ہوا اور 2018 کا آغاز ہوگیا۔ نئے سال کا استقبال دنیا بھر میں نہایت ہی مسرور انداز میں کیا جاتا ہے۔ عشرے کی الٹی گنتی (دس 10 سے ایک 1) کے اختتام پر نئے سال کا پیغام گویا خوشیوں کا سیلاب لے […]

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا مقصد یہ ہے اور امریکا جانتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان مزید اقدام کرسکتا ہے اور امریکا چاہتا ہے وہ ایسا کرے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ان […]

کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ، احسن اقبال

کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر ملک بھر میں عمل درآمد کیا جارہا ہے ،کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی پلان پر تمام صوبے متفق ہیں،اس پر عمل درآمد کو یقینی بنارہے ہیں ۔ان کا مزید کہنا […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف آئینی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، تشکیل دیا گیا 3 رکنی بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔نواز شریف […]

نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں، اعزازچودھری

نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں، اعزازچودھری

واشنگٹن، نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کا امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کےخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی […]

ن لیگ کے اہم رہنماؤں کی سعودی عرب روانگی

ن لیگ کے اہم رہنماؤں کی سعودی عرب روانگی

نواز لیگ کے اہم رہنما سعودی عرب میں جمع ہورہے ہیں، پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بعد نواز شریف کی بھی ریاض روانگی متوقع ہے، جبکہ ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔سعودی عرب ایک بار پھر ن لیگ کا سیاسی مرکز بننے جا […]

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

لنڈی کوتل: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کا خاتمہ مہینوں کی بات نہیں رہی بلکہ چند دنوں کا مسئلہ ہے اور یہ (فیصلہ) سیاسی نعرہ نہیں، وقت کی اہم ضرورت ہے۔گذشتہ روز کو خیبر ایجنسی جمرود میں تھرڈ گورنر خیبرپختونخوا […]

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد،5 بلاگرز کیخلاف ثبوت نہیں ملے، ایف آئی اے

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد،5 بلاگرز کیخلاف ثبوت نہیں ملے، ایف آئی اے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گستاخانہ مواد کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کو دوران ایف آئی اے حکام نےاعتراف کیا کہ جن 5 بلاگرز پر انٹر نیٹ پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کا الزام لگا ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کے موقع […]

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

اے پی ایس کے شہدا کو کبھی بھلا نہیں سکتے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ معصوم اور پیارے بچوں کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں ،آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کے3 سال مکمل […]

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب اسے کیوں نہیں نکالا، امیر حیدر ہوتی

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب اسے کیوں نہیں نکالا، امیر حیدر ہوتی

نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا، امیرحیدر خیبر پختون خوا عوامی نیشنل پارٹی کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اب نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا؟ ۔انہوں نے کہا کہ قانون اور معیار سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہئیے تھاجبکہ عمران خان […]

عمران خان نااہلی سے بچ گئے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

عمران خان نااہلی سے بچ گئے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ فیصلہ سنانے […]

راحت فتح علی خان کو لندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

راحت فتح علی خان کو لندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

لاہور:  گلوکار راحت فتح علی خان نے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر لندن میں ہونیوالی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ لندن میں 10 دسمبر کو راحت فتح علی خان کو ان کی میوزک کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا جانا تھا لیکن گزشتہ شب راحت […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں جب کہ سندھ میں کوئی ڈسپلن نہیں جس کا دل چاہتا ہے اراضی الاٹ کردیتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امریکی صدر ٹرمپ کوواشنگٹن میں ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ یہاں جس […]