counter easy hit

not

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

کراچی(یس نیوز) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، اپنے بیان میں سیاسی رہنما نے ڈی جی رینجرز کو مخاطب کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق بیان میں کراچی آپریشن کا ہدف ایک فرد یا سیاسی جماعت دینے کا تاثردیاگیا، پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی […]

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

بلوچستان سے متعلق یہ میرا تیسرا کالم ہے اور اس تسلسل کے پیچھے صوبائی حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کا یہ احساس آفریں جملہ ہے کہ میڈیا بلوچستان کو اس کی آبادی کے حساب سے نہیں بلکہ رقبے کے اعتبار سے نمائندگی دے۔بلوچستان یونیورسٹی میں بھی طلبہ و طالبات یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ […]

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

بنگلور (نیوز ڈیسک) اچھا رشتہ میسر آئے تو لوگ سو سو جتن کرتے ہیں کہ اسے ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے لیکن اس بھارتی لڑکی کے انوکھے شوق دیکھئے کہ خوبصورت، مالدار اور اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا رشتہ ایک کتے کی خاطر ٹھکرادیا۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کراچی(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے آجاتی ہیں، آئندہ خیال رکھیں گے کہ کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہ کرنے دیں، وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ تجزیے کاروں کو تجزیے کا موقع ملتا ہے، شیخ رشید کو جو بات کرنے کا موقع […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

موبائل پاس ورڈ نہ بتانے پر بھارتی نے بیوی کو مار ڈالا

موبائل پاس ورڈ نہ بتانے پر بھارتی نے بیوی کو مار ڈالا

جھانسی کے رہائشی دینت کمار کو پونم ورماپر اسمارٹ فون لینے کے بعد پاس ورڈ نہ بتانے پر شک پیدا ہوگیا تھا 2ساتھیوں کو80ہزار دیکر قتل کرایا‘4سال قبل شادی ہوئی تھی‘فون دینے کے بعد رویہ بدل گیا تھا‘شوہر نئی دہلی( نیو زڈیسک) ہندوستان میں شوہر نے بیوی کے اسمارٹ فون کے کی پیڈ لاک کا […]

اقتصادی راہداری پرپاکستان کے نئے اقدامات نے چین کومزید پرجوش کردیا

اقتصادی راہداری پرپاکستان کے نئے اقدامات نے چین کومزید پرجوش کردیا

اسلام آباد (یس اردونیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فواہد ملیں گے ۔ بدھ کے […]

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا کرکیا ثابت کیا جارہا ہے۔ سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار […]

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع […]

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت اور داد کا محتاج ہوتا ہے ، دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ، […]

1 73 74 75