By Web Editor on February 23, 2018 and, ASRAR ABBASI, at, Basant, cop, CPO, festival, hands, iron, notice, of, ordered, Rawalpindi, rules, the, to, took, violations, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) سی پی او اسرار احمد خان عباسی نے پتنگ بازی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سخت سے سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ پولیس نے پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے 73 مقدمات درج کر کے 89 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس […]
By Web Editor on February 21, 2018 A, absent, Accounts, and, Committee, decided, Finance, ismail, leader, letter, Miftah, notice, opposition, Prime Minister, public, Secretary, to, took, write اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر کے زیر صدارت ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم ہوگئے اور کہا کہ سیکریٹری خزانہ کیوں نہیں آئے? جس پر انہیں بتایا گیا کہ سیکرٹری خزانہ وزیر اعظم ہائوس گئے ہوئے ہیں ۔ اس پر خورشید شاہ نے کہا […]
By Web Editor on February 7, 2018 and, chief, in, justice, media, non-payment, notice, of, ordered, Pay, salaries, take, their, time, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا ۔ اور تمام الیکٹرانک/میڈیاچینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں۔ دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے عدالت کا حکم۔ پریس ایسوسی ایشن آف […]
By Web Editor on February 7, 2018 chief, justice, media, non-payment, notice, of, Pay, the, to, took, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام الیکٹرانک/میڈیا چینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے، عدالت Post Views […]
By Web Editor on February 6, 2018 chief, Engineer, israr, issued, lahore, LDA, NAB, notice, Saeed, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے چیف انجینئر اسرار سعید کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ لاہور: (ویب ڈیسک) نیب لاہور کی جانب سے چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں وضاحت […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, chaudhary, contempt, court, For, has, Lawyer, notice, Talal, WEEKEND اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت نوٹس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]
By Web Editor on January 15, 2018 against, another, case, issued, Khan, notice, of, preparation, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے لیے ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 26, agency, Environmental, Housing, install, issued, notice, pakistan, Protection, SEWERAGE, SOCIETIES. TO, system, to, urgently اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ماحولیاتی تحفظ ایجنسی نے اسلام آبادمیں چند ہائوسنگ سوسائٹیز کو مناسب سہولیات فراہم کرنے سے چشم پوشی اور ماحولیاتی مسائل کا باعث بننے پر نوٹس جاری کردیئے ہیں اورفوری سیوریج پلانٹس تنصیب نہ کرنے پر جرمانے اور سزا کا اعلان بھی کردیا ہے۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ منصوبوں ڈویلپرز کے حامی […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 and, brutal, case, Chairman, Committee, For, in, Interior, kasur, Ministry, murder, notice, on, rape, Rehman Malik, senate, sent, standing, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(زین العابدین) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس بھجوادیا گیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک، دردناک اور ناقابل برداشت ہے ۔پنجاب پولیس 5 دنوں کے اندر زینب کیساتھ زیادتی و قتل کا رپورٹ کمیٹی کو […]
By Web Editor on November 21, 2017 court, Faizabad:, notice, of, Protests, Supreme, the, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے کہا لوگوں کے بنیادی […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, courts, film, Ittefaq, Johar, Karan, notice, shahrukh, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے لیکن اس نے بولی وڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ کرن جوہر، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے مشترکہ طور پر فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا، سونا […]
By Web Editor on November 11, 2017 chief, court, high, justice, notice, of, punishment, Sindh, took, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں سے تمام سنائی گئی سزاؤں کا ریکارڈ طلب […]
By Web Editor on October 27, 2017 Amitabh, Bachchan, construction, house, illegal, issue, notice, of, on, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ممبئی کی انتظامیہ نے گھرکی غیرقانونی تعمیر پرقانونی نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے گھر ’’پرتیکشا ‘‘میں تعمیراتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ریاستی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے وہ […]
By Web Editor on October 27, 2017 2, and, Fawad, Hamza, Humaima, issued, Jatt, Mahira, maula, notice, on, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ”مولاجٹ“کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے ”مولاجٹ2“ کے پروڈیوسرز اور فلم میں شامل اداکاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ کامیاب پاکستانی فلم مولاجٹ کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے مولا جٹ 2 کے پروڈیوسرز اور فلم کی کاسٹ کو قانونی نوٹس بھیج […]
By Web Editor on October 5, 2017 attacks, CM, Incidents, notice, of, on, Sindh, the, took, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حملوں کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے واقعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کراچی میں خواتین پر حملوں کے بڑھتے واقعات پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی […]
By Web Editor on October 2, 2017 court, happened, is, management, notice, outside, Rafiq, Saad, take, that, the, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے اس لیے وہ اس کا نوٹس لیں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر […]
By Web Editor on September 9, 2017 Actress, and, FBR, from, house, My, not, notice, qamar, received, Saba, sale, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: ٹیکس معاملات کلیئر ہیں، بدنام کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرونگی معروف اداکارہ صباقمر نے ایف بی آر کی طرف سے نوٹس کی خبرکوبے بنیادقراردے دیا۔اداکارہ کاکہناتھاکہ مجھے ایف بی آرکی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملااورنہ ہی میراگھرسیل کیاگیاہے۔ اس حوالے سے میڈیا میں پھیلائی جانے و الی خبروں میں کوئی صداقت نہیں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 behavior, chief, dishearted, jhang, Minister, notice, of, person, police, self-determination, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ میں پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ شخص نے خود کو تھانے کے اندر آگ لگا لی۔ محمد صفدر اپنی بیوی سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد ڈی ایس پی او رایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ جھنگ: پولیس بااثر ملزمان […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 decision, family, more, NAB's, notice, send, Sharif, the, to, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کردی ہے جس کے لیے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کو طلبی کے نوٹسز جاری […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 23, August, dar, front, ishaq, NAB, notice, of, on, present, received, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا اور وہ 23 اگست کو پیش ہوں گے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 aggression, Community, foreign, in, Indian, kashmir, notice, Occupied, of, office, spokesman, takes, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے، بھارت پیلٹ گن کو نہتے کشمیریوں پر استعمال کررہا ہے، […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 Abuse, chief, in, justice, multan, notice, of, order, Panchayat, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ گزشتہ روزملتان کے علاقے راجہ پور میں پنچایت نے لڑکی سے زیادتی کے بدلے زیادتی کا حکم دیا تھا جس پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔ چیف […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 10, A, abbasi, billion, from, hanif, notice, of, rasheed, receives, rupees, sheikh, spend, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے شیخ رشید کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ حنیف عباسی نے کی جانب سے عدالت میں دعویٰ دائر کیا گیا کہ شیخ رشید نے ایک نجی محفل میں گفتگو کے دوران ان پر منشیات فروشی کا الزام لگایا جس پر عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 Availability, be, contempt, court, do, For, from, group, jang, not, notice, of, refunded, should, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ جنگ گروپ عدلیہ کی آزادی ، عزت وقار عظمت اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی وراثت کا امین ہے۔ جنگ گروپ کے لیے تصور سے بھی باہر ہے کہ انصاف اور ججز […]