counter easy hit

notices

وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد کے کس ادارے کا نادھندہ نکلا ؟ ادائیگی کے نوٹس بھی جاری ہو گئے

وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد کے کس ادارے کا نادھندہ نکلا ؟ ادائیگی کے نوٹس بھی جاری ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ آئیسکوکا 41 لاکھ 13 ہزارکا نادہندہ نکلا،آئیسکو نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کا بل باقاعدگی سے ادانہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،وزیراعظم سیکرٹریٹ آئیسکوکا 41 لاکھ 13 ہزارکا نادہندہ نکلا،آئیسکو نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بجلی منقطع […]

سانحہ ماڈل ٹائون میں لارجربینچ تشکیل، شریف برادران سمیت 146افراد کو نوٹس جاری

سانحہ ماڈل ٹائون میں لارجربینچ تشکیل، شریف برادران سمیت 146افراد کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ان دنوں قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کی تحویل میں ہیں اورایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی میں بھی پیشی کے لیے بھی ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے لیکن سپریم کورٹ سے بھی شہبازشریف کیلئے پریشان کن خبرآگئی ہے اورسانحہ ماڈل ٹائون کیس میں شہبازشریف […]

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

نائب امریکی صدر مائیک پنس کی وارننگ پر دفترخارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، نوٹس ان کو ملنا چاہیےجو منشیات کی پیداوار اور کرپشن میں اضافہ کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جن کی عملداری کم ہوئی نوٹس ان […]

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

لاہورہائیکورٹ نےرائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ پرعملدرآمد نہ ہونےکے خلاف درخواست پرخزانہ،تعلیم اورصحت کےسیکریٹریوں کو نوٹس جاری کر دیئے اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو13جنوری کو معاونت کیلئےطلب کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحیدنےسول سوسائٹی نیٹ ورک کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکامؤقف تھاکہ حکومت صحت اور تعلیم کی بجائےترقیاتی منصوبوں پر بجٹ خرچ کر رہی […]

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)انڈیا میں ایک لڑکے نے ایک لڑکی کو نہاتے ہوئے دیکھ لیاجس پر دونوں کے خاندانوں میں لڑائی ہو گئی، مگر اس لڑائی کے نتیجے میں لڑکی نے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے قصبے بھیل واڑہ میں20سالہ لڑکی […]

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے 3 سیکورٹی گارڈز سمیت15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں نجی کمپنی کے 3سیکورٹی گارڈز سمیت 15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیا ہے کہ نجی […]

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ، وکیل نے الزام لگایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت ٹھوس اقدامات کے بجائے زبانی جمع خرچ کر رہی ہے لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی […]

سندھ ہائیکورٹ، ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی درخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ، ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی درخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی درخواست پر ڈی جی رینجرز اور دیگر کو 7 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حیسن کی والدہ کی تفتیش سے متعلق دراخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذار ڈاکٹر اعجاز فاطمہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے کسان پیکیج کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے کسان پیکیج کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دے دیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کسان پیکیج پر کلین چٹ نہیں دی، اگر کسی جماعت نے کسان پیکیج کے خلاف درخواست دائر […]

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے۔ خط میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل ملک کا بڑا صنعتی یونٹ ہے جس سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ […]

وزیراعلی پنجاب نے 15 سالہ لڑکے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب نے 15 سالہ لڑکے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکےفرحان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے بیان فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، سول سوسائٹی کے 40 کارکن رہا

وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، سول سوسائٹی کے 40 کارکن رہا

کراچی (یس ڈیسک) سول سوسائٹی کے افراد سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اسی دوران انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس حرکت میں آگئی اور چالیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعہ کے بعد سول سوسائٹی کے افراد نے […]

سندھ حکومت نے تاجروں کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

سندھ حکومت نے تاجروں کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے تاجروں کو ملنے والی مبینہ دھمکوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت تمام تاجروں اور صنعت کاروں کو مکمل تحفظ دے گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو ملنے والی دھمکی افسوس ناک عمل […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے […]

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہو تو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک […]

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

کراچی (یس ڈیسک) بلاول ہائس کے ترجمان کے مطابق تھرپارکر کی صورتحال پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں شخصیات سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔ واضع رہے کہ سندھ کے وزیر انٹی کرپشن منظور وسان […]