counter easy hit

Now

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈیسابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ انتخابات کے لائحہ عمل اور ملکی سیاست پر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری نثار شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر […]

ہزار قبیلے نے علیحدہ ملک کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کردیا

ہزار قبیلے نے علیحدہ ملک کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کردیا

کابل (یس اردو نیوز) افغانستان کے ہزارہ قبیلے نے الگ ملک ہزارستان کا مطالبہ کر دیا، اپنے افغانی پاسپورٹ جلا کر افغانستان اور پاکستان میں موجود ہزارہ قبیلے کے لئے سرحد پر ایک الگ ملک کے لئے مسلح جدوجہد کا اعلان کر دیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 123

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نیب میں ہمارے سوا جتنے بھی مقدمات ہیں ان کا تعلق کرپشن سے ہے یا سرکاری خزانے میں خرد برد سے ہے، مگر آج تک میری طرح کا […]

مودی جی اب گھر جائو

مودی جی اب گھر جائو

ملک چلانا اور حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں، ملک کی عوام کا پیٹ کسی کی دشمنی سے نہیں بھر جاتا، دوسروں کو دھمکیاں دینے کو ترقی نہیں کہتے ، گلے پھاڑ پھاڑ کر بے ہود تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ، نہ ہی غیر ملکی دورے کر کے آقاوں کے تلوے چھاٹنے سے […]

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئی ہیں جس میں وہ کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکیں گے۔ جہازوں کی سیٹیں بنانے والی ایک اطالوی کمپنی نے اکانومی کلاس کی نئے ڈیزائن والی نشستیں […]

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

بھارت میں ’کرکٹ کے بھگوان‘ کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر نے کھیل کا میدان چھوڑ دیا ہے مگر وہ کرکٹ اب بھی کھیلنا چاہتےہیں۔ وہ ریٹائرمنٹ کے باوجود کرکٹ چھوڑنے میں ’ناکام ‘ہیں،انہوں نے میدان کے بجائے اب سڑک پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے شروع کردئیے ہیں،اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ ماسٹر […]

دیوان خاص ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

دیوان خاص ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

کراچی کو اب یرغمال نہیں بنایا جاسکے گا ،گورنر سندھ

کراچی کو اب یرغمال نہیں بنایا جاسکے گا ،گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 22 سال تک کراچی کو یرغمال بنا کر رکھا گیا ،اب ایسا کچھ نہیں ہوگا، کراچی اب پرامن شہر بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ بات گورنر سندھ محمد زبیر نے سی ایف او کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور کہاکہ سرمایہ کار کراچی میں سرمایہ […]

ن لیگ اب صرف نام کی جماعت رہ گئی ہے ، فواد چودھری

ن لیگ اب صرف نام کی جماعت رہ گئی ہے ، فواد چودھری

لاہور:  تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ شکست سے دوچار ہے اور ن لیگ کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے لوگ شہباز شریف کی کارکردگی […]

ہمارا مقابلہ اب ’ن‘ سے نہیں، ’ش‘ سے ہوگا، بلاول بھٹو

ہمارا مقابلہ اب ’ن‘ سے نہیں، ’ش‘ سے ہوگا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب ہمارا مقابلہ ’ن‘ سے نہیں بلکہ مسلم لیگ ش سے ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ مضبوط الیکشن کمیشن چاہتے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو اورالیکشن میں سب کو اپنی مہم چلانے […]

موٹروے پر 31 مارچ کے بعد سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں کا داخلہ

موٹروے پر 31 مارچ کے بعد سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں کا داخلہ

موٹروے پر 31 مارچ کے بعد سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں کا داخلہ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) موٹروے پر 31 مارچ کے بعد سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں کا داخلہ ہو گا۔ لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گاڑیوں پر […]

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ دل، بلڈ پریشر […]

عمران خان نے مشرف کے دور حکومت کو بہر قرار دیدیا، نواز کو آصف زرداری سے بد تر بھی کہہ دیا

عمران خان نے مشرف کے دور حکومت کو بہر قرار دیدیا، نواز کو آصف زرداری سے بد تر بھی کہہ دیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرویز مشرف کے دورحکومت کوبہترقرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے دورکے بعد ہرچیز نیچے جانا شرو ع ہوگئی ہے،نوازشریف کی حکومت نے ریکارڈ قرضے لیے،نوازشریف وہ کچھ کیا جوآصف زرداری کے دور میں بھی نہیں ہوا،وزیرخارجہ کاملک سے باہرتنخواہ […]

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]

بوڑھی خواتین کیلئے لمحوں میں جوان بننا اب ممکن

بوڑھی خواتین کیلئے لمحوں میں جوان بننا اب ممکن

آذر بائیجان کے انرگاکی شیف کے ہاتھ میں وہ کمال ہے کہ 80 سال کی خاتون کو 40 سال کا دکھا سکتے ہیں خواتین اپنی عمر سے کم دکھائی دینے کے لیے بہت سے جتن کرتی ہیں جن میں سے ایک میک اپ بھی ہے جو بڑی حد تک انہیں جوان اور پرکشش نظر آنے […]

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]

دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز،  شفق آفرین پاکستان کی تیز ترین اتھلیٹ قرار، کھیلوں کا پر امن انعقاد آرمی کی کوششوں کو خراج تحسین اور وزیر اعظم کی مبارکباد 

دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز،  شفق آفرین پاکستان کی تیز ترین اتھلیٹ قرار، کھیلوں کا پر امن انعقاد آرمی کی کوششوں کو خراج تحسین اور وزیر اعظم کی مبارکباد 

دوسری  قائداعظم بین الصوبائی گیمز  پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ   نمبر ون  ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین ایتھلیٹ قرار،بلوچستان  دوسرے اور خیبرپختونخواکی  تیسری  پوزیشن اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) دوسری  قائداعظم بین الصوبائی گیمز  پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ   نمبر ون  ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین […]

کیا اب کسی کو وفادارانِ پاکستان کا احساس ہے؟

کیا اب کسی کو وفادارانِ پاکستان کا احساس ہے؟

ماہِ دسمبر ہر سال پاکستان کی تاریخ پر لگے شدید ترین زخموں کو تازہ کر دیتا ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ ایک ایسا المیہ ہے جسے کوئی بھی محبِ وطن پاکستانی چاہے بھی تو بھلا نہیں سکتا۔ کیا ہوا، کیوں ہوا، کون کتنا قصور وار تھا، کون غدار تھا اورکون اقتدار کا لالچی تھا، اس پر بہت […]

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان کا ہمیشہ مو قف […]

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

پاکستانی کرکٹ سرکٹ میں اس وقت کئی اوپنرز کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان میں اظہرعلی، سمیع اسلم، فخر زمان ، امام الحق، احمد شہزاد، کامران اکمل، مختار احمد ، خرم منظور نمایاں ہیں لیکن2010 کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کہتے ہیں کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں۔ جنگ کو انٹر […]

پیپلز پارٹی بھٹو سے بلاول تک, پارٹی کے 49 برسوں کی تصویری کہانی

پیپلز پارٹی بھٹو سے بلاول تک, پارٹی کے 49 برسوں کی تصویری کہانی

ایک باغی بیٹا ایک خیال کی ابتدا: 1966 میں ایوب خان حکومت سے نکال دیے جانے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کے مارکسسٹ نظریات رکھنے والے جے اے رحیم (سامنے سے دائیں جانب) سے روابط بنے۔ دونوں نے ایک ترقی پسند سیاسی جماعت تشکیل دینے کے تصور پر غور کرنا شروع کیا۔       […]

وائٹ ہاؤس، جس نے آج تک خاتون امریکی صدر نہیں دیکھی

وائٹ ہاؤس، جس نے آج تک خاتون امریکی صدر نہیں دیکھی

گزشتہ دنوں راقم کی ہارورڈ جرنلزم کی کلاس میں ایکسپریس ٹریبیون پاکستان کے ایک آرٹیکل پر بحث چھڑ گئی۔ ہوا یوں کہ ایک کلاس فیلو نے مذکورہ اخبار کا ایک آرٹیکل آن لائن ڈسکشن بورڈ پر شیئر کیا جس کے مطابق بلوچستان میں خواتین صحافیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے؛ اور جو ہے وہ بھی مقامی نہیں بلکہ […]

اور اب ٹیپو سلطان سے کھلواڑ

اور اب ٹیپو سلطان سے کھلواڑ

اور اب بھارت کے وزیرِ مملکت آنندکمار ہیگڑے نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ریاست کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سےسلطان فتح علی ٹیپو کی سالگرہ تقریبات ( دس نومبر) میں شریک نہیں ہوں گے کیونکہ ٹیپو لاکھوں ہندؤوں کا قاتل ہے اور کرناٹک کی کانگریس سرکار کو ٹیپو سلطان کی سالگرہ منا […]