counter easy hit

Now

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک یہ جدید ماسک بھیڑ کے دوران فون پر آپ کی گفتگو کو دوسرے شخص سے پہنچانے سے روکتا ہے، فوٹو؛ بشکریہ کمپنی  لندن: اگر آپ دفتر میں بیٹھے ہیں اور اپنے سیل فون پر دوران گفتگو اپنی بات دوسروں کو سنانے سے بچانا چاہتے ہیں […]

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’ افشاں مصعب  “اس قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے۔” کسی معاملے پر بے بسی سے لبریز یہ جواب سن کر میں ہمیشہ مسکرا دینے والوں میں سے رہی ہوں۔ بالکل اسی طرح جیسے “اگر ہم نے حماقت کی تو انہوں نے بھی فلاں فلاں وقت ایسی […]

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

طویل مدت کےبعد شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی صحافی نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی راج میں سب سے خطرناک سمجھا جانےوالا وزیرستان دہشت گردوں سے پاک ہوگیا ۔ برطانوی اخبارڈیلی میل سے وابستہ صحافی پیٹربورن نے کئی سال بعد شورش زدہ علاقے میں قدم رکھا،انہوں نے ایک تحریر میں اعتراف کیا […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ اتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں […]

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

صوبہ سندھ کے نو منتخب گورنر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں حالات اب کافی بہتر ہوچکے ہیں اور شہر کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں ہے۔ خصوصی انٹرویو میں محمد زبیر نے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا اور کہا کہ سابق […]

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

نئی دہلی: بھارت نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اب چاند کی جانب توجہ مبذول کرلی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کے مستقبل کے ارادوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سیوا تھانو پلائی کا کہنا تھا کہ ہندوستان 2030 تک چاند کے وسائل کو بروئے […]

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کھیلنے کی تربیت دیں گی۔ٹینس اسٹار نے حیدر آباد میں اپنے گھر کے قریب کڈز اکیڈمی قائم کر دی ۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2013 میں اپنی پہلی اکیڈمی کی بنیاد رکھی ،اب انہوں نے دوسری اکیڈمی کو صرف بچوں کے لیے مخصوص کیا ہے ۔ ثانیہ مرزا […]

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

آئی سی سی ورکنگ کمیٹی نے بگ تھری کے خاتمے کیلیے جو سفارشات تیار کی تھی گزشتہ روز ممبرزکی ووٹنگ سے ان پر اتفاق کرلیا گیا تاہم 3 بڑوں کی اجارہ داری ختم ہونے کے بعد تمام ملکوں کو برابری کا حق حاصل ہوگا۔ دوسری جانب آئی سی سی پریس ریلیزمیں بتایا گیا کہ اس […]

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اٹلی کی ایک معروف کمپنی نے بڑے ڈرم کی صورت والا ایسا ہی ایک مشقت کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو […]

اب شرٹ پینٹ سے نکل کر دکھائے

اب شرٹ پینٹ سے نکل کر دکھائے

جبلجانا: مردوں کے لئے اٹھتے بیٹھے شرٹ کا پینٹ سے باہر آنا ہمیشہ سے ہی شرمندگی کا باعث رہا ہے لیکن اب اس کا بھی حل تلاش کرلیا گیا ہے۔ یورپی ملک سلووینیا کے ایک ڈیزائنر نے ایسے افراد کی مشکل حل کردی جو شرٹ کے پینٹ سے باہر آنے سے شدید پریشان ہیں۔ آفس میں […]

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

نیویارک: اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے  سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے  لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے  پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔ یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو […]

ناکام جنگیں اب برداشت نہیں کی جاسکتیں، برطانوی وزیراعظم

ناکام جنگیں اب برداشت نہیں کی جاسکتیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ناکام جنگیں اب برداشت نہیں کی جاسکتیں، امریکا اور برطانیہ کے دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کا دور ختم ہوگیا۔ ری پبلکن سینیٹرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تھریسامے کا کہنا تھا کہ ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کسی […]

اب رنبیر کپور سب کو کروڑ پتی بنائیں گے !

اب رنبیر کپور سب کو کروڑ پتی بنائیں گے !

اب رنبیر کپور سب کو کروڑ پتی بنائیں گے ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رنبیرآئندہ سیزن میں بگ بی کی جگہ لیں گے ۔ بھارت کے مقبول ترین گیم شو میں رنبیر کپور کی میزبانی کی خبر کتنی درست ہے اور کتنی نہیں یہ تو وقت بتائے گا لیکن موصوف کے لیے بگ […]

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل […]

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

2010 میں‌انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا تھا جو سگریٹ پینے کا شوقین تھا   لاہور:  اردی ریازل نامی یہ بچہ چین سموکر بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا […]

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

الیکشن اصلاحات کے لیے یہ آخری سال ہے۔ کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے، اب ہر کام جلدی میں ہوگا اور جلدی جلدی میں سب کچھ غلط بھی ہوگا اس لیے کہا جائے گا کہ پرانے الیکشن سسٹم کو ہی فالو کیا جائے گا کیوں کہ ’’نئے سسٹم میں بہت سی خرابیاں […]

افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان

افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان

کابل / واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع  پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ  2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2ہزار 2477 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک تقریباً20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اس وقت افغانستان میں امریکا کے 9 ہزار 800 فوجی موجود ہیں لیکن […]

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

چکری کے دبنگ راجپوت چودھری نثار علی خان جب بھی بولتے ہیں پنجابی محاورے والا ’’کنڈا‘‘کھول دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے کی سہ پہر بھی انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران غم وغصے سے کپکپاتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک بہت دیانتدار اور قابل جج کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ اب ملکہ برطانیہ کے روپ میں

ڈونلڈ ٹرمپ اب ملکہ برطانیہ کے روپ میں

لندن: انسٹاگرام پر کسی ستم ظریف نے ملکہ برطانیہ کی تصویروں میں منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ اس طرح سے لگایا ہے کہ وہ بالکل اصلی معلوم ہوتا ہے اور یہ تصویریں دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوشاپ کی گئی یہ تصویریں تیزی سے مقبول ہورہی […]

سونامی سڑکوں پر

سونامی سڑکوں پر

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]

اب پلاسٹک بیگ کو کھایا بھی جاسکتا ہے

اب پلاسٹک بیگ کو کھایا بھی جاسکتا ہے

بنگلورو: دنیا بھر میں پلاسٹک ایک ایسے عفریت کی صورت میں سامنے آیا ہے جو زمین، ہوا اور سمندروں کو یکساں طور پر متاثر کررہا ہے لیکن اب ایک نئی بھارتی کمپنی نے ایسا پلاسٹک بنایا ہے جسے جانور اور خود انسان بھی کھاسکتے ہیں۔ اینوائے گرین نامی کمپنی نے قدرتی نشاستے اور سبزیوں کے تیل […]

عمران خان کے سہارے چھن گئے اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں ، طلال چوہدری

عمران خان کے سہارے چھن گئے اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں ، طلال چوہدری

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہارے چھن گئے اور اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کیس روزانہ کی بنیاد پرسناجائے، مخالفین کے پاس الزامات ہیں ثبوت نہیں […]