counter easy hit

Nowshera

نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا امیر حمزہ نماز عشا کی ادائیگی کے […]

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنر ہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز […]

نوشہرہ میں بارودی مواد ناکارہ بنانے کے تربیتی مرکز کا افتتاح

نوشہرہ میں بارودی مواد ناکارہ بنانے کے تربیتی مرکز کا افتتاح

نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے اور دھماکے کے تفتیشی عمل کے حوالے سے ملک بھر کے پہلے پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ پولیس لائن میں پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب منعقد ہوئی […]

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ، امام سمیت پانچ نمازی جھلس گئے

نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ کے نواحی علاقے قمرخیل میں جامع مسجد میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، امام مسجد سمیت پانچ نمازی جھلس گئے، پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے […]