counter easy hit

nuclear

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

بیجنگ: چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں […]

پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد: محسنِ پاکستان ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے عرات گئے قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کے نام اپنے اہم ترین پیغام میں کہا کہ پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی […]

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت جوہری ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔ آج کل دونوں ممالک میں جنگی جنون عروج پر ہے۔ اب کشیدگی کے بڑھنے سے جنگ کے سائے دونوں ممالک کی ایک ارب پچاس کروڑ کی آبادی کے سر پر منڈلا رہے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بھارت کے پاس 130 کے قریب […]

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ

اسلام آباد: پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک آزادی کے بعد سے مسئلہ کشمیر پر دو دفعہ جنگ لڑ چکے ہیں ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بھارت پر جوہری ہتھیاروں اور فضائی قوت میں برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور […]

پاکستان ایک نیوکلیئر طاقت ہے، سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو

پاکستان ایک نیوکلیئر طاقت ہے، سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پلواما واقعے پر بدلے کا شور مچانے والے یاد رکھیں کہ پاکستان ایک نیوکلیئر طاقت ہے، کوئی مذاق نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج تیار ہے پاکستان کو کوئی سرپرائز نہیں دیا […]

چین کے ”سی پیک” کے بعد ایک اور ایٹمی طاقت نے پاکستان کے ساتھ بڑے منصوبے کا اعلان

چین کے ”سی پیک” کے بعد ایک اور ایٹمی طاقت نے پاکستان کے ساتھ بڑے منصوبے کا اعلان

لاہور: ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہشمندہے۔ پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اور […]

جوہری اسسٹنٹ / ایڈمن اور ٹیکنینسٹن II / میڈیکل کے لئے جوہری اسسٹنٹ سینٹر (CENUM) ملازمتوں 2019

جوہری اسسٹنٹ / ایڈمن اور ٹیکنینسٹن II / میڈیکل کے لئے جوہری اسسٹنٹ سینٹر (CENUM) ملازمتوں 2019

Centre of Nuclear Medicine (CENUM) Jobs 2019 for Jr Assistant/Admin & Technician-II/Medical 31 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت۔۔۔ امریکی ایٹمی جریدے کے انکشاف نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت۔۔۔ امریکی ایٹمی جریدے کے انکشاف نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد; پاکستانی سائنسدانوں نے یوم دفاع کے موقع پر قوم کو بڑا تحفہ دیدیا، یورینیم افزودگی اور پلوٹونیم کی پیداواری صلاحیتوں میں توسیع اور ڈلیوری نظام میں بڑی پیشرفت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس میں 31اگست کو شائع ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے اپنے […]

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

سٹاک ہوم: سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130 سے 140 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280 کے قریب جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک اپنے جوہری ہتھیاروں […]

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے, پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے, پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف […]

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس حوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین دہانی کرانی ہے کہ شمالی کوریانے اپنا ایٹمی […]

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

عرب ٹی وی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر رکھی گئی شرائط کے مطابق یورپی بینک ایران سے تجارت کی حفاظت کیلئے اقدام کریں گے۔ یورپی رہنماؤں کو ایران کی تیل کی فروخت پر امریکی  دباؤ ختم کرنا ہوگا۔یورپی بینک ایران سے تیل خریدتے رہیں گے۔ایران میزائل پروگرام ختم نہیں […]

روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا

روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا

روس: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن ایک کشتی میں تیار کیا گیا ہے۔ 21 ہزار ٹن وزنی […]

ایران جوہری معاہدہ ،امریکا نئی حکمت عملی کا اعلان آج کرےگا

ایران جوہری معاہدہ ،امریکا نئی حکمت عملی کا اعلان آج کرےگا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیوایران کے ساتھ ختم کئے گئے جوہری معاہدے پرآج نئی امریکی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی امریکی حکمت عملی کا مقصد اپنے یورپی اتحادیوں کو ساتھ ملاکر ایران پر نئی اورمزید سخت پابندیاں عائد کرنا ہے۔ ایران پرمزید پابندیوں کا امریکی […]

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد امریکا اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کل کرے گا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کیا ہے جس کے بعد انہیں عالمی طاقتوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا […]

یورپی ممالک کی ایران کو ’امریکا کے بغیر‘ جوہری معاہدے کی یقین دہانی

یورپی ممالک کی ایران کو ’امریکا کے بغیر‘ جوہری معاہدے کی یقین دہانی

تہران: یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے ایران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے باوجود یورپی ممالک اس معاہدے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ یورپین کمشنر برائے توانائی اور ماحولیات میگل اریاس کینیٹ نے تہران کا […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

سیئول: شمالی کوریا نے رواں ماہ کے آخر میں بین الااقوامی میڈیا کی موجودگی میں اپنی جوہری تنصبات کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب 23 مئی کو شمالی کوریا اور امریکا کے مابین مذاکرات کا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ فرانسیسی خبر رساں […]

صدر ٹرمپ کا ایران ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان

صدر ٹرمپ کا ایران ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان

واشنگٹن:  اپنے اتحادی ممالک سے گفت و شنید کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ اس معاہدے سے نکلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران دہشت گردی کی سرپرستی کرتا ہے، امریکی صدرنے ایران کیساتھ جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے ایران کیساتھ جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا […]

امریکا کو جوہری معاہدے سے دستبرداری کے فیصلے پر پشیمانی ہوگی، حسن روحانی

امریکا کو جوہری معاہدے سے دستبرداری کے فیصلے پر پشیمانی ہوگی، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستبرداری کا فیصلہ کیا تو اسے اپنے اس فیصلے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر اپنے حالیہ بیان میں امریکا کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے سے […]