مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51