counter easy hit

nusrat

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]

ندیم نصرت کو چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک مل گیا

ندیم نصرت کو چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک مل گیا

(یس اردو نیوز)بانی ایم کیوایم نے ندیم نصرت کو پاکستان میں چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کی نئی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہےاور ان کو ہر سطح پر رابطے کرکے متبادل پارٹی بنانے کی […]

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) فن موسیقی کی یہ عظیم ہستی تیرہ اکتوبرانیس سو اڑتالیس کو فیصل آباد میں اُستاد فتح علی خان کے گھر پیدا ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نصرت کے والد انہیں قوال نہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے۔ نصرت ڈاکٹر تو نہ بن سکے مگر اُن کی آواز دلوں کا قرار ضرور بن […]

1 33 34 35