اپنی کرسی اور خاندان کی عیاشیاں چلانے کے لیے نواز شریف نے کیا کچھ کیا ؟ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی وفات کے بعد رؤف کلاسرا نے نقلی چی گویرا کے پول کھول کر رکھ دیے
لاہور (ویب ڈیسک) نوازشریف کے چاہنے والے پہلے حیران ہوئے‘ پھر پریشان اور اب شدید غصے میں ہیں۔ آپ سوشل میڈیا دیکھیں تو ہر طرف شریف خاندان پر طعنے‘ طنز پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لگتا ہے یہ خاندان جو چند صحافیوں‘ اینکرز یا سوشل ایکٹوسٹس کی آنکھوں میں آسمان پربیٹھا تھا‘ اچانک دھڑام سے […]