counter easy hit

Oath

وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ حلف اُٹھانے کے بعد عمران خان کس مشہور عمارت میں قیام کریں گے؟ خاص طور پر مریم نواز کے زخموں نمک چھڑکنے والی خبر آگئی

وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ حلف اُٹھانے کے بعد عمران خان کس مشہور عمارت میں قیام کریں گے؟ خاص طور پر مریم نواز کے زخموں نمک چھڑکنے والی خبر آگئی

اسلام آباد;تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعدپنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں قیام کریں گے ۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پنجاب ہاؤس میں قیام سے متعلق معاملات کوحتمی […]

اہم ترین مستقل عہدے پر فائز خاتون شخصیت کی بنی گالہ آمد ۔۔۔ حلف اٹھانے سے قبل کپتان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اہم ترین مستقل عہدے پر فائز خاتون شخصیت کی بنی گالہ آمد ۔۔۔ حلف اٹھانے سے قبل کپتان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد;اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ملاقات کی۔ذرائع ابلاغ میں چلنے والی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارک باد […]

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

‏کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گورنر سندھ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا جبکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ‏گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ ابھی موصول نہیں ہوا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

انتحابی فارم کو بیان حلفی کا تڑکا کیوں؟

انتحابی فارم کو بیان حلفی کا تڑکا کیوں؟

2018 کے انتخابات کے لیے اب تک 21,482 سے زائد امیدواروں میں سے %99 سکروٹنی کے راڈار سے کسی جدید مزائل کی طرح سلامتی سے نکل گئے ہیں. گویا، ان میں سے کوئی دوہری شہریت نہیں رکھتا، کسی نے کرپشن نہیں کی، قرضے معاف نہیں کروائے، اثاثے نہیں چھپائے، کوئی جرم نہیں کیا اور تمام […]

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ:  بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایک خاتون بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں۔گورنر ہاوس میں ہونے والی تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔ صوبے کی نگران کابینہ میں عبدالسلام خان، منظور حسین قزلباش، امام بخش […]

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور:  پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ملک رفیق رجوانہ نے حلف لیا۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب سے نگران وزیراعلیٰ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ سے حلف لیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری […]

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا،سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری مں نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس سے قبل نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری ہوئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سیاسی و عسکری شخصیات سمیت آئی جی پنجاب عارف نواز، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔واضح […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا

پشاور: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ اس موقع پرسبکدوش وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، اہم سیاسی و سماجی شخصیات، ایڈووکیٹ […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا جب کہ کابینہ میں شامل اراکین میں شمشاد اختر ، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید برونچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔ ذرائع […]

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے، نگراں کابینہ میں ڈاکٹر شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، علی ظفر، یوسف شیخ، اعظم خان روشن اور خورشید بروچہ شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر ممنون حسین نے نگراں کابینہ […]