counter easy hit

Oath

گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مبارک باد

گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مبارک باد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبار ک باد، تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس فرانس میں منعقد ہوا جس میں پارٹی […]

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے نومنتخب گورنر ملک رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، معزز جج صاحبان، وزراء، سینیٹرز اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ ملک رفیق رجوانہ نے تقرری پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ […]

یاسر عرفان نمبردار کی قیادت میں 15رکنی پاکستان عوامی تحریک بیسوس تنظیم کا حلف اٹھانے کی تصویری جھلکیاں

یاسر عرفان نمبردار کی قیادت میں 15رکنی پاکستان عوامی تحریک بیسوس تنظیم کا حلف اٹھانے کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) یاسر عرفان نمبردار کی قیادت میں 15رکنی پاکستان عوامی تحریک بیسوس تنظیم نے حلف اٹھا لیا،پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے اہلیان بیسوس کو کامیاب جلسہ پر مبارکباد دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کو بارسلونا سپین کے ٹاؤن سن مارتی کے محلہ بیسوس میں پاکستان عوامی تحریک […]

یاسر عرفان نمبردار کی قیادت میں 15رکنی پاکستان عوامی تحریک بیسوس تنظیم نے حلف اٹھا لیا

پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی خصوصی شرکت

پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی خصوصی شرکت

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل ہوئی جس میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے خصوصی شرکت کی،تفصیلات کے مطابق سپین میں پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تیاریاں کئی روز سے جاری تھیں جس کیلئے نوید احمد […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے انہوں […]

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رضا ربانی نے چیرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی […]

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔جسٹس فیصل عرب نے 23ویں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں عدالت عالیہ کے ججز صاحبان، ماتحت عدالتوں کے ججز، سرکاری وکلاء کے علاوہ […]

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے وفاقی وزیر کا حلف لیا۔ ان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا […]

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گلگت (یس ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہاں میر نے گورنر ہاوس گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنرہاؤس گلگت میں گورنر پیرکرم علی نے نگراں وزیراعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی مختصر تقریب کے بعد نگراں وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب […]

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔ Post Views […]

1 4 5 6