counter easy hit

objections

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

تیرہ سو سال پہلے سندھ کا اطلاق جس علاقے پر ہوتا تھا وہ بہت لمبا اور چوڑا تھا۔ اسلام سے پہلے راجا داہر کی حکومت کے زمانے میں جس ملک کو سندھ کے نام سے موسوم کرتے تھے، وہ سمت مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب اور گجرات تک،مشرق میں  موجودہ مالوہ کے […]

انتخابی نتائج پر اعتراضات کے باوجود (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی دیگر سیاسی جماعتوں سے راہیں جدا۔۔۔ ناقابل یقین فیصلہ کر لیا

انتخابی نتائج پر اعتراضات کے باوجود (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی دیگر سیاسی جماعتوں سے راہیں جدا۔۔۔ ناقابل یقین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد; انتخابی نتائج پر تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں بڑی جماعتوں کی جانب سے بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے الزامات لگائے جارہے ہیں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور […]

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر  آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر اعتراضات عدالت میں جمع

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر اعتراضات عدالت میں جمع

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی مقدمہ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر تحریری اعتراضات عدالت میں جمع کرادیے۔ نقیب اللہ کے والد کے وکیل فیصل صدیقی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش […]

الیکشن کمیشن: صوابی، ہری پور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد

الیکشن کمیشن: صوابی، ہری پور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد:  چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے ہری پور اور صوابی کی مجوزہ حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنایا، صوابی سے تمام جبکہ ہری پور سے قومی اسمبلی اور پی کے 41 کی حلقہ بندی پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے تاہم پی کے 42 پراعتراضات […]

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کی ایئر ہوسٹس کے ہمراہ تصویر پر اعتراض کردیا۔ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کررہا ہے، […]

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

ریاست اداروں کے استحکام سے مضبوط ہوتی ہے اور ادارے اپنی ساکھ اور اعتبار سے مستحکم ہوتے ہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہپھر ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور کُوچہ وبازار میں منفی باتیں ہورہی ہیں۔ فیصلے کے بعد مختلف چینلوں پر ماہرینِ قانون کے تبصرے غور […]

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون […]

پاناما کیس: وزیراعظم کے بچوں کے وکیل نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات داخل کردیئے

پاناما کیس: وزیراعظم کے بچوں کے وکیل نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات داخل کردیئے

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے جس میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ آج کیس کی چوتھی سماعت کررہا ہے۔ عدالتی […]

شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر کچھ اعتراضات پہلے ہی مسترد ہوچکے

شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر کچھ اعتراضات پہلے ہی مسترد ہوچکے

اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کیے جانے والے کچھ اعتراضات کو پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا عملدرآمد بینچ پہلے ہی مسترد کرچکا ہے۔ 29 مئی کو وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے دوارکان کیخلاف درخواست مستردکرتے ہوئے عدالت نے خواجہ حارث کو […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی کے 2 افسران پر حسین نواز کے اعتراضات پر تحریری حکم میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں تاہم اگر کسی افسر کی جانبداری، تعصب یا رغبت محسوس ہوئی تو مناسب حکم جاری کیاجائے گا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی […]

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔  جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]

افغان گلوکارہ نے اعتراضات کے بعد اپنا لباس جلا ڈالا

افغان گلوکارہ نے اعتراضات کے بعد اپنا لباس جلا ڈالا

کئی لوگوں نے اس لباس کو افغان ثقافت کے منافی اور غیر اسلامی قرار دیا تھا۔ کابل(ویب ڈیسک ) افغان گلوکارہ اریانا سعید کو ایک کنسرٹ میں شرکت کے موقع پرچست لباس پہننے پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے بعد گلوکارہ نے اس لباس کو آگ لگا دی اور اس کی ویڈیو […]

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

چین نےپاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا ہےکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ […]

اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات قابل قبول نہیں ہیں: اسحاق ڈار

اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات قابل قبول نہیں ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی راہداری پر بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کو اقتصادی اور معاشی ترقی کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ اقتصادی راہداری پر تیسرے ملک کے اعتراضات کسی طور قابل قبول نہیں ہیں۔ اقتصادی راہدری منصوبے کے تھنک ٹینک آر […]