counter easy hit

Occupation

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سیالکوٹ : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کی ہر حد پار کی ہے جب کہ سرحدی جارحیت سمیت ملک میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جب کہ حکومت کو پہلے دن سے اس سازش کا […]

بھارت عید پر بھی جارحیت سے باز نہ آیا، نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

بھارت عید پر بھی جارحیت سے باز نہ آیا، نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

حویلی آزاد کشمیر : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی گئی۔ […]

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

کراچی : گزشتہ روز کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار ہونے والے کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف احمد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں۔ ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج کی زمین کی چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث ہے۔ اس […]

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

کراچی : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی آفس سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کے بیان سائبر کرائم سرکل میں ریکارڈ کئے جائیں گے ، وزیر داخلہ بھی آج تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔ کمپیوٹرز کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے ایف آئی اے کے دو […]

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ آپریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم آصف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی جس […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی ہم مسلمان ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔اسلام نے جس قدر زور علم اور حصول علم پر دیا ہے کسی اور بات پر اتنا نہیں دیا کیونکہ علم سے انسان ظلمت سے نور کی طرف آتا ہے اس میں تدبر اور سوچ پیدا ہوتی ہے اپنی ذات […]

لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیرا کوٹ کے علاقے سے مردار گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑ لی۔ گاڑی سے سات سو پچاس کلو گوشت برآمد ہوا۔ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پولیس نے شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کی چیکنگ کی تو اس میں بڑی مقدار میں […]

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

رملہ (یس ڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے […]