counter easy hit

occurred

گوگل میپ انسانوں کا دشمن بن گیا ، بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

گوگل میپ انسانوں کا دشمن بن گیا ، بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

کیرالا (ویب ڈیسک) دنیا میں زیادہ لوگ راستہ تلاش کرنے کیلیے گوگل میپ کا استعمال کرتے ہیں تاکہ درست مقام پر پہنچ سکیں۔ بھارت میں گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک کار 30 فٹ گہرے گڑھے میں جاگری جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست […]

بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ […]

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

دبئی;متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا ،دبئی میٹرو سٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش کو تلاشی کی غرض […]

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکر برگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز سے ملاقاتیں کیں اور یہ اعتراف کیا ہے کہ […]

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مغربی ریاست ایریزونا کے ایک سیا حتی مقام پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں 9افراد ہلاک اورایک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایریزونا کے ٹونٹو نیشنل فاریسٹ میں دریائے ورڈی پر موجود ایک گھاٹی میں پیش آیا جو تیراکی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

 اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔ سینیٹ میں وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2013 سے تاحال […]

لاہورکے علاقے گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کی تردید

لاہورکے علاقے گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کی تردید

لاہور: ڈیفنس کے گلبرگ کے علاقے میں واقع ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے  کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے دھماکے کی تردید کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکے کی اطلاع نے شہریوں میں […]

آواران میں دھماکا،کیپٹن سمیت 3 فوجی شہید

آواران میں دھماکا،کیپٹن سمیت 3 فوجی شہید

بلوچستان کے علاقے آواران میں سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آواران میں فوجی قافلہ آئی ای ڈی دھماکے کی زد میں آیا۔ آئی ایس […]

گڈانی حادثہ حفاظتی تدابیرکی خلاف ورزی کی وجہ سےپیش آیا

گڈانی حادثہ حفاظتی تدابیرکی خلاف ورزی کی وجہ سےپیش آیا

بریکنگ یارڈکھڑے ایل پی جی جہازمیں آگ حفاظتی تدابیرکی خلاف ورزی کی وجہ سےلگی۔محکمہ ماحولیات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدخان کا کہنا ہے کہ کٹنگ کےدوران چنگاری فوم تک پہنچی جس کی وجہ سےآگ لگی۔گیس کےٹینکوں کےدرمیان موجودفوم سےآگ پھیلی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلےبھی جہازمیں آگ لگنےکےبعد22دسمبرکوکام بندکرایاتھا۔یارڈکھلوانےکیلئےبلوچستان حکومت کےحکام نےمداخلت کی۔کسٹمزحکام کا کہنا […]