counter easy hit

ocean

ٹائی ٹینک جب تباہ ہوا تو اس میں کیا دلخراش کام کیے جا رہے تھے؟ پڑھیے گناہوں بھری زندگی میں مگن انسانیت کا احساس ختم ہو جانے والوں پر مبنی تحریر

ٹائی ٹینک جب تباہ ہوا تو اس میں کیا دلخراش کام کیے جا رہے تھے؟ پڑھیے گناہوں بھری زندگی میں مگن انسانیت کا احساس ختم ہو جانے والوں پر مبنی تحریر

سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام سیمسن  تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف سات میل کی دوری پہ تھا۔ سیمسن کے عملے نے نہ صرف ٹائی ٹینک کے عملے کی طرف سے فائر کئے گئے سفید شعلے (جو کہ انتہائی خطرے کی صورت   میں فضا میں فائر […]

ایگزون نے پاکستانی سمندر میں ڈرلنگ کیلئے جگہ دیکھ لی ہے: عمران خان

ایگزون نے پاکستانی سمندر میں ڈرلنگ کیلئے جگہ دیکھ لی ہے: عمران خان

پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایگزون 27 برس کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور ایگزون نے سمندر میں ایک جگہ دیکھی ہے جہاں ڈرلنگ کی جائے گی اور اس حوالے سے ایگزون کا کہناہے کہ اگر یہاں گیس دریافت ہو گئی تو آئندہ پچاس برس کیلئے پاکستان کا […]

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

جکارتا;انڈونیشین میڈیا میں ایک ناقابلِ یقین خبر گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 18 ماہ قبل سمندر کی لہروں میں گم ہوجانے والی ایک خاتون عین اسی جگہ بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں۔ مبینہ طور پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون اسی لباس میں ملی ہے جو اس […]

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ نے سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگا کر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فراہمی و نکاسیٔ آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ کورنگی اورصنعتی […]

سمندر کے سینے میں سب ہے مگر

سمندر کے سینے میں سب ہے مگر

سورج کا ڈوبنا کئی لوگوں کے لیے دلفریب ہوتا ہے، اور جب سورج سمندر میں غوطہ زن ہو تو یہ نظارہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ آگ اور پانی کے اس ملاپ سے نظر چوکنا مشکل ہوجاتا ہے، جیسے جیسے سورج سمندر کی گہرائی میں اترتا ہے، زمین پر روشنی ختم ہونا شروع ہو […]

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ، اسرائیل اور بحیرہ روم کے درمیان، ایک چھوٹی سی پٹی ہے، جو صرف 25 میل لمبی ہے اور ساڑھے سات میل چوڑی ہے۔ 141 مربع میل کی اس پٹی میں 20 لاکھ فلسطینی آباد ہیں، جو قیدیوں کی طرح محصور ہیں۔ انہیں نہ تو ساٹھ میل دور رام اللہ میں فلسطینی انتظامہ جانے کی […]

پرتگال: نوجوان کو سمندر پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑگیا, ویڈیو وائرل

پرتگال: نوجوان کو سمندر پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑگیا, ویڈیو وائرل

ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوراسی شوق میں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جسے بلندو بالا لہروں پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑ گیاہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان […]

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

ریاض: سعودی عرب کے قیام کی 87 ویں سالگرہ پر 87 غوطہ خوروں کی ٹیم نے قومی پرچم کو بحر احمد کے پانی میں 87 میٹر گہرائی میں اتارا سعودی عرب میں 87 غوطہ خوروں نے مملکت کا 87 میٹر طویل پرچم بحرِ احمر کے اندر 87 میٹر کی گہرائی تک پہنچا دیا۔ یہ کارنامہ مملکت […]

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی […]

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہناہے کہ ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پاکستان کی تجارت کا بڑا حصہ بحر ہند سے گزرتاہے جبکہ نیول چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملک سمندری راستے کو اکیلا محفوظ نہیں بنا سکتا۔ کراچی میں ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کا افتتاح ہوا جس […]

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

ماسکو: روسی ماہی گیررومن فیڈورسٹوف کا ٹویٹر اکاؤنٹ عجیب الخلقت اور خوفناک مچھلیوں کی تصاویر سے بھرا ہوا ہے اور لوگ ان کی پکڑی ہوئی سمندری مخلوقات کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ فیڈورسٹوف شمال مغربی روس کے پانیوں میں ٹرالر چلاتے ہیں اوراکثر ان کے جال میں عجیب و غریب مچھلیاں آتی ہیں لیکن […]

گہرے سمندر میں پہنچ کرمحبوبہ کو شادی کی پیشکش

گہرے سمندر میں پہنچ کرمحبوبہ کو شادی کی پیشکش

شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسا کہ جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میںنظر آنے والے خطروں کو کھلاڑی نے انوکھا انداز اپنایا اور میکسیکو میں تیس فٹ گہرے سمندر میں پہنچ کر محبوبہ […]

ماں

ماں

تحریر: ناگین اشرف پھولوں کی مہک جھرنوں جھرنوں کی ترنم ترنم ،سورج کی تابناکی ،بادلوں کی چھاؤں ، چودھویں کے چاند جیسی چاندنی فرشتوں جیسی معصومیت سچائی کا پیکر، تڑپ، قربانی ،لازوال محبت جب یہ تمام لفظ یکجہ ہو جایں تو بن جاتا ہے تین حروفوں کا لفظ ” ماں “۔ ماں قدرت کا عطا […]

معدنیات سے مالا مال تھر

معدنیات سے مالا مال تھر

تحریر : شکیلہ شیخ اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات تخلیق کرتے وقت یہاں کے ہر ذرے کو کارآمد بنایا ہے، اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ سمندر ،ریگستان،نہریا تھر کی زمین جیسی نعمتوںسے کس طرھ سے مستفیذ ہوتاہے۔لو گوں سے اکثر سُنا کرتی تھی کہ تھر بنجر ہے، وہاں کسی قسم کی کوئی […]

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم […]

اک پھول تیرتا ہوا

اک پھول تیرتا ہوا

تحریر : ممتاز ملک. پیرس گلدستہ ٹوٹ کریوں سمندر میں گر گیا اک پھول تیرتا ہو ا ساحل پہ آ گیا کیسی ہے بے بسی میرے اللہ کیا کروں خنجر نشانہ لے کے میرے دل پہ آ گیا شملہ سجا تھاجو کبھی اجداد پہ میرے ٹھوکر میں گر کے اب سر قاتل پہ آ گیا […]

بارسلونا : گاڑی بیوی سمیت سمندر میں پھینک دی۔ شوہر گرفتار

بارسلونا : گاڑی بیوی سمیت سمندر میں پھینک دی۔ شوہر گرفتار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی گواردیا سول نے بارسلونا کی بندرگاہ کی ‘اوئیستے برتھ’ سے سمندر میں گاڑی کے گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سپین ریجنرز نے قبل ازیں اعلان کیا تھا کہ ایک خالی گاڑی سمندر میں گر گئی ہے۔ لیکن بعد […]

انااعطینک الکوثر

انااعطینک الکوثر

تحریر۔۔۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی اﷲ تعالی نے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے قرآن مجید کی سورة کوثر میں یہ آیت نازل کی کہ”اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو کوثر عطا کردیا”۔کوثر سے مرادخیرکثیر یعنی کثرت ہے۔قرآن مجید کی یہ آیت اپنے اندر معانی و مفاہیم […]