پاکستان میں یکم اکتوبر سےطلبہ کیلئے ویزا سرورسز شروع ہوگی، امریکی مشن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کورونا وبا کے باعث مارچ سے بند طلباوطالبات کو ویزوں کا اجراء یکم اکتوبر سے دوبارہ شروع کرینگے۔ اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ میں یکم اکتوبر سے سے طلبہ کے لیے ویزا سروسز دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ […]