By MH Kazmi on January 12, 2017 A, commitment, Friday, green, Ground, in, new, ODI, on, series, shirts, take, the, will, with اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, ali, Azhar, captain, good, in, ODI, series, start, the, to, want, way اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبن: پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ گابا میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 and, australia, be, between, first, ODI, pakistan, played, the, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے امتحان کےلیے تیار ہے، پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا ۔ کپتان اظہر علی کہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں براہ راست جانے کے لیے اس ون ڈے سیریز کی اہمیت سےواقف ہیں۔آسٹریلوی گراؤنڈ میںپاکستان کو بڑا دھچکا وکٹ کیپر […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 After, Ahmed, another, australia, breakthrough, Falls, For, ill, Miss, mother, ODI, pakistan, Sarfraz, to اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال اسپتال میں زیرعلاج […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 and, captain, in, India, Kohli, made, ODI, t20, to اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارت نے ویرات کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا بھی کپتان مقرر کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی کو مہندرا سنگھ دھونی کے مستعفی ہونے پرون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کوہلی پہلے ہی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں جو18میچز سے ناقابل تسخیر […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 15-member, against, announces, australia, For, ODI, pakistan, series, squad اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 crushed, hopes, new, ODI, of, put, Smith, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سڈنی: پہلے ون ڈے اسٹیون اسمتھ نے فتح کی کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا، انھوں نے بڑی سنچری سے آسٹریلیا کو 68 رنز سے مات دے دی، 325 رنز کے تعاقب میں جانے والی نیوزی لینڈ ٹیم 256 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے 325 رنز کے بڑے ہدف کا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 beat, new, ODI, pakistan, second, team, womens, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
By MH Kazmi on October 31, 2016 be, do, For, I, just, Khan, not, ODI, of, part, Sharjeel, squad, test, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 19, beat, By, India, new, ODI, Ranchi, runs, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی: جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 before, bowlers, in, Indian, new, ODI, of, onslaught, retreat, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 21, Bangladesh, beat, By, England, first, in, ODI, runs, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 in, indies, ODI, series, the, West, whitewash خبریں, مقامی خبریں, کھیل
گرینشرٹس نے تیسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں کپتان اظہرعلی اور بابراعظم کی سنچریوں کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے جس کے جواب میں […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 and, bat, decided, ODI, pakistan, third, to, toss, win اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی (یس اردو نیوز ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور والدہ کی بیماری کی وجہ سے واطن واپس آجانے والے محمد عامر کی جگہ بائولر سہیل خان کو ٹیم […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 and, be, between, Final, indies, ODI, pakistan, played, the, third, today, West, will بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ابوظہبی: (یس اردو نیوز ) سیریز کی جیت سے بپھرے قومی شاہینوں نے وائٹ واش کرنے پر نظریں جما لیں۔ آج کی فتح سےایک تیر سے دو نہیں تین شکار ہوں گے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا۔ آج جیتیں گے تو ناکامی کا نشان […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 2nd, against, bat, indies, ODI, pakistan, to, West خبریں, کھیل
شارجہ:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اور شرجیل خان نے اننگز کا آغاز اور ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اچھی شروعات کی تاہم 40 کے اسکور پر […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 imran, Khan, misbah ul haq, ODI, returns, suggesting لاہور, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) ون ڈے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کپتان عمران خان نے مسئلے کا حل بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب کھلاڑی ہیں ون ڈے کیوں نہیں کھیل سکتے۔ اگر مصباح الحق پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنا […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 arrived, England, Khan, ODI, shahryar, watch کھیل
مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے اس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ 82 سالہ چیئرمین کرکٹ سفر سے گھبراتے نہیں۔ شہریار یار خان پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ ٹیسٹ میچ دیکھنے اور اب ون ڈے سیریز کیلئے بھی موجود ہیں۔ […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 cancel, Ireland, ODI, pakistan, rain, series کھیل
ڈبلن (یس ڈیسک) آئر لینڈ کے شہر ڈبلن میں دن بھر کرکٹ نہیں بارش کا کھیل جاری رہا۔ بارش کی آنکھ مچولی نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ون ڈے دن دو بج کر پینتالیس منٹ پر شیڈول تھا۔ وقفے وقفے کی بارش […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 australia, Colombo, lanka, Loss, ODI, sri, win کھیل
کولمبو (یس ڈیسک) پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کی جانب سے چندی مل […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 England, London, Michael Vaughan, newspaper, ODI, pakistan, اخبار, تیسرے ون ڈے, لندن, مائیکل وان, پاکستان, کھیلے کھیل
لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکل وان کے بیان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، ہمارے پاس مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں۔ اخبار […]
By Yes 1 Webmaster on October 12, 2015 beat, India, Kanpur, ODI, South Africa, بھارت, جنوبی افریقہ, شکست, پہلے ون ڈے, کانپور لاہور, کھیل
لاہور : کانپور میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ٹاپ آرڈر کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد اے بی ڈویلیئرز نے کمان سنبھالی اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو 303 رنز کے ٹوٹل تک پہنچایا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 5, 2015 ODI, pakistan, played, today, Zimbabwe, آج, زمبابوے, ون ڈے, پاکستان, کھیلا کھیل
ہرارے : پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو اکتیس رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 first, ODI, pakistan, played, today, Zimbabwe, آج کھیلا, زمبابوے, ون ڈے, پاکستان, پہلا کھیل
ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی بڑی جیت اور رواں سال ون ڈے میں شاندار بلکہ یادگار آغاز سے گرین شرٹس کے حوصلے بلند ہیں۔ اکاون میں […]