پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون اٹل فلسطینی حمایت ہے،فلسطینی عوام کو اذیت اور غم کا سامنا کرنا پڑا:منیر اکرم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سمیت دُنیا بھرمیں مظلوم فلسطینیوں سےیکجہتی کا دن آج منایاجارہا ہے۔پاکستان ہمیشہ سےہی فلسطینی عوام کامضبوط حامی رہا ہے۔ہم دنیا پریہ تاثرجاری رکھیں گےکہ فلسطینی عوام کےلئےقابل قبول بنیادوں پرایک فلسطینی ریاست کی تشکیل مشرق وسطی,وسیع تردنیا کےلئےامن کی واحد پائیدار ضمانت ہے. اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]