counter easy hit

of

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے […]

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں حامد میر، سہیل وڑائچ اور شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی کیا ہے، اس کو پاکسان کا گڈ ول گیسچر سمجھا جائے، مودی صاحب رہائی کے ساتھ کوئی سیاسی کھیل نہ کھیلیں ورنہ جو حالات ہیں وہ بہتر ہونے کے […]

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت: بھارت نے جنگی محاذ پر شکست کھائی تو اپنے جھوٹے دعووں کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے بھونڈے دعوے کر رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تو کیا لیکن اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہ پیش کر سکنے پر عوام اور اپوزیشن […]

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

کراچی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاک فوج کے دیوانے نکلے اور کہا ہے کہ پاکستان آرمی انتہائی پروفیشنل ہے، مجھے ان میں امن نظر آیا، پاکستانی سکونت پسند ہیں، میں نے پاک فوج کے ساتھ وقت گزارا ہے میں بہت متاثر ہوں، بھارتی […]

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاوسنگ اسکیمیں […]

ملک سے بھاگنے والوں کا انجام

ملک سے بھاگنے والوں کا انجام

ممبئی: پاک بھارت کشیدگی پر سوشل میڈیا صارفین بھی کافی متحرک نظر آئے۔ ایک طرف جہاں پاکستان اور بھارت کے عوام امن کو فروغ دینے میں مصروف تھے وہیں کچھ بھارتی آرٹسٹس کی جانب سے ایسے ٹویٹس بھی سامنے آئے جنہوں نے پاک بھارت کشیدگی کو مزید ہوا دینے کی کوشش کی۔ ایسے میں عدنان […]

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان: ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آر پی او ملتان کی طرف سے تشکیل دی جانے والی ایس پی گلگشت شاہد نیاز، ڈی ایس پی جاوید طاہر مجید اور چار ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم […]

1965 کی پاک بھارت جنگ کی ایک غیر مسلح سپاہی مائی بھاگی کی کہانی

1965 کی پاک بھارت جنگ کی ایک غیر مسلح سپاہی مائی بھاگی کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک آزاد ملک قائم کرنے کے لئے تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔اول ایک ٹکڑا زمین جسے وطن قرار دیا جائے۔ دوم ایسے لوگ جو باہمی اتفاق سے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے پر رضامند ہوں اور تیسرا ایک مضبوط فوج جو اس ٹکڑا زمین کی حفاظت کر سکے اور اسے قومی فوج […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہیدجبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او […]

پاک فوج کی فتح کو وزیراعظم نیازی شکست میں تبدیل نہیں کر سکتے،

پاک فوج کی فتح کو وزیراعظم نیازی شکست میں تبدیل نہیں کر سکتے،

سکھر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گستاخ رسول کی آزادی ہو یا پائلٹ کی آزادی بیرونی دبا کا نتیجہ ہے، ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دبا پر ہو رہے ہیں، پاک فوج کی فتح کو وزیراعظم نیازی شکست میں تبدیل نہیں کر سکتےتفصیلات کے مطابق ایم […]

پاکستان کے اندرکن عناصر کے خلاف حکومت نے کارروائی کا ارادہ کر لیا ؟

پاکستان کے اندرکن عناصر کے خلاف حکومت نے کارروائی کا ارادہ کر لیا ؟

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے لیے کوئی پریشرنہیں تھا جب کہ ہم غیرریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت کسی ملیشیا […]

صف اول کی پاکستانی ماڈل کی چھوٹی بہن اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جان بحق

صف اول کی پاکستانی ماڈل کی چھوٹی بہن اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جان بحق

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اور جانی پہچانی شخصیت ونیزہ احمد کی چھوٹی بہن ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئیں شوبز سے وابستہ شخصیات نے دکھ کی اس گھڑی میں ونیزہ احمد کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ونیزہ احمد کی چھوٹی بہن ایشااحمد دو روز قبل اسلام […]

پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے بعد نریندر مودی کا خصوصی پیغام سامنے آ گی

پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے بعد نریندر مودی کا خصوصی پیغام سامنے آ گی

لاہور (ویب ڈیسک ) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر بھارتی وزیراعظم مودی کا خصوصی پیغام، رہائی پانے والے پائلٹ کو خوش آمدید کہا، تاہمپاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو سراہنے سے گریز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر بھارتی وزیراعظم مودی کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر […]

طیارے سے باہر نکلنے کے بعد خاتون کا اسکائیڈائیور

طیارے سے باہر نکلنے کے بعد خاتون کا اسکائیڈائیور

Irene O’Shea became the oldest female skydiver after jumping out of a plane in the town of Langhorne Creek in Australia. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام ‎  – پیرس(نمائندہ خصوص) تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین ،سرپرست اعلٰی بزم اھل سخن ، دوستوں کے دوست ، ہر […]

بھارتی پائلٹ ’’ابھینندن‘‘ کا ایک چائے کا کپ پاکستان کو کتنے کا پڑا؟

بھارتی پائلٹ ’’ابھینندن‘‘ کا ایک چائے کا کپ پاکستان کو کتنے کا پڑا؟

لاہور: پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تو اس کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں بھی لیا گیا۔ ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی جانب جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ابھی نندن کیساتھ […]

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

نئی دہلی: پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو بھارت نے اس پر بھی جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا اور اسے بھارت کی جیت اور پاکستان کی ہار قرار دے کر بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے اس جھوٹے […]

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

نئی دہلی: پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کر دیا۔ائیر مارشل سی ہری کُمار کو بھارتی فضائیہ کے ناکام آپریشن پر برطرف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے گرائے جانے اور بھارتی فضائیہ کی ناکام حکمت عملی پر بھارت […]

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد پھنس کررہ جانے والے عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا ہے۔ عمرہ زائرین کو حکومتی احکامات پر مکہ اور مدینہ کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا جارہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث […]

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

26 فروری کو صبح 3 بجے انڈین ائر فورس کے میراج لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود میں لائن آف کنٹرول سے 4 ناٹیکل میل آگے نکل کر جو سرجیکل سٹرائیک کی ہے، اس کی تفاصیل سے تو آپ بہت حد تک آگاہی پا چکے ہیں۔ لیکن یہ حقیقت بھی آپ سے پوشیدہ نہیں […]

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔ کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینی شاہدین سے حاصل ہونے والی تفصیلات ایک […]