counter easy hit

of

سٹینٹائپسٹسٹ، ڈی ایم او، ڈسپ پیچ رائڈر اور دیگر معاون اسٹاف کے لئے انسانی حقوق پاکستان پاکستان کی ملازمتیں 2019 (آئی ٹی ایس ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ کریں)

سٹینٹائپسٹسٹ، ڈی ایم او، ڈسپ پیچ رائڈر اور دیگر معاون اسٹاف کے لئے انسانی حقوق پاکستان پاکستان کی ملازمتیں 2019 (آئی ٹی ایس ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ کریں)

Ministry of Human Rights Pakistan Jobs 2019 for Stenotypits, DMO, Dispatch Rider and Other Support Staff (Download ITS Form) 18 February, 2019 Ministry of Human Rights Pakistan Jobs 2019 for Stenotypits, DMO, Dispatch Rider and Other Support Staff to be filled immediately. ITS is conducting recruitment test for these posts and you can download the […]

19 سال قبل لاپتہ ہونے والی ايک لڑکی کی لاش اسکے اپنے خاندانی گھر کے فريزر سے برآمد

19 سال قبل لاپتہ ہونے والی ايک لڑکی کی لاش اسکے اپنے خاندانی گھر کے فريزر سے برآمد

ماسکو: کروشين پوليس نے 19 سال قبل لاپتہ ہونے والی ايک لڑکی کی لاش اسکے اپنے خاندانی گھر کے فريزر سے برآمد کر لی ہے ،فوری طور پر لاپتہ لڑکی کی بہن کو شک کی بنياد پر گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق فریزر سے برآمد کی گئی 19 سالہ مردہ لڑکی کی شناخت […]

محمد بن سلمان سندھ اور بلوچستان کے خطرناک ترین علاقوں میں کیوں جائیں گے؟

محمد بن سلمان سندھ اور بلوچستان کے خطرناک ترین علاقوں میں کیوں جائیں گے؟

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان پہنچے ہیں، جہاں وہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کریں گے، ان کے دورے کا ہر لحاظ سے خیال رکھا جارہا ہے، اور اب خبر یہ ہے کہ ولی عہد سندھ اور بلوچستال کا بھی دورہ کریں گے، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ UN لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

سیکریٹری تعلیمی بورڈ کراچی (بی بی سی کے) ملازمت 2019 کے لئے 6 + جونیئر کلر، ڈیٹا انٹری آپریٹر اور نجیب قاسد

سیکریٹری تعلیمی بورڈ کراچی (بی بی سی کے) ملازمت 2019 کے لئے 6 + جونیئر کلر، ڈیٹا انٹری آپریٹر اور نجیب قاسد

Board of Secondary Education Karachi (BSEK) Jobs 2019 for 6+ Junior Clerks, Data Entry Operator & Naib Qasid 18 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

خیبر کالج آف دندان سازی پشاور نوکری 2019 ایڈمن، ایچ آر، آئی ٹی، ٹیچرنگ اور دیگر اسٹاف کے لئے

خیبر کالج آف دندان سازی پشاور نوکری 2019 ایڈمن، ایچ آر، آئی ٹی، ٹیچرنگ اور دیگر اسٹاف کے لئے

Khyber College of Dentistry Peshawar Jobs 2019 for Admin, HR, IT, Teaching & Other Staff 18 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

کراچی یونیورسٹی یونیورسٹی نوکری 2019 درس و تدریس کے لئے (شیخ زید اسلامی سینٹر)

کراچی یونیورسٹی یونیورسٹی نوکری 2019 درس و تدریس کے لئے (شیخ زید اسلامی سینٹر)

University of Karachi Jobs 2019 for Teaching Faculty (Sheikh Zayed Islamic Centre) 18 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

بھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا

بھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا

لاہور: کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالراورتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا ہے انہیں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جس طیارے میں سفر کرتے ہیں اسکی چند بڑی خصوصیات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جس طیارے میں سفر کرتے ہیں اسکی چند بڑی خصوصیات

اسلام آباد: سعود ی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے غیرملکی دوروں کیلئے شاہی وی آئی پی بووئنگ 747 جمبو جیٹ استعمال کرتے ہیں اور وہ اسی پر سوا ر ہو کر پاکستان پہنچیں ہیں جس کی خصوصیات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے اپریل 2018 […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا جہاز پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا ہے اور جے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر نے اپنے حصار میں لے لیا ۔ سعودی عرب سے 19 رکنی اعلیٰ سطح کا وفد 2 خصوصی طیاروں سے نور خان ایئر بیس پہنچا، تفصیلات کے مطابق سعودی […]

معروف ٹرانسپورٹر کے قتل کی ذمہ دار خود اسکی بیوی نکلی

معروف ٹرانسپورٹر کے قتل کی ذمہ دار خود اسکی بیوی نکلی

کراچی: سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے 26 جنوری کو ٹرانسپورٹرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رحیم مینگل کے قتل میں اس کی دوسری بیوی عابدہ ملوث ہے جس نے اپنے 2ساتھیوں کی مدد سے منصوبہ بنایا ۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ عابدہ […]

مراد سعید کا وعدہ پورا ہوگیا، 200 ارب کے بجائے کتنے ارب پاکستان میں آگئے ، جانئے فواد چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ

مراد سعید کا وعدہ پورا ہوگیا، 200 ارب کے بجائے کتنے ارب پاکستان میں آگئے ، جانئے فواد چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ

مراد سعید کا وعدہ پورا ہوگیا، 200 ارب کے بجائے کتنے ارب پاکستان میں آگئے ، جانئے فواد چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ سینئر صحافی اورتجزیہ نگار سلیم صافی کے پروگرام میں جب وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ دعویٰ کیا تو محترم سلیم صافی نے ان کو اس کے بعد والا وعدہ بھی یاد […]

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حصے میں آیا وہ ایک ایسی آئینی دستاویز ہے جسے ہم 1973 ؁ئ کا آئین کہتے ہیں ۔ چونکہ کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی ریاست اور ملت یہاں تک کہ آرگنائزیشن کو چلانے کیلئے بھی اس کا لائحہ […]

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ […]

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل خاص طور پر کھربوں کے قرض سے نمٹنے کو اپنی پہلی ترجیح بنائے ہوئے ہے اور ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہے لیکن عوام جس مہنگائی اور خوفناک بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں انھیں ان عذابوں سے […]

سعودی ولی عہد کا کون سی متنازعہ شخصیت سے خفیہ ملاقات کا پروگرام

سعودی ولی عہد کا کون سی متنازعہ شخصیت سے خفیہ ملاقات کا پروگرام

کراچی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سےکل اسلام آباد مںن ملاقات متوقع ہے،پروگرام انتہائی خفہس رکھا گاا ہے، افغان امن عمل مںل اہم پشرافت ہوگی۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سعودی عرب ہمشہا پاکستان کا دوست رہا ہے ، پاکستان سعودی عرب کوعالمی سطح پر […]

تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

نئی دہلی: شخو الاسلام حضرت مولانا حسنا احمد مدنیؒ کے شاگردِ رشدع ،عالمی تبلیکے جماعت کی مرکزی شوریٰ کے رکن،ممتاز جدک عالم دین اور ہندوستان کے معروف تبلییا مرکز بستی نظام الدین اولایءدہلی، بنگلہ والی مسجد مںہ قائم دییہ مدرسہ کاشف العلوم کے شخد الحدیث مولانا محمد یعقوب سہارنپوری طویل علالت کے بعد انتقال کر […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایک تشویش ناک خبر یہ ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اورمرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد خاتون سے شکایت بھی درج کرا دی ہے ، نجی […]

3 حصے ہمارے اور چوتھا سابق چیف جسٹس ثاقب نثا ر کا

3 حصے ہمارے اور چوتھا سابق چیف جسٹس ثاقب نثا ر کا

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ مںٹ انوکھا ڈاکو گروہ پکڑا گال جو ڈکی پ کے مال کا چوتھا حصہ ڈیمز فنڈز مںل دے دیتا تھا۔ ملزم پپلز کالونی کی منا مارکٹا سے پکڑے گئے۔ ملزموں کے قبضے سے 17 لاکھ روپے برآمد ہوئے، تنڈ رکنی گروپ کا سرغنہ کامران لاہور کا رہائشی ہے، ملزم کامران نے بتایا کہ […]

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر پر دو خواتین کا شرمناک الزام

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر پر دو خواتین کا شرمناک الزام

لندن: برطانہ۔ کے ہاؤس آف لارڈز کے مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد پر الزام عائد ہوا ہے انہوں نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے جن خواتین کے ساتھ انہوں نے یہ حرکات کیں ان میں اییل خواتنخ شامل ہیں جو ان کے پاس مدد کے لئے آئیں تھیں، 61 سالہ برطانوی رکن پارلمنٹت […]

گردوں کی بیماریوں کا انسٹی ٹیوٹ پشاور کی ملازمتوں 2019 کے لئے 32 + کمپیوٹر آپریٹرز، نرسوں، ٹیکنینسٹینس اور دیگر مراسلات

گردوں کی بیماریوں کا انسٹی ٹیوٹ پشاور کی ملازمتوں 2019 کے لئے 32 + کمپیوٹر آپریٹرز، نرسوں، ٹیکنینسٹینس اور دیگر مراسلات

Institute of Kidney Diseases Peshawar Jobs 2019 for 32+ Computer Operators, Nurses, Technicians & Other Posts 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44