counter easy hit

of

سانحہ ساہیوال کے مرکزی کردار اور سی ٹی ڈی کے سربراہ رائے طاہر کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کیا تعلق تھا

سانحہ ساہیوال کے مرکزی کردار اور سی ٹی ڈی کے سربراہ رائے طاہر کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کیا تعلق تھا

لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں خاتون اور 13 سالہ کمسن بچی سمیت چار بے گناہ افراد کو سی ٹی ڈی کی جانب سے اندھ دھند فائرنگ کر کے قتل کئے جانے کے بعد ملک بھر میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں ،سانحہ ساہیوال کی مشترکہ تحقیقاتی […]

جنوبی افریقہ کیخلاف 15 رکنی قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف 15 رکنی قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا ،سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا،نیوزی لینڈکیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ،وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو ٹیم […]

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی […]

عشق میں پاگل ہو کر روسی حسینہ سے شادی کرنے والے ملائشین بادشاہ کے حوالے سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

عشق میں پاگل ہو کر روسی حسینہ سے شادی کرنے والے ملائشین بادشاہ کے حوالے سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

کولالمپور(ویب ڈیسک) ملائشیاء کے بادشاہ نے کچھ روز قبل ایک نوجوان لڑکی سے شادی کی تھی جس کیلئے انھوں نے اپنا تحت بھی چھوڑ ڈالا تھا ، مگر اب خبریں یہ ہیں کہ وہ اپنی پسند کی شادی سے نا خوش ہیں اور دونوں کے درمیان جلد ہی طلاق بھی ہونے والی ہے ، محبت […]

سعودی عرب کی اگلی خاتون اول ، محمد بن سلمان کی اہلیہ کون ہیں

سعودی عرب کی اگلی خاتون اول ، محمد بن سلمان کی اہلیہ کون ہیں

جدہ (ویب ڈیسک) شاید آپ یہ بات جان کر اس پر یقین نہ کریں کہ سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ محمد بن سلمان نے غیر ملکی صحافیوں کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں بتایا ۔۔۔ میرے اہل خانہ نمایاں […]

ابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کے پاس ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا ایسا کونسا نسخہ تھا جو انہوں نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو بتا دیا تھا

ابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کے پاس ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا ایسا کونسا نسخہ تھا جو انہوں نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو بتا دیا تھا

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) معروف پاکستانی بزنس مین ، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو 1995ء میں دل کی تکلیف ہوئی ‘ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا ’’ آپ کے دل کی تین نالیاں بند ہیں چنانچہ آپ کو فوراً اینجو پلاسٹی کرانا پڑے گی‘ ملک ریاض اینجو پلاسٹی کیلئے لندن جانے […]

صف اول کے تجزیہ کار رؤف کلاسرا کے انکشاف نے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دیا

صف اول کے تجزیہ کار رؤف کلاسرا کے انکشاف نے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار عامرمتین نے کہا ہے کہ نعیم الحق کو سنجیدہ نہیں لیناچاہئے ،اب نئی ٹیم آچکی ہے ان کی پہلی والی اجارہ داری نہیں رہی ، وہ بے چارے اپنے آپ کو اجاگر کرنے کیلئے بیانات دیتے رہتے ہیں، نعیم الحق کو کیا حق ہے کہ وہ سپیکر کو کہیں کہ شہبازشریف […]

اہم ترین ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل پاس ہو گیا،

اہم ترین ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل پاس ہو گیا،

ڈبلن (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی(فیانا فیل) کے سینیٹر […]

سانحہ ساہیوال : مقتولین کے لواحقین کے زخموں پر مرہم

سانحہ ساہیوال : مقتولین کے لواحقین کے زخموں پر مرہم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد پورے ملک میں غم و غسے کی لہر جاری ہے ، اس پر حکومت بھی سخت دباؤ میں ہے ، ایک طرف تو عوامی دباؤ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا بھی دباؤ ہے ، مگر اب خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ کے لواحقین […]

گوریوں کی پاکستانی نوجوانوں سے شادیوں کی حقیقت

گوریوں کی پاکستانی نوجوانوں سے شادیوں کی حقیقت

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک ایسی لڑکی کو قید کی سزا سنائی گئی ہے جو پیسے لے کر پاکستانی لڑکوں سے شادی رچاتی تھی اور ان کو شہریت دلواتی تھی ، 27سالہ اریکا وروبووا نامی یہ لڑکی مکسڈ مارشل آرٹس کی کھلاڑی ہے ، جس اب عدالت نے قید کی سزا سنا دی ہے […]

پیرس، نائب صدر ایم ڈبلیو ایف فرانس طاہر عباس گورائیہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کا اظہار تعزیت اور اجتماعی دعا، اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں

پیرس، نائب صدر ایم ڈبلیو ایف فرانس طاہر عباس گورائیہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کا اظہار تعزیت اور اجتماعی دعا، اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں

پیرس، نائب صدر ایم ڈبلیو ایف فرانس طاہر عباس گورائیہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کا اظہار تعزیت اور اجتماعی دعا، اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں نائب صدر MWF فرانس و سابق سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم طاہر عباس گورایئہ […]

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

Pellet guns were introduced by Indian authorities in 2010, as they are “non-lethal”. But the use of the gun continues to injure thousands and blind hundreds in the disputed region Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

دہشت گردی کے الزام میں ہلاک کیے جانے والے ذیشان کے بھائی کی پاکستان کی اعلیٰ ترین حکومتی شخصیت سے ملاقات

دہشت گردی کے الزام میں ہلاک کیے جانے والے ذیشان کے بھائی کی پاکستان کی اعلیٰ ترین حکومتی شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کے بھائی احتشام کی آج صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوگی ۔ ملاقات میں سانحہ ساہیوال کے حوالے تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ سانحہ میں ذیشان کو دہشترد قرار دیا گیا ہے ۔ذیشان کے بھائی کا کہنا ہے کہ ذیشان […]

بشریٰ بی بی صاحبہ : مجھے اور کسی سے امید نہیں آپ ہی مظلوموں کا وسیلہ بن جائیں

بشریٰ بی بی صاحبہ : مجھے اور کسی سے امید نہیں آپ ہی مظلوموں کا وسیلہ بن جائیں

لاہور (ویب ڈیسک) عید کا پُرمسرت دن ہے‘ رحمت دوعالمؐ نے گلی سے گزرتے ہوئے ایک معصوم بچے کو روتے دیکھا۔ پتہ چلا سب بچے نئے کپڑے پہن کر باپ کی انگلی پکڑے عیدگاہ کی طرف جا رہے ہیں۔ وہ یتیم ہے اور اس خوشی سے محروم ہے۔ دُر یتیم کا دل بھر آیا‘ بچے […]

سنی لیون تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلی

سنی لیون تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلی

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی پروڈیوسر پٹیل نے بولی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون پر5 لاکھ روپے لوٹانے کا الزام لگایا ہے ، انہوں نے سنی لیون کو 2015 اپنی فلم میں ڈانس نمبرکرنے کے لئے معاہدے کیا تھا اور یہ رقم معاہدے پر دستخط کرتے وقت دی گئی تھی ،، تفصیلات کے […]

: علی رضا عابدی کے بعد ایک اور مشہور رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

: علی رضا عابدی کے بعد ایک اور مشہور رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ایم پی اے رمضان گھانچی پر فائرنگ ان کے دفتر کے باہر ہوئی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے، علاقہ مکینوں نے انہیں سول اسپتال منتقل کیا۔ لیاری ٹمبر مارکیٹ میں پانی کی لائن ڈالنے کے معاملے جھگڑا ہوا جہاں فائرنگ ہوگئی۔ تفصیلات کے […]

ویلنٹائن ڈے کو مسلمان کرنے کی کوشش کے تناظر میں ایک تجربہ کار نرس کے انوکھے تجربات ملاحظہ کیجیے

ویلنٹائن ڈے کو مسلمان کرنے کی کوشش کے تناظر میں ایک تجربہ کار نرس کے انوکھے تجربات ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر صاحب نے ویلنٹائن ڈے کو مسلمان کرنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے اسے سسٹرز ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی عیسائیوں کی زبان ہے اور برصغیر میں ایک دور میں اس کے خلاف خاصے فتوے بھی جاری کئے جاتے رہے ہیں۔ […]

عمران خان کے دور میں پاکستان کی سب سے بڑی بیماری زرداری کا چند دنوں میں کیا حشر ہونیوالا ہے

عمران خان کے دور میں پاکستان کی سب سے بڑی بیماری زرداری کا چند دنوں میں کیا حشر ہونیوالا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آصف زرادری کے خلاف گھیرا مزئید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، اورجعلی اکاؤنٹس کیس کی باقاعدہ تفتیش کا فیصلہ کیا ہے، اس کیلئے نیب نے باقاعدہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں ، جو جلد ہی اپنا کام شروع کر دیں گی ، یہ ٹیمیں مختلف کیسز کو بھی […]

انّ ھٰذا الصحف الاولیٰ ، یس اردو نیوز کے قیام کو چار سال مکمل پاکستان اوریورپ میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد، قارئین کا اعتماد ہمارافخر

انّ ھٰذا الصحف الاولیٰ ، یس اردو نیوز کے قیام کو چار سال مکمل پاکستان اوریورپ میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد، قارئین کا اعتماد ہمارافخر

انّ ھٰذا الصحف الاولیٰ ، یس اردو نیوز کے قیام کو چار سال مکمل پاکستان اوریورپ میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد، قارئین کا اعتماد ہمارافخر پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ) یس اردو نیوز کے قیام کو چار سال مکمل ہونے پر سالگرہ کی تقریبات اور مبارکبادوں کا سلسلہ کا آغاز ہوگیا۔ یس اردو نیوزروز اول سے تعمیری صحافت کی […]

بولڈ اداکارہ متھیرا کی متنازعہ تصاویرلیک ہوگئیں ، دیکھ کرہرکوئی توبہ توبہ کرنے لگا

بولڈ اداکارہ متھیرا کی متنازعہ تصاویرلیک ہوگئیں ، دیکھ کرہرکوئی توبہ توبہ کرنے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا شہرت کیلئے ہمیشہ کوئی نہ کوئی متنازعہ کام کرتی رہتی ہیں اور اب انھیں نے سر میں ڈوپٹے کے ساتھ متنازعہ اور شرمناک تصاویر شیئر کی ہیں ، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں، اور اداکارہ کی برائیاں کر رہے ہیں، پاکستانی بولڈ […]

کل صف اول کے کس کالم نگار نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ؟

کل صف اول کے کس کالم نگار نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ؟

کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر مرزا اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کی ملاقات مریم نواز سے بھی ہوئی اور انہوں نےمریم نواز کو کراچی آنے کی دعوت دی۔تفصیلات کے مطابق ) مسلم لیگ […]

طب کی دنیا میں انقلاب

طب کی دنیا میں انقلاب

لاہور(ویب ڈیسک) کالے یا سیاہ چاول اس کا نام آپ نے بہت کم سنا ہوگا اور بہت سے لوگ اسے جانتے بھی نہیں ہوگے۔ یہ چاولوں کی ایک قسم ہے۔ ان چاولوں کا استعمال روز مرہ میں نہیں کیا جاتا۔ ان چاولوں کی بڑی مقدار انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور بھارت وغیرہ میں پائی جاتی ہے۔ […]