By MH Kazmi on June 5, 2017 funny, Hussain, Interior, is, leak, Ministry, Nawaz, of, on, photo, put, responsibility, spokesman, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی امور میں وزارت اور پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں اس لیے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالنا مضحکہ خیز، بے بنیاد اور لغو ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 during, family, For, Hussain, Image, interrogation, Nawaz, of, rafique, released, ridicule, Saad, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی ہے۔ وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے تفتیشی عمل کی اندرونی تصویر کی اشاعت سنگین […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 are, british, country, enemy, muslims, not, of, part, Saeeda, the, Warsi, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacker, bridge, identify, London, media, of, report, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 called, Chairman, confirm, For, Hashmi, his, Nihal, of, resignation, senate, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بدھ کے روز بلا لیا، چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی ہے کہ جب تک وہ خود آکر استعفیٰ کی تصدیق نہیں کریں گے اسے قبول نہیں کیاجائے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹر نہال ہاشمی کو ان کے استعفیٰ کی […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Arab, countries, decision, declared, of, Qatar, the, unfair اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قطرنے عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دہشت گردی کی مبینہ حمایت کرنے پر سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 appear, does, front, JIT, necessary, not, of, Panama, Prince, Qatari, replied, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 Allama, condolence, Death, director, europe, express, France, hassan, his, in, law, mehar, Minhaj-ul-Quran, mother, of, on, organizer, ppp, qadri, Qari Faroq Ahmed, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ڈایریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قاردری سے […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 afridi, be, getting, important, in, India, Kohli, match, of, Shahid, the, wicket, will اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان اتوار کو شیڈول میچ میں ویرات کوہلی کی وکٹ اہمیت کی حامل ہوگی۔ ایجبیسٹن میں ہونے والے میچ پر دونوں ملکوں کی عوام پرجوش ہے، اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اس موقع پر آئی سی سی ویب سائٹ کیلیے […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 15, children, Died, in, Measles, of, South, Sudan, vaccine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جوبا: جنوبی سوڈان میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران 15 بچے ہلاک جب کہ 32 کی حالت بگڑ گئی۔ کاپوٹا کے علاقے میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم میں 300 بچوں کو ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 15 ہلاک اور 32 بیمار ہوگئے۔ حکام نے بچوں کی اموات کی تحقیقات کے بعد بتایا کہ ان […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 because, imposed, Korea:, missile, north, of, on, sanctions, tests, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میزائل تجربات جاری رکھنے پر شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی قرارداد امریکا نے پیش کی جسے تمام مستقل اور غیر مستقل ارکان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اس قرارداد کے تحت شمالی […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 A, and, are, between, Chaudhry, confrontation, elements, few, government, judiciary, nisar, of, rumors, spreading, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی نہیں، یہ اس سوچ کی عکاس ہے جو ملک میں استحکام کے بجائے ٹکراؤ اور تصادم پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چوہدری نثار نے حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 akhtar, has, in, India, match, National, of, Pak, Predicted, Shoaib, team, the, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں جیت کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا اور اس کی فتح کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا اور انتہائی اہم میچ کل روایتی حریف بھارت […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 billion, damages, Maryam, Nawaz, notice, of, pti, rupees, to, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا،ہرجانے کا نوٹس نعیم الحق کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مریم نواز کو بھجوائے گئے نوٹس میں ہتک عزت اور جھوٹے میڈیا ٹرائل پر2 ارب روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 After, also, front, hassan, Hussain, JIT, Nawaz, of, on, Panama, presented اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: حسین نواز کے بعد وزیراعظم کے دوسرے بیٹے حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ حسن نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے دو روز قبل پیش ہونا تھا تاہم ان ہی کی درخواست پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں آج پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی، حسن […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 11, afghan, executions, of, order, president, signed, taliban, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان میں بدھ کو ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد صدر اشرف غنی نے گیارہ طالبان قیدیوں کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ افغان انٹیلی جنس نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ یہ دھماکا پاکستان […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 arresting, intoxicated, of, realesed, the, Tiger, video, wood اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر ووڈ کو نشے کی حالت میں گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈز کو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 embassy, from, of, president, stopped, Tilabib, to, transfer, trump, USA, Yaroslavl اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 alongside, citizens, control, Deputy, foreign, High Commissioner, in, Indian, line of, martyrdom, of, office, on, pakistan, summoned, the, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 actor, air, crash, Death, in, Khan, of, Rukh, rumors, Shah, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے فضائی حادثے میں ہلاک ہونے کی افواہیں یورپی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ بالی وڈ کنگ خان کی ہلاکت کی افواہیں پھیلتے ہی ان کے کروڑوں پرستاروں کے دل ڈوب گئے اور لوگ ایک دوسرے کو فون کر کے شاہ رخ خان سے متعلق معلومات حاصل کر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 1800, in, index, Loss, of, pakistan, Points, political, stocks, turmoil اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سیاسی ہلچل پر اسٹاک ایکسچینج میں بھی کھلبلی مچ گئی، 100 انڈیکس ایک دن میں 1800پوائنٹ گر کر 48 ہزار 8سو کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک روز میں سرمایہ کاروں کا 326 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ ملک میں سیاسی ہلچل اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے، ایک جانب […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 any, By, child's, dictator, do, government, Judges, Never, of, SC, so, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 A, Champions, doodle, google, launched, new, occasion, of, on, the, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: آج سے انگلینڈ میں چیمپئینز ٹرافی کا آغاز ہورہا ہے جس میں دنیا کی 8 صف اول کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اس حوالے سے گوگل نے بھی ڈوڈل گیم مترادف کرادیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجنے کو تیار ہے اور افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 A, also, butt, complained, favor, glance, of, on, Salman, selectors, the, to, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]