By MH Kazmi on April 27, 2017 bat, cannot, EC, elections, fight, marke, of, on, pti, supplementary, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف بلےکےنشان پرضمنی انتخابات نہیں لڑ سکتی، پارٹی انتخابات نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف اب تک انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام ہے، انٹرا پارٹی انتخابات تک ضمنی یا بلدیاتی انتخابات میں بلےکانشان جاری نہ کیاجائے۔ الیکشن کمیشن نےبلےکانشان الاٹ نہ کرنےکاحکم نامہ چاروں […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 5, Balochistan, bodies, found, from, levies, mand, of, peoples, sources, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان میں ضلع تربت کے علاقے مند سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں مندیگ ندی سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پانچوں افراد کی لاشیں شناخت کیلئے […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 at, couple, interest, name, of, Pakistani, penalty, political, raise, refuge, the, to, UK اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
برطانیہ میں سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے شوہر نے جیل سے رہائی پائی تو اُس کی بیوی کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔ عدالت کے اس فیصلے سے پاکستانی جوڑے کے بچے چائلڈکئیر میں جانے سے بچ گئے۔ سید زیدی اور رضوانہ کمال نے برطانیہ کی عدالت میں سیاسی پناہ […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 Arabia, attack, attempt, failed, in, installation, jazan, of, Oil, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب میں تیل کی ایک تنصیب پر ممکنہ دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ یمن سے آنے والی دھماکا خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کردی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی فورسزنے دھماکا خیز مواد سے بھری ایک کشتی پکڑی گئی ہے، جو یمن کی طرف سے سعودی عرب […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 character, exposure, famous, film, For, mask, of, star, the, wars اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 in, islamabad, of, preparations, pti, Rally, starts, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کا مرکزی کنٹینر بھی بننا شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی ملتے ہی تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ میں کٹینرز پہنچا دیے، جلسے کی باضابطہ تیاریاں شروع کر […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 agency, air, force, in, injured, khyber, killed, militants, of, several, strike, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی جانب سے بمباری کی گئی ہے۔ بمباری میں کئی دہشت گرد مارے گئے، جبکہ متعدد زخمی بھی ہیں۔ یہ دہشتگرد افغانستان کے صوبہ ننگر ہار سے خیبر ایجنسی میں داخل ہوئے تھے۔ ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 Minister, of, prime, received, report, Research, spokesman, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ کمیٹی […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 advisor, akhtar, butt, For, former, France, Gull, Javed, League-N, met, Minister, Muslim, of, overseas, pakistan, president, prime, to, with, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
-پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات کی پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات جیسے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 afghan, agency, Ahsan, and, confessional, contacts, intelligence, of, RAW, statement, taliban, ullah, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 21, employees, in, increase, July, March, of, percent, receipts, salaried, tax, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران وفاقی صوبائی سرکاری اورنجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے مجموعی طورپر 71 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2015-16 کے اسی عرصے میں 58.7 ارب روپے کی وصولیوں کے مقابلے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 another, court, of, order, Suspended, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسکو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔ امریکا میں تقریباً 200 شہروں اور علاقوں کو ’’سینکچوئری سٹیز‘‘ کہا جاتا […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 3, capital, children, halted, India, kulbhushan, of, Pakistani, punishment, release, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ تقریباً […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 A, habit, Haq, little, Misbah, Nervous, Nineties, of, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انہیں نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، بس اس بار 99 پر ناٹ آؤٹ رہا، کپتان نے یونس خان کو نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار دیا۔ جمیکا ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 14, bodies, children, from, Jharkhand, of, Recovered, Sack, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دیوگر میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سڑک کنارے پائی گئی بوری سے اسقاط حمل کے ذریعے قتل کیے گئے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ ان لاشوں میں 12 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، پولیس […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 demand, EOBI, finances, For, of, record, SC اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور پینشن کی عدم ادائیگی کے کیس میں سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کے مالی معاملات کا ریکارڈ طلب کر لیاہے۔ کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 2, Arrest, assassination, help, Mishal, of, suspects, the, video, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان: مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ گرفتار ملزمان میں سے مزید ایک نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 36 ہوگئی ہے، گرفتار ملزمان […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 hunger, in, Israeli, of, palestinians, prisons, strike, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیلی جیلوں میں زیادتیوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال اور مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جیلوں میں جبرو تشدد اور میڈیکل سہولیات نہ ملنے پر فلسطینی قیدیوں نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیل حکومت کے ٕخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 accuses, of, russia, supplying, taliban, the, to, Us, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام عائد کیاہے ، امریکی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ روس کا سامنا کریں گے۔ مزار شریف میں افغان طالبان کے بڑے حملے پر امریکا اور افغانستان شدید پریشانی میں مبتلاہیں، ہنگامی دورے پر افغانستان آئے امریکی وزیر دفاع نے میڈیا بریفنگ کے دوران اس […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 decided, dropped, employees, from, Hundreds, of, PRAL, to, withdraw اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی سے پرال کے الیکٹرونک سسٹم […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 4-days, 8, case, finished, Mishal, of, remand, suspects, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے، آٹھوں ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32 ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 and, case, decision, expectations, leaders, of, Panama, people, the اہم ترین, خبریں, کالم
ملک میں سب سے بڑی عدالت کا سب سے بڑا فیصلہ پناما کیس کا فیصلہ بلآخر آ ہی گیا اس فیصلہ کو سننے کے لئے جہاں دنا بھر کے لو منتظر تھے وہاں پاکستان کے 20کروڑ عوام بھی بڑی بے چینی سے اس فیصلہ کے منتظر تھییہ فیصلہ اس لئے بھی اہمیت کا حامل سمجھا […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 DIG, in, investigating, murder, of, Peshawar, progress, son, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, full, of, Panama, text, verdict اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case. IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction) PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]