By MH Kazmi on March 28, 2017 After, autopsy, could, crash, even, four, half, havelis, killed, months, not, of, pilots, plane, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چار ماہ گذرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کو ساڑھے چارماہ گزرگئے لیکن جاں بحق پائلٹس کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا جب کہ اداروں کی غیرذمہ داری سے تنگ چیئرمین ایس آئی بی نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 120, court, in, of, officers, police, promotion, Punjab, Supreme, the, to, withdraw اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 about, Care, guilty, imran, Khan, Minister, more, of, people, plunder, prime, rafique, Saad, than, the, to, worry اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے مجرم وزیراعظم اور ان کے خاندان کی لوٹ مار بچانے کی فکر میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 census, counting, Day, Homeless, is, of, people, the, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خانہ ومردم شماری مہم کے دوران آج 63 اضلاع میں بے گھر افراد کی گنتی کی جارہی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات حبیب اللہ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں شامل اضلاع میں آج بے گھر افراد کا شمار کیا جائے گا، دوسرے بلاکس میں خانہ شماری 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوگی۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 chief, extension, gas, ministers, objection, of, pipeline, projects, Punjab, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 in, media, negative, of, or, pakistan, positive, role اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں میڈیا یا مثبت اور منفی دونوں طرح کا کردار ادا کرر ہا ہے لیکن بدقسمتی سے منفی کردار کا حصہ زیادہ ہے۔ میڈیا اس وقت بھرپور آزادی کے ساتھ ہر طرح کا مواد نشر کر رہا ہے۔ آزادی صحافت کے نام پر میڈیا اتنا طاقت ور ہوگیا ہے کہ اس کی غیر اخلاقی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Federal, For, in, Minister, of, Railways, service, the اہم ترین, خبریں, کالم
عوام کے دیرینہ مطالبے پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں جنرل بس اسٹینڈ ملتان کے قریب نیا ریلوے اسٹیشن بنوایا گیا تھا، جسے نیو ملتان سٹی ریلوے اسٹیشن کا نام دیا گیا، اس اسٹیشن کے قیام سے نہ صرف ملتان بلکہ دیگر شہروں کے عوام کو بھی خاصی سہولت میسر […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 accountable, election, N, of, PML, supplementary اہم ترین, خبریں, کالم
مارچ کا تیسرا عشرہ شروع ہو گیا، ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس کے امیدواران اور انکے سپورٹرو ں نے حلقے کی عوام کے دروازوں پر حا ضریاں دینا شروع کر دی ہیں اور سیاسی ڈیروں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی لنگوٹ کس لیے ہیں ۔کاغذات نامزدگی اور سکروٹنی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 321, 4, For, innings, lead, new, of, runs, wickets, Williamson, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ہملٹن: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 321 رنز بنا لیے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 67 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو 83 رنز پر اوپنر ٹام لیتھم نصف سنچری بنا کر آﺅٹ ہو گئے جس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Abid, After, ali, chtrul, everything, Memon, NAB, of, out, Sharjeel, sher, spill, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Arrival, Hyderabad, in, Minister, Nawaz, of, prime, shareef اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد پہنچ گئے ،وزیر اعظم اپنی آمد کے فوری بعد مگسی ہائوس پہنچے جہاں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں کی صفائی ستھرائی کی گئی،استقبالیہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ تاجروں نے ان کے لئے سونے کا تاج بنوالیا ہے۔ وزیراعظم دورہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 'Hira', -lahore, confirm, die, hands, husband's, Medical, of, reports, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 authority, budget, clarify, dar, from, ishaq, Minister, of, on, prime, supplementary, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بذریعہ پرنسپل سیکرٹری وضاحت طلب کرلی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 10, citizen, forgiven, his, Indian, Killers, of, Pakistani, son, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: پشاور کے محمد ریاض نے متحدہ عرب امارات میں اپنے جواں سال بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کرکے انہیں مرنے سے بچالیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر بھارتیوں سے جھگڑا ہوا تھا جس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 canada, condition, deteriorated, Dr, hospitalized, in, of, qadri, Tahir, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈاکٹر طاہرالقادری کو ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں:ترجمان عوامی تحریک لاہور: کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 change, firstly, impeded, Karachi., of, Punjab, Shahbaz, Sharif, slogan, take, the, to, whip اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چور چور کا نعرہ لگانے والوں نے ہی قوم کا خزانہ لوٹا :وزیر اعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں ، کہتے ہیں پنجاب پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے کراچی کا کچرا تو اٹھالیں ، ڈیفنس ، کلفٹن […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 bribes, disclosure, in, increase, Karachi., millions, of, office, passport, taking, term, to, visas اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کا اہلکار چند برس میں کروڑ پتی بن گئے ، چینی باشندوں سے قوانین کے برعکس ویزوں میں توسیع کیلئے فی کس تیس ہزار رشوت لی گئی کراچی: کراچی پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کے عوض کروڑوں روپے بٹورے گئے ، ڈائریکٹر پاسپورٹس اینڈ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, in, look, Minister, month, of, on, particularly, prime, Sindh, the, third, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف نے سندھ پر خاص نظریں لگا لی ہیں،ایک ماہ کے دوران صوبے کا یہ تیسرا دورہ ہے،وہ ٹھٹھہ اور کراچی کے بعد آج حیدرآباد میں سیاسی ماحول گرمائیں گے۔ ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق وزیراعظم کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،شہر کے مختلف مقامات پر 1ہزار پولیس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 center, hopes, how, make, Muslim, of, the, to, Turkey, Ummah اہم ترین, خبریں, کالم
ترکی، ترقی کے بام عروج کو چھوتے براعظم یورپ اور رقبے و آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ایشیا کو ملانے والا ملک، جس کی عظیم تاریخ اورکارناموں کا سارا جہاں معترف ہے، ایک بار پھر عالمی نقشے پر دن رات ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک زمانہ یورپ کا […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 active, agenda, ali, AND AT, atif, BEING UNSUCCESSFUL, credibility, damage, Development, did, France, in, ISI, leader, Most, mughal, nawaz-sharief, of, PROPAGATE, pti, said, started, to, Worst اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را اور دوسری دشمن ایجنسیوں کے ساتھ ملکر ملک کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی، اور ناکامی پر معاشی ترقی کا ڈھول گلے میں ڈال لیا، علی عاطف مغل پیرس(یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے روح رواں اور متحرک ترین راہنما […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 Ahmed, Arrangements, did, embassy, ex, France, Gen, History, in, Malik, munir, of, Pakistani, ppp, Secretary, the, Worst اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
فرانس : سفارتخانہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے رکھی گئی یوم پاکستان تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نظر انداز پیرس(یس اردو نیوز)یوم پاکستان کے سلسلے میں سالانہ عشائیے میں پاکستانی کمیونٹی نظرانداز پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق جنرل سیکر یٹری اور مقامی رہنما منیر احمد ملک نے پیرس سفارت خانہ کی طرف سے دئے گئے سالانہ عشائیے میں […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 ali, AMERICAN, Ayan Ali, in, Music, of, Pakistani, singer, to, videos, work, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Bhutto, Ever, first, Happy Birth day, lady, nusrat, of, pakistan, proud اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین فرانس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے آرگنائزر برائے یورپ اور ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت قاری فاروق احمد نے محترمہ نصرت بھٹو سابق خاتون اول کی سالگرہ کے موقع پر ان کو […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Accused, Arrest, crime, cyber, of, Sialkot, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
سائبر کرائم میں ملوث خاتون ملزمہ کو ایف آئی اے نے سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا،ملزمہ نے لندن میں مقیم شادی شدہ شخص احسن رانا کو فیس بک پر بلیک میل کیا تھا۔ 45 سالہ ملزمہ سعدیہ مرزا کو سائبر کرائم کی انسپکٹر حمیرا کنول نے گرفتار کیا، ایف آئی اے نے ملزمہ سعدیہ مرزا کے […]