By MH Kazmi on March 23, 2017 Army, bajwa, be, chief, Enemies, General, of, pakistan, qamar, warned اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے دشمن کو بھی خبردار کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کی کامیاب پریڈ پر قوم کومبارک باد دی اور اس موقع پر کیے گئے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 headquarters, in, inauguration, islamabad, martyrs, Monument, naval, of, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں یادگارِشہداء کا افتتاح کردیا،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ پیشہ ورانہ کارناموں کی قابل فخرتاریخ کی حامل فوج ہے اور اپنےشہداء اور […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 4, 8, Custody, of, pcb, Players, smartphones, take, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن یونٹ نے چار کرکٹرز کے آٹھ مہنگے اسمارٹ فون اپنی تحویل میں لئے ہیں۔ ان موبائل فون کی فرانزک ٹیسٹنگ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے گذشتہ ماہ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عثمان انور کو خط تحریر کیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 Coins, destiny, dies, eating, of, Thailand, turtle اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ میں قسمت کے سکے کھانے والے کچھوے نے اپنی ہی قسمت خراب کرلی۔ ‘پگی بیک’ نامی کچھوے کی کچھ دن قبل کامیاب سرجری کی گئی تھی، جس میں کچھوے کے پیٹ میں موجود 915سکے نکالے گئے تھے ۔؎ سرجری کے باوجودبلڈ پوائزننگ کے وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 6, and, areas, arrested, cache, criminals, found, huge, in, karachi, of, Operation, raids, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3افغان باشندوں سمیت 6ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کارروائیاں مومن آباد،جوہرآباد اور شاہ لطیف ٹاون میں کی گئیں تھیں۔ اورنگی ٹاون مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر رہائش پذیر2 افغان باشندے راز محمد اور محمد نسیم کو گرفتار کرلیا […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 "Guardians", 2, clips, fiction, film, Galaxy, new, of, released, the, vol اہم ترین, خبریں, شوبز
مارول کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ‘’گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم2‘ ‘ کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ برطانوی ناول نگار ڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکارجیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 2, and, blast, damage, Mehrab, of, on, pur, railway, Rohari, track, tracks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
روہڑی اور محراب پور کے قریب ریلوے ٹریک پر2 دھماکے ہوئے،جس سےپٹریوں کو نقصان پہنچااورٹرینوں کو مختلف اسٹیشن پر روک دیاگیا ہے۔ روہڑی میں ٹریک بحال کرکے شالیمار ٹرین کو روانہ کردیاگیا، جبکہ محراب پور میں اپ ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔ ٹرینوں کو ڈائون ٹریک سے آہستہ آہستہ روانہ کیاجارہاہے۔ روہڑی ریلوے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 an, attack, called, cobra, emergency, London, May, meeting, of, PM, Theresa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن واقعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی زیرصدارت اعلیٰ ترین سطح کا ایمرجنسی کوبرا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس میں برطانیہ میں دہشتگردی کے انتہائی خطرے کا الرٹ جاری رکھنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ حملےمیں ایک ہی شخص ملوث تھا۔ لندن میں آج معمول کی سرگرمیاں […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 awarded, awards, Day, governor, of, on, pakistan, personalities, presidential, the, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نمایاں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ، ستارہ امتیاز اورتمغہ امتیاز سے نواز تے ہوئے اعزازات عطاءکئے گئے۔ لاہور: گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے یوم پاکستان پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کو نمایاں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ، ستارہ امتیاز […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 ali, congratulated, Day, Gilani, of, pakistan, people, Syed, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کشمیری رہنماسید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت،فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کامرکز ہے۔پاکستان مسلمانوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیاکاواحد ملک ہےجوکھلےعام کشمیریوں کی حمایت کرتاہے، سیاسی،سفارتی،اخلاقی سطح پرمدد کرنےپرکشمیری عوام پاکستان کےشکر گزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 Cold, Extremely, hunza, intermittent, mountains, of, on, snow, the, weather اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنزہ کے پہاڑوں پرگزشتہ رات سے برف باری سے موسم بے انتہا سرد ہوگیا ہے ادھرمیدانی علاقوں میں گرمی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کازوربرقرار ہے۔ گلگت بلتستان میں ضلع استور، غذر اور ہنزہ کے بالائی علاقوں […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 Day, For, in, karachi, Marathon, name, of, on, pakistan, run, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر ’رن فار کراچی ‘کے نام سے میراتھون ریس منعقد کی گئی۔ ریس میں جامعات کے طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔ کراچی میں سی ویو پر انوکھے انداز میں یوم پاکستان منایا گیا، حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرنے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 Day, fighter, fly, in, islamabad, of, pakistan, parade, past, planes, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفا کا عہد ، دفاع کا عزم ، بے مثال یکجہتی، یوم پاکستان پر اسلام آباد میں شاندار پریڈ اورلڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ، جنگی دھنوں پر بری ،بحری اور فضائیہ سمیت دیگر فورسز کے دستوں نے مارچ کیا۔ مسلح افواج نے قوت ، ہم آہنگی اور نظم و ضبط کا قابل دید مظاہرہ کیا۔خواتین […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 actor, bollywood, Khan, Most, of, payer, Salman, tax, the, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 against, and, arm, battle, corruption, fia, in, of, pcb, place, starts, the, wrestling اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: کرکٹ میں کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ آپس میں ہی پنجہ آزمائی شروع ہو گئی، اسپاٹ فکسنگ کیس پر پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے ہو گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا،کھلاڑیوں کے فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلیے فرانزک مدد لینے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 3310, again, entry, in, June, market, NOKIA, of, Pakistani, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Altaf, Arrest, department, For, Hussain, Interior, Minister, of, post, red, the, to, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے وطن لایا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, are, Claims, dying, Economy, hunger, improvement, Khursheed, of, people, rulings, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید کا کہنا ہے کہ عوام بھوکی مررہی ہے اور حکومت ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ کرکے معیشت کی بہتری کے دعوے کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ 2008میں دنیا میں مہنگائی کا طوفان آیا، عالمی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Belonging, decided, expel, Germany's, ISIS, its, nationals, of, suspected, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 23, Absence, and, leaders, March, of, Real, the اہم ترین, خبریں, کالم
یوم پاکستان مبارک آج ٢٣ مارچ ہے اسی دن منٹو پارک میں مسلم لیگ کے زیر اہتمام اجلاس میں قرارداد لاہور پاس کی گئی۔سب تھے مگر جس نے پاکستان کا نام دیا ہو نہ تھے۔ہندو پریس کو بھی علم تھا کہ کہ یہ کوشش چودھری رحمت علی کی جدوجہد ہے ۔١٩١٥ سے بزم شبلی لاہور […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, March, of, Pakistani, people, resolutions, two اہم ترین, خبریں, کالم
کیا کسی کو اندازہ ہے کہ پاکستان کا قیام کن مشکلات اور قربانیوں کے نتیجے میں عمل میں آیا تھا؟آج کی ہماری نوجوان نسل ان قربانیوں سے واقفیت سے کیوں کتراتی ہے؟اس میں ہم سمجھتے ہیں کہ اُن لوگوں کا زیادہ قصور ہے جو نظریہء پاکستان کے مخالف اور مغرب زدہ ذہنیت کے مالک ہیں […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 guarantor, is, nation, of, pakistan, stability, the, Theory, two اہم ترین, خبریں, کالم
ہندو مسلم الگ الگ نظریات کی حامل دو قومیں ہیں۔ دونوں کے مفادات الگ، خیالات و نظریات الگ، رجحانات جدا جد۔ تاریخ و تمدن، آداب و رسوم، اطوار و اخلاق، خوراک و پوشاک، مساوات اور اسکا تصور، سرمایہ اور اس کا استعمال مختلف غرض یہ کہ ہر مادی اور روحانی جز جو کہ زندگی پر […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 against, case, contenders, Disney, of, original, script, the, Walt اہم ترین, خبریں, شوبز
آسکر انعام یافتہ اینی میٹڈ فلم ’زوٹوپیا‘ کے اسکرپٹ رائٹر کی چوری پکڑی گئی،اصل اسکرپٹ لکھنےکا دعویٰ کرنے والے ہالی وُڈ اسکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر گرے گولڈ مین نے کیلیفورنیا کی عدالت میں والٹ ڈزنی پکچرزکے خلاف مقدمہ کر دیا ۔ ہالی وُڈ اسکرپٹ رائٹر گرے گولڈ مین نے والٹ ڈزنی پر زوٹوپیا کا اسکرپٹ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, attackers, clashes, Damascus, fierce, forces, in, of, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں، جس کے دوران بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دمشق کا مشرقی علاقہ گولہ باری ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج رہا ہے ،تباہ حال عمارتوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جوبرکے مضافاتی […]