By MH Kazmi on March 22, 2017 hearing, internet, material, objectionable, of, on, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
انٹرنیٹ پرقابل اعتراض مواد سےمتعلق کیس کی سماعت میں ڈی جی ایف آئی اے نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد ڈالنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ، کچھ افرادکے نام ای سی ایل میں بھی شامل کردئیےہیں۔ جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ فیس بک والےمسئلہ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 ..., bazmi, film, legend, Music, nisar, of, pakistan اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستا نی فلموں کو اپنی مدھر موسیقی سے دنیا بھر میں منفرد پہچان دلوانے والے لیجنڈری موسیقار نثار بزمی کی آج دسویں برسی منا ئی جا رہی ہے ۔ سید نثار احمد بزمی نے 1939 میں آل انڈیا ریڈیو سے بطور آرٹسٹ اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیااور پہلی بار 1946میں بھارتی فلم ’’جمنا پار […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 areas, continues, Diamir, in, intermittent, of, snowfall, Upper اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لوئر دیرمیں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مارچ کا مہینہ آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے جبکہ دیامرشندور،لنگراوربارست کےبالائی علاقوں میں بھی ہلکی برفباری کا سلسلہقفے وقفے سے جاریہے۔ گاہکوچ اورچلاس کےمیدانی علاقوں میں بھی وقفےوقفے سے بارش ہورہی ہے۔ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 activities, afghan, After, border, of, opening, Pak, Recovered, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاک افغان سرحد کھلنے سے پشاور کی فروٹ منڈیوں میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہے جبکہ پشاور کی مارکیٹ سے پھلوں کی افغانستان برآمد اور درآمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاک افغان سرحدایک ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پشاور کی منڈیوں میں پھلوں کاکاروبار بحال […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 arrested, eight, killing, mass, MURDERER, of, people, slaughterer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
پھلیلی پولیس نے مقابلے کے دوران 8افراد کے اجتماعی قتل اور شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار اور کلاشنکوف برآمد کر لی ہے۔زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال لایا گیا تھا۔ علاوہ ازیں لطیف آبا د نمبر 11سے قانون نافذ کر نے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 A, Arthur, change, For, hopes, in, Mickey, mood, ODI, of, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کا نام آنے سے پاکستان کرکٹ کو بڑا اور نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ البتہ انہیں امید ہے کہ ون ڈے ٹیم کے مزاج میں نئے کپتان سرفراز احمد کی آمد سے فرق پڑے گا۔ ان […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Heart, modern, Nicvd:, of, palpitations, random, the, treatment اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں بے ترتیب دل کی دھڑکن کا کرایوایبلیشن کے ذریعے جدید علاج شروع کر دیا گیاہے۔ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ندیم قمر کے مطابق جب دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجائے، معمول کی رفتار سے نہ چلے، اس کی ٹائمنگ یا قدرتی ترتیب سے ہٹ کر چلے تو اسے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, ban, Cell, dead, in, issuance, lease-dead, of, on, Sindh, sub-lease, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں لیز ڈیڈ، سیل ڈیڈ اور سب لیز کے اجرا پر پابندی لگادی۔ لیز اور سیل ڈیڈ کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا تعمیرات کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ محمود آباد میں چائنا کٹنگ اور غیرقانونی الاٹمنٹ کے خلاف درخواست […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Accounts, and, extremism, incitement, millions, of, on, Suspended, to, Twitter, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Chicago, four-legged, girls, of, successful, surgery اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کے شہر شکاگو کے ایک اسپتال میں چار ٹانگوں والی بچی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والی 10 ماہ کی بچی کی پیدائش کے وقت چار ٹانگیں تھیں اور دو ریڑھ کی ہڈیاں تھیں ، جس کی وجہ سے اس کی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 academy, arts, festival, Music, National, of, performing, Theatre اہم ترین, خبریں, شوبز
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا)کا تھیٹر میوزک میلہ جاری ہے ۔ بین الاقوامی فیسٹیول میں پہلی مرتبہ فلسطینی فنکار بھی اپنے جوہر دکھا رہے ہیں ۔ 16 مارچ سے شروع ہونے والےچھٹے سالانہ میلے کی سب سے خاص بات اس برس پہلے مرتبہ اس میں فلسطینی فنکاروں کی شرکت ہے۔ ’ریٹرن ٹو فلسطین‘ کے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 CM, CORNIA, delegation, DONATING, meet, of, SHEHBAZ SHARIEF, sri lanka اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا کے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 and, between, Faisalabad, fight, guard, hospital, of, PATIENT'S ATTENDANTS اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
فیصل آباد الائیڈ اسپتال کےسیکورٹی گارڈز اور مریض کے لواحقین میں جھگڑا ہو گیا جس پر سیکورٹی گارڈز نے لواحقین کو تھپڑوں اور گھونسوں کا نشانہ بنا ڈالا۔ذرائع کے مطا بق الائیڈ اسپتال میں لائے گئے مریض کو اسٹریچر پر لٹا کر لواحقین چیک اپ کے لیے وارڈز میں لے جارہے تھے کہ گیٹ پر […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, behind, biggest, boy, civil, internal, of, on, Reason, school., Syria, the, wall, war, were, Who's, within, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 ADMIRED, Dutt, excellent, exemplary, Khan, life, of, on, Sanjay, shahrukh, Showbiz اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین سنجے دت نے فلم ’منا بھائی‘ میں زبردست اداکاری کی تھی، اداکار: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت […]
By MH Kazmi on March 18, 2017 afghan, armed, in, is, its, not, of, political, situation, solution, struggle اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز
افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے، اعزاز چوہدری افغانستان میں امن پاکستان کے استحکام کے لئے ضروری ہے، اعزاز چوہدری. فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے جس کے لئے پاکستان اور امریکا مل کر کردار ادا […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 After, Baluchistan, Development, of, out, run, terrorists, watching اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم نے عزم ظاہر کیا ہےکہ پاکستان ایشیا کا اور بلوچستان پاکستان کا ٹائیگر بنے گا،بلوچستان میں ترقی دیکھ کر دہشت گرد بھاگ جائیں گے۔ انہوں نےگوادر میں اربوں روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان بھی کیا ۔گوادر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نےاعلان کیا کہ گوادر میں عالمی معیار […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 Accused, are, blasphemy, Enemies, humanity, men, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
توہینِ رسالت کرنیوالے دشمنانِ انسانیت ہیں، چوہدری نثار وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ناموسِ رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، توہینِ رسالت کرنے والے دشمنانِ انسانیت ہیں۔سلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ توہینِ رسالت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے آخری […]
By MH Kazmi on March 15, 2017 at, Condemned, europe, lahore, leaders, MARTYRDON, of, OF BABAR BUTT, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بابر سہیل بٹ کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس ، پنجاب میں سیاسی راہنمائوں پر حملے کو تشویشناک قرار دیدیا پیرس؍برلن؍بیلجئم؍بارسلونا؍روم(نمائندگان یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے راہنمائوں کا پی پی راہنمابابر سہیل بٹ کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر شدید غم غصہ کا اظہار کیا اور یس اردو سے […]
By MH Kazmi on March 15, 2017 brother, condolence, Death, deputty, director, ex, France, General, his, Mohammad, muhammad ramzan, NAB, of, on, PMLN, Secretary, with, Yousaf Khan اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بھائی کی وفات پر فرانس میں موجود ان کے دوست احباب کا ان کے گھر تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری پیرس (یس اردو نیوز) فرانس کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت محمد یوسف خان جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن فرانس کے بڑے بھائی […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 america, EHAD, For, gone, King, meeting, naib, of, saudi arabia, to, trump, VISE, Wali اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بیٹے نائب ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کی یہ ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات ہوگی۔سعودی پریس ایجنسی نے سعودی رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 australian, cricket, For, MARSH, MITCHELL, months, Nine, of, out اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر مچل مارش انجری کے باعث ہاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے تھے—فائل/فوٹو: اے پی آسٹریلیا کے نوجوان آل راؤنڈر مچل مارش کندھے کی انجری کے باعث اگلے 9 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 bill, disputed, enemy, India, is, of, passed, property, says, which, YOURS اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کرائم
نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع بل کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا میں ‘اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968’ میں ترمیم کا […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 against, Authorities, be, became, By, campaign, dirty, Minister, Nawaz, of, PM, popular, prime, Sharief, should, stopped, the, THE. MOST, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]