By MH Kazmi on February 9, 2017 By, difficulties, Javed, mayor, of, on, siddiq, today اہم ترین, خبریں, کالم
دارالحکومت کا انتظام چلانے اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے جون 1960 ءمیں وجود میں آئی تھی۔ یہ ادارہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ملک کے دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 2, and, Car, Clash, in, killed, of, people, rajanpur, trolley اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
راجن پور میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکوی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب پیش آیا تھا۔ کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا، جس سے کار سوار سمیت 2افراد […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 action, aftermath, Arnold, first, movie, new, of, released, Schwarzenegger, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کے صفِ اول کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کے تھرل اور ڈرامے سے بھرپور نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ حقیقی واقعات پر مبنی اس سنسنی خیز فلم میں ہدایتکاری کے فرائض ایلیؤٹ لاسٹر نے نبھائے ہیں، جبکہ فلم کی کہانی 2012میں رونما ہونیوالے ایک ایسے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Ahsan, DUE, fall, Iqbal, management, of, PIA, Poor, to, victim اہم ترین, خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر پیشہ وارانہ سوچ اور ناقص مینجمنٹ کے باعث پی آئی اے زوال کا شکار ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے قابل اعتبار ایئر لائن بنانے کا عزم نہ دکھایا تو دیگر آپشنز پر غور ہو گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیئے کے مطابق کے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 ch. Afzal Ahmed, civil, criminal, illegal, Judge, land, occupy, of, tried, turned اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال روم(نمائندہ […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 A, also, app, disgust, donald, media, of, on, sign, social, trump اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سلیکان ویلی: امریکی انجینئر کی جانب سے دو لوگوں کی مشترکہ نفرت کی بنا پر انہیں دوست بنانے والی ایپ تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہےکہ ایپ میں نفرت کی علامت کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو شامل کیا گیا ہے۔ ’’ہیٹر‘‘ نامی یہ ایپ جو ایپل […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 building, china, covered, in, of, project, this, trees, unique, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نانجنگ: چین میں ایسی حیرت انگیز بلند و بالا عمارتوں پر کام جاری ہے جسے جنگل ٹاور کا نام دیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک ٹاور 656 فٹ اور دوسرا 354 فٹ بلند ہے، اس عمارت میں فلیٹوں کے ساتھ ساتھ درخت اور پودے لگائے جائیں گے جو نہ صرف عمارت کو دیدہ زیب بنائیں گے بلکہ فضا […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 colorful, festival, in, lights, of, Portland, stacked, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رنگا رنگ وِنٹر لائٹ فیسٹیول میں جگمگاتے رنگوں کے دلفریب نظارے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ امریکا میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے وِنٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کی دلکشی نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں منعقدہ اس […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 6, A, Accused, canada, children, hiding, his, of, remaints, the, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا کی ایک خاتون پر کولڈ اسٹوریج میں اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت ثابت ہوگیاہے۔ کولڈ اسٹوریج میں کام کر نے والی خاتون کی جانب سے بچوں کی باقیات محفوظ کرنے کا انکشاف اس وقت ہوا، جب وہ لاکر کا کرایہ ادا کرنے میں ناکام ہوئی۔ کینیڈا کے شہر ونی پگ […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 attack, australia, blue, coast, jellyfish, of, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماہرین کے مطابق جیلی فش آکسیجن کے بغیر، گندگی اور آلودگی میں بآسانی افزائش پاتی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں جیلی فش کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لاہور: آسٹریلیا کے شہر برسبین کے ساحل پر لاتعداد جیلی فش […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 became, food, kozak, mountain, of, Snowy, street, valley اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
برف باری کا سلسلہ تھما تو وادی کوژک کے برف پوش پہاڑ فوڈ اسٹریٹ بن گئے۔ منچلوں نے سردی کا لطف اٹھانے کے لیے کوژک کے برف سے ڈھکے پہاڑوں کا رخ کرلیا۔ جب برف باری کا سلسلہ تھمتا ہے تو سورج کی کرنیں قدرتی حسن کوچارچاند لگادیتی ہیں۔ایسے میں ٹرین کا سفراسے مزید یادگار […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 about, controversial, had, Karina, name, of, on, son, speak, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈکے معروف اداکار اور پٹودی خاندان کے چشم و چراغ سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور نے بھی اپنے بیٹے کی پیدائش اور اس کا نام تیموررکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقیداور بحث پر پہلی مرتبہ اپنی خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نےتنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 admits, ashraf, grand, Karate, master, match fixing, of, tai اہم ترین, خبریں, کھیل
کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی۔پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے۔ پاکستان کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ مارشل آرٹس میں بہت فکسنگ ہوتی ہے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 anti-Muslim, copies, court, of, statements, submitted, the, to, trump, washington اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صدارتی حکم نامے پرعدالتی جنگ میں ٹرمپ کے بیانات خود ان کے خلاف ہتھیار بن گئے ۔واشنگٹن اور منی سوٹا کے اٹارنیز نے کئی مقامات پر مسلم مخالف بیانات کی کاپیاں عدالت میں بطور ثبوت جمع کروادیں ۔ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ ڈونلڈٹرمپ انتخابی مہم کے دوران ہی کرچکے تھے،مسلمانوں […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 30, authority, dead, destroy, food, munn, of, poultry, Punjab, raid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے۔ قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ میں 30 من مردہ مرغی پکڑی گئی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید کے مطابق مردہ مرغی فروخت کرنے والا پولٹری یونٹ سیل کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ رحمت پولٹری میں مردہ مرغی کا گوشت بیچنے کے لیےتیارکیاجارہا تھا۔ Post […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 amazing, birth, child's, china, growth, in, of, rate, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Balochistan, casualties, cities, different, earthquake, in, No, of, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کے شہروں گوادر،تربت ، پسنی اور اس نے گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجن کی شدت ریکٹر اسکیل پرچھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے سے پسنی میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، دیواریں گر گئیں،چھتوں میں دراڑیں پڑگئیںتاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 delegation, Finance, met, Minister, of, PBA, the, with اہم ترین, خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے وزیر خزانہ کو ٹی وی چینلز کو ٹیکس کے حوالے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، ملاقات میں ٹی وی چینلز کے واجبات کی ادائیگی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس موقع پر مختلف مرحلوں […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Animated, film, first, glimpse, Lego, movie, ninjago, of, released, the اہم ترین, خبریں, شوبز
مشہورمارشل آرٹس ہیرو ہیرو جیکی چن کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو ننجاگو موودی کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ چارلی بین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے ننجاز کے گرد گھوم رہی ہے، جنہیں انتقام لینے کیلئے غیر […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 change, decided, MQM, of, organizational, pakistan, structure, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں اپنے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کراچی تنظیمی سیٹ اپ کو 6 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 cargo, karachi, million, more, movements, of, port, record, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کاروبار, کراچی
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 50ہزار 517کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی، جس میں ایک لاکھ18 ہزار788 ٹن درآمدی اور 31 ہزار729 ٹن برآمدی کارگو شامل ہیں۔ منگل کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران80 ہزار […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 buildings, can, Forest, karachi, make, of, SHC, what اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا ۔کے ڈی اے ، کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ بنانے کی مشین ہیں، خطرناک قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کو […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 afzal, anniversary, By, fourth, kurd, martyr, Mohammad, of, on, Oppressed, Qaiser, Shahid, Tanveer, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
9فروری کا خونی دن پھر طلوع ہونے والا ہے۔ ایک مظلوم، بیگناہ اور بے بس کشمیری مسلمان نوجوان سے وابستہ یادوں سے دل پھر ملُول ہے۔ چار سال قبل، 9فروری 2013ء کو کشمیری محمد افضل گُروکو بھارتی ہندو اسٹیبلشمنٹ نے دہلی کی تہاڑ جیل میں نہائیت ظالمانہ طریقے سے پھانسی پر لٹکا دیا تھا۔ اس […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 biryani, changed, Fate, has, media, of, Poor, social, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوشل میڈیا کیسے کسی کو غربت اور گمنامی سے نکال کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے، اس کی ایک اور کہانی سامنے آئی ہے، کہانی ہے ماجد خان بریانی والا کی۔ سوشل میڈیا سے کامیابی حاصل کرنے والے چائے والے کے بعد اب تقدیر بدلی ہے نئی دہلی کے بریانی والے کی، ایسٹ […]