counter easy hit

of

باکسر عامر خان نے اپنے والد کو کاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا

باکسر عامر خان نے اپنے والد کو کاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا

خاندانی دنگل میں باکسرعامرخان نے اپنے والد کوکاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ باکسر عامر خان نےاپنے والد سجاد خان ، چاچا طاہر خان اور قریبی دوست ساج محمد کو باکسنگ مینجمنٹ ٹیم سے الگ کر کے نئی ٹیم بنا لی۔سجاد خان عامرخان کے منیجر کی حیثیت سے […]

چارسدہ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کتب میلے کا اہتمام

چارسدہ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کتب میلے کا اہتمام

دہشت گردی سے متاثرہ ضلع چارسدہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر چار روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ، میلے میں طلبہ اور عوام کی دلچسپی قابل دید ہے۔ کتب میلے میں طلبا، بچوں اور بڑوں کی دلچسپی سے متعلق ہزاروں کتابیں رکھی گئی ہیں۔منتظمین کے مطابق میلے کا مقصد نوجوان […]

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کے 65 سال مکمل ، خصوصی سکے جاری

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کے 65 سال مکمل ، خصوصی سکے جاری

برطانیہ کی ملکہ کے تخت پرپینسٹھ سال مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر رائل منٹ نے خصوصی سکے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملکہ کے تخت پر براجمان ہونے کی سفائر جوبلی کے موقع پر خصوصی سکے جاری کیے جا رہے ہیں جنہیں مختلف دھاتوں سے بنایا جا رہا ہے۔ سکوںکی قیمت پانچ، دس، پانچ […]

جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے، بلاول

جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے نہ کہ متنازع خطہ،کشمیر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سنگین تنازع بنا ہوا ہے ۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ برائےامن کے تحت مکالمے سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ امید کرتا ہوں بھارت پانی […]

کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں

کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں

کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں ۔انہوں نے ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کو کاروبار کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔ ایپل، مائیکروسوفٹ ، گوگل ، نیٹ فلیکس، جنرل موٹرز، بوئنگ کے علاوہ گولڈ مین سیکس اور جنرل الیکٹرک نے کہا ہے کہ پابندیوں کے نتیجے میں کمپنیاں باصلاحیت افراد […]

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا کپڑا جل گیا

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا کپڑا جل گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون نمبر ایک میں کپڑے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور ضروی سامان جل گیا، جبکہ آگ بجھانے کی کوشش کے دوران گودام کا مالک جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ابتداء میں 2فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور […]

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

یوں تو لوگ جسمانی درد سے چھٹکارے کیلئے درد کشا ٹیبلٹس یا پھر مساج کا سہارا لیتے ہیں، تاہم جاپان میں اب جسمانی درد کا انوکھا طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ ٹوکیو میں ناؤمی اکیدا نامی نرس کے ایجاد کردہ اس طریقہ علاج کوریپنگ تھراپی کا نام دیا گیا ہے، جس میں انسانوں کو کپڑے […]

بدین: پولیس کا چھاپہ، مردہ جانور کا گوشت برآمد

بدین: پولیس کا چھاپہ، مردہ جانور کا گوشت برآمد

ضلع بدین میں کچھ عرصہ قبل گدھوں کی کھالوں کی برآمدگی کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر مبینہ مردہ جانور کا گوشت بھی برآمد کر لیا ہے۔ ماڈل پولیس اسٹیشن بدین کے ایس ایچ او ابراہیم جتوئی کے مطابق پولیس نے بائی پاس پر سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نے شادی لارچ سے آنے […]

تھائی لینڈ: مرغوں کا لڑائی میں 70 ہزار ڈالر کا انعام

تھائی لینڈ: مرغوں کا لڑائی میں 70 ہزار ڈالر کا انعام

تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں چینی قمری سال کے موقع پر مرغوں کو لڑانے کا روایتی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں دو مرغوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا کر خوب کُشتی لڑی۔ ہر سال منعقد کئے جانے والے اس روایتی میلے میں ملک سے سینکڑوں شائقین نے شرکت کی اور مرغوں کے درمیان […]

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر غلط بیانی کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے تک بھارت پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلے گا۔ ہاکی انڈیا کے ترجمان ڈاکٹر آر پی سنگھ نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک […]

لیپہ میں خوفناک آگ، 90 دکانیں، درجنوں گاڑیاں جل گئیں

لیپہ میں خوفناک آگ، 90 دکانیں، درجنوں گاڑیاں جل گئیں

ضلع ہٹیاں بالا کی تحصیل لیپہ ویلی کے بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سےکروڑوں روپے مالیت کی 90دوکانیں7 رہائشی مکانات، محکمہ خواراک کے آٹے کا گودام، ایک درجن گاڑیاں اور موٹر سائیکل،ایک ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے آبائی ضلع ہٹیاں بالا کی وادی […]

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

شہر میں ڈینگی وائر س کے مذید 9کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد52ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 22سے 28جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 9مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 4افراد […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس […]

مقدمہ جماعت اسلامی کا

مقدمہ جماعت اسلامی کا

جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

وفاق میں وزیر مملکت کو چھوٹا وزیر کہتے ہیں۔ صوبے میں تو وزیر مملکت ہوتا ہی نہیں۔ ایک ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کی منت کی تھی کہ مجھے وزیر نہیں تو وزیر مملکت (چھوٹا وزیر) بنا لیں۔ لوگوں کو کیا پتہ کہ وزیر بھی چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔ وزیر مملکت اپنے آپ کو ساری […]

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

رومانیہ میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

رومانیہ میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

رومانیہ میں قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج میں ہزاروں شہریوں نے حصہ لیا۔ رومانیہ میں سوشل ڈیموکریٹس کی طرف سے انسداد بدعنوانی کے قوانین میں نرمی کی تجویز پیش کی گئی ہے جس پر حکومت عمل درآمد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس منصوبے کے تحت تقریباً پچیس ہزار […]

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر پار کر میں موروں کے مرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ جنگلی حیات سے صورتحال پر رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سید مراد علی شاہ کو بتایا گیا ہے کہ تھر میں چھور کے قریب بنگل رند میں 4مور […]

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کےرو زونیری کلب سے معاہدہ ہو گیا ہے،دونوں کھلاڑی دو روز میں کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی گول کیپر ماہ پارہ شاہد اور مڈ فیلڈر زولفیا نذیر یکم فروری سے شروع ہونے والی آئی ایف اے لیڈیز لیگ میں روسونیریکلب کی […]

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاج، نثار کھوڑو کی تنقید

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاج، نثار کھوڑو کی تنقید

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احتجاج کو پی ایس پی جلسے کا رد عمل قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اس بات کی خار کھائے بیٹھے ہیں کہ کسی کا جلسہ بڑا ہوگیا اور ان سے ہونہیں پارہا، اگر کسی کا […]

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ نے ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور کرلیا۔ آئرلینڈ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جو کوئلے، تیل اور گیس سے ایندھن حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی سرمایہ کاری مکمل طور پر بند کردے گا۔ بل میں آٹھ بلین یورو کی مالیت کے آیئرلینڈ اسٹرٹیجک فنڈ سے […]