By MH Kazmi on January 26, 2017 "Brimstone", first, movie, of, Realeased, the, thrilling, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ویسٹرن ڈرامہ تھرلر فلم ’’برمسٹون ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مارٹن کولہوون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیٹی اور خاندان کو مشکلات سے بچانے کیلئے لڑتی دکھائی دیتی […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 A, called, Khursheed, leaders, meeting, of, opposition's, parliamentary, Shah, the, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج دن 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی مشترکہ تحریک استحقاق اور فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 assembly, begins, from, meeting, National, of, the, today, Turbulent اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے ، پاناما کی باز گشت سنائی دے گی، اپوزیشن کی وزیر اعظم کے خلاف تحریک استحقاق کے معاملے پر سخت احتجاج بھی متوقع ہے، وفاقی وزراء اور حکومتی جماعت کے ارکان کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ صدر […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 ban, citizens, countries, entering, in, likely, Muslim, of, on, seven, states, the, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدرکی جانب سے7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے آرڈر پر بھی دست خط کا امکان ہے، ٹرمپ کے فیصلوں پرمسلمانوں سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، ترکی اور لبنان میں شامی پناہ گزینوں نے بھی احتجاج کیا جبکہ نیو یارک میں مسلم […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 centers, detainees, detention, in, of, order, overseas, preparation, torture اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ انتظامیہ کی سمندرپارحراستی مراکزمیں قیدیوں پرتشددکی اجازت کےحکم نامےکی تیاری، حکم نامے کے اجرا کے بعد سی آئی اے کو ایک بار پھر قیدیوں پر تشدد کی اجازت مل جائے گی، اوباما انتظامیہ نے بیرون ملک حراستی مراکز میں تشدد پر پابندی لگا دی تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکم نامے کے اجرا سے […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 an, difficulty, easy, getting, in, it, of, out, rain, take, technology, the, umbrella, without اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تیز رفتار ٹیکنالوجی نے بنا چھتری کے بارش کے موسم میں باہر نکلنے کی مشکل آسان کر دی، ڈرون چھتری لیں اور بارش میں مزے سے گھومیں اور بنا بھیگے اپنی وڈیو بھی بنائیں۔ فینٹم فور ایمبریلا ڈرون جی پی ایس سسٹم کے ذریعے چلتا ہے، چھتری ڈرون کا مالک جہاں جہاں جائے گا، یہ […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 border, construction, mexico, of, on, project, signed, the, trump, wall اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط کر دیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو سرحد پر 3200 کلومیٹر طویل دیوار تعمیر کی جائے گی ، صدر ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق 2حکم ناموں پر بھی دست خط کیے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 cpec, funeral, get, of, opponents, out, politics, sabir, Shah, Success, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن خیبرپختون خوا کے صدر پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی سے مخالفین کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا، مخالفین اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لئے بغیر کسی ثبوت کے میاں نواز شریف پر الزامات لگا رہے ہیں۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے ڈسٹرکٹ […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 an, are, example, government, of, projects, Shahbaz, Sharif, transparency اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت اورمعیار میں اپنی مثال آپ ہیں،ساڑھے3 سال میں دیانت کے ساتھ کی گئی محنت رنگ لا رہی ہے۔ لاہورمیں ملاقات کرنےوالے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج سے گفتگوکرتے ہوئےشہبازشریف نےکہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف پاکستان کے عوام کی ترقی اورخوشحالی چاہتی […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 370, fifth, For, ODI, of, pakistan, runs, Target, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پانچویں اور آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے370رنز کا مشکل ہدف دیا ہے، وارنر نے دھواں دار179 اور ہیڈ نے128رنز بنائے۔ آسٹریلوی کپتان نےایک بار پھر ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلوی اوپنرز نے شروع ہی سے جارحانہ انداز اپنایا اور ڈیوڈ وارنر نےصرف 34گیندوں […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 all, blockbuster, Dangal, film, honor, of, the, time, won اہم ترین, خبریں, شوبز
رئیس ہو یا قابل،اِس پہلوان کے سامنے سارے پہلوان فیل ہو گئے،عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے ہندی فلم سینما کی آل ٹائم بلاک بسٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بھارتی پہلوان مہاویر سنگھ پھوگٹ کی زندگی پر بنی فلم نے ہندی فلم سینما میں تاریخ رقم کر دی،فلمی ناقدین اور تجزیہ کاروں نے ’’دنگل‘ […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 DNA, Gujranwala:, maid, of, on, reportedly, suspects, tortured, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرانوالہ میںنوجوان گھریلو ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کےلئے نمونے لاہور لیبارٹری میں بھجوادیے گئے ہیں۔ گارڈن ٹاؤن میں 15 سالہ ملازمہ کو مبینہ طور پر مکان مالکان کی جانب سے تشدد و زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا تھا، دو روز قبل گرم […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 chapter, evil, film, Final, of, resident, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ریزیڈنٹ ایول سیریز کی آخری فلم’’ریزیڈنٹ ایول؛دی فائنل چیپٹر‘‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 all, america, By, first, Mansoor, Miqtada, of, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 condolence, Death, deep, expresse, father, ibrar kayani, Ifzan Nawaz, kamran, of, on, siddique, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت وارثی ریسٹورنٹ کے مالک محترم کامران صدیق کے والد اور محترمحمد صدیق کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔ان کی نماز […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 13, A, baby, birth, gave, healthy, of, pounds, to, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ عام طور پر نئے پیدا ہونے والے بچے کا وزن 7 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ جوڑے نے بچے کا نام برائن جونیئر رکھا۔ آسٹریلیا: آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مرسی ہسپتال میں کوریگن اور برائن کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچہ و بچہ خیریت سے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 ashram, For, formation, from, husband's, of, Oppressed, who, wives اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت میں بیویوں کے ستائے ہوئے شوہروں کیلئے ایک آشرم قائم کر دیا گیا ہے جہاں 400 سے زائد افراد رہتے ہیں۔ اورنگ آباد: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگ آباد شہر کے قریب میں ایک آشرم قائم کیا گیا ہے، جہاں بیویوں کی زیادتیوں کے شکار مظلوم شوہر رہائش پذیر ہیں۔ اس آشرم میں […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 92, became, girl, man, of, old, spouse, the, who, year, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیپ ٹاؤن: زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لڑکی کی جنوبی افریقا کے 92 سالہ کاروباری شخصیت سے شادی پر نوبیاہتے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ افریقی ملک زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ چیرٹی ممبا نے جنوبی افریقا کے 92 سالہ بزنس مین پیٹر گرووس سے حال ہی میں شادی کی […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 By, eminent, extent, match, of, personalities, surprised, the, to, what اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور شخصیات ایسی ہیں جنہیں علم ہی نہ ہوگا کہ دنیا کے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 Fashion, innovative, of, Paris, style, week اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس فیشن ویک، فیشن کے نت نئے انداز میںرنگ اور جدت بھرے ملبوسات کی نمائش کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ 1973سے شاندارانداز میں ہر سال منعقد کیا جانے والا پیرس فیشن ویک دنیابھر میں نت نئے ٹرینڈز متعارف کرانے کے لیے مشہور ہے۔اس باربھی پیرس فیشن ویک میں ،مشہور انٹرنیشنل برینڈزاور ڈیزائنرز ،چینل ،ڈئیور،ایلی ساب […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 attended, By, fair, in, launched, London, of, people, thousands, toy اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرینڈ ہال میں64ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 and, earth, from, images, moon, new, of, released, space, taken, that, the, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ادارے نیشنل اوشینیک اینڈ ایٹمسفرک ایڈمنسٹریشن نے خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ دنیا کے موسم کا حال جاننے کے لیے ماحولیاتی ایجنسی کے خلا میں بھیجے گئے نئے سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی ہائی ریزولیشن تصاویر بھیجی ہیں۔ان تصاویر سے سائنسدانوں اور موسمیاتی ماہرین کو […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 areas, different, Drizzle, in, karachi, of, started اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقوں ناظم آباد، لیاقت آباد، ملیر، شاہ فیصل کالونی، صدر، لائنز ایریا، گرومندر، لسبیلا، کلفٹن، محمود آباد اور گلشن اقبال میں بوندا باندی کے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 at, attack, Gulshan, home, in, Iqbal, Karachi., Marvi, of, Sanam, singer اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے، صنم ماروی حملے میں محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق صنم ماروی کی نشاندہی پر ملزم فاران مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے ساتھی احمد مغیری، شفیق اور حسیب فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]