By MH Kazmi on December 21, 2016 against, causes, conflicts, Hillary, investigating, of, revealed, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صدارتی انتخابات سے پہلے ہیلری کلنٹن کے خلاف متنازعہ تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ ایف بی آئی کو یقین تھا ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد نکلیں گے۔ انہوں نے سرچ وارنٹ میں انکشاف کیا ہے۔ ہیلری کلنٹن کی جانب سے خفیہ دستاویز مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کا اسکینڈل ہے۔ ایف […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 2, Al-Qaeda, confirms, Death, leaders, of, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے مزید2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں افراد دھماکہ خیز مواد بنانے کے ماہر تھے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق بلال العتیبی اور القطانی کے نائب عبد الواحد الجنابی اکتوبر میں کنڑ کے امریکی فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔ ڈرون حملہ 23اکتوبر کو کنڑ […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 50, cases, Daily, fever, in, karachi, of, Outbreak, reported, said, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے ملیر میں تیز بخار کی وبا بدستور برقرار ہے اور سندھ گورنمنٹ سعودآباد اسپتال میں روزانہ 50سے زائد مریض بخار کے ساتھ آرہے ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، تاہم تاحال تیز بخار کی وبا کی تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ ڈائریکٹر صحت کراچی ڈاکٹر عبد الوحید پنہور کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 action, as, government, implementation, make, National, not, of, plan, spirit, the, their, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ یس نیوز کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 miscreants, obstruct, of, path, Peace, Rangers, the, to, want, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن دہشت گردوں ،عسکری ونگز ، اغواء کاروں اور بھتہ خوروں کے خلاف ہے، شر پسند عناصر امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں،ہمیں اندرونی اور بیرونی طاقتوں کا ادراک ہے۔ کراچی کے مختلف سیکٹرز کے دورے کے موقع پر ڈی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Day, Hedge, of, people, rushed, shortest, stone, the, thousands, to, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سال کے مختصر ترین دن کا جشن منانے کے لئےآج ہزاروں افراد تاریخی یادگار ’اسٹون ہیج ‘ پہنچ گئے ہیں۔ دنیا بھر میں آج 21دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن مختلف انداز میں منایا جارہا ہے،جہاں ہزاروں افراد ٹھنڈے موسم میں سورج کی شعاعوں کا مزہ لوٹنے بیچ کا رُخ کریں گے وہیں کچھ […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 citizen, convicted, expires, Indian, of, punished, stay اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہورکی مقامی عدالت نے بھارتی شہری کو ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں قیام کرنےکے الزام میں ساڑھے3ماہ قید کی سزا سنا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اجمل خان نےکیس کی سماعت کی۔عدالت نے بھارتی شہری ریحان الرحمٰن کوجرم ثابت ہونے پرقید کی سزا سنائی۔ پولیس نے ویزے کی مقررہ میعاد سے زائد عرصہ […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Ivanka, new, of, role, trump, what اہم ترین, خبریں, کالم
وہ خود اپنی انفرادی حیثیت میں نہ صرف ایک کامیاب کاروباری شخثیت ہیں، بلکہ وہ ایک ادیبہ بھی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے حوالے سے علاوہ خود بھی اامریکہ کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ ایک اندازے کی مطابق وہ ایک سو 50 ملین ڈالر کی تن تنہا مالک ہیں۔ ان کی ذاتی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 and, Black, By, charity, goats, Javed, of, on, PIA, Sadiq, today اہم ترین, خبریں, کالم
نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Asad, By, china, cpec, defending, from, ghalib, of, on, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم
سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 be, corruption, could, money, of, ppp, Shah, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 A, ali, choudhry, dictionary, ethics, in, Khan, nisar, not, of, ppp, the, word اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Australia's, battle, best, first, of, Pak, test, the, year اہم ترین, خبریں, کھیل
سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف گرین کیپس کی ایسی کارکردگی نہیں دیکھی،شعیب اختر […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 4, batmens, instances, last, new, of, resistance, set, up اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 china, For, husband's, in, of, office, opening, spying, the, unfaithful, was, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چین میں اس خاتون کو ’’مسٹریس کِلر‘‘ غیر ازدواجی تعلقات تباہ کرنے والی اور خواتین کے لیے سراغ رسانی کرنے والی عورت کے القاب دیئے گئے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 15 برس سے ان خواتین کی مدد کررہی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسرے عورتوں میں دلچسپی پر رو رو کر ہلکان ہوتی رہتی ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 and, Development, do, economic, fazal, India, not, of, pakistan, Rehman, the, ur, Us, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کو پاک چین راہداری منصوبے سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے، وہ پہلے ہی غیر سنجیدہ لوگوں کے پیچھے چھپی طاقتوں کی نشاندہی کر چکے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سےخطاب میں مولانا فضل الرحمان کا […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Berlin, bombing, Claims, German, is, newspaper, of, Pakistani, responsible, suspected, truck اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں ٹرک حملے کا ذمہ دارمشتبہ پاکستانی ہے،سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق برلن حملےکامشتبہ حملہ آور 32 سالہ ’نویدبی ‘ یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی آیا تھا۔کسی سرکاری […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 assembly, environment, House-made, Mick, National, of, pti, slogans, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
پیر کو بھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پانامہ لیکس کے ایشو پر حکومت کا ناک دم کئے رکھا تحریک انصاف تو ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا پروگرام بنا کر آئی تھی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اپوزیشن کی تنقید کا سامنا کرنے کے لئے پوری تیار کر کے آئے تھے لیکن […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 are, By, choudhry, Javed, nation, of, on, the, today, unworthy, we, World اہم ترین, خبریں, کالم
ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے ڈانس اور کلب سے لطف اندوز ہوتے تھے‘ یہ ایشیا […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 By, is, Khan, of, on, sixty-two?, this, today, ullah, Wajahat, World اہم ترین, خبریں, کالم
گذشتہ سنیچر (دس دسمبر) کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حسبِ توقع دو تین چینلز کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ اس موقع پر اسٹوڈیو میں آ کر یا بذریعہ ڈی ایس این جی کچھ کہہ دیجیے۔ایک این جی او نے نیوتا دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہم […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 against, agreed, Ambassador, and, Cooperation, Death, erdogan, of, putin, Russian, strengthen, terrorism, to, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 and, at, corruption, Dubai´s, forget, nisar, of, Palace, party, says, Surrey, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔ اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ 2 سال میں ایف سی […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 A, Ambassador, first, History, in, Karluf, killing, of, the, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کا قتل ترکی کی تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل ہے،جس وقت روسی سفیر کو قتل کیا گیا،اس وقت روس میں صدرپیوٹن ایک سابق روسی سفارتکار ہی کا لکھا ڈرامہ دیکھنےتھیٹرجارہےتھے ۔ اس سے قبل استنبول میں تعینات اسرائیل کےقونصل جنرل کو1971میں اغواکرکےقتل کیاگیاتھا ،افراہیم الروم کوبائیں بازوکےشدت پسندوں […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Ambassador, denounced, in, murder, of, pakistan, Russian, the, Turkey اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور دہشت گردی کے […]