By MH Kazmi on December 18, 2016 billion, CM, For, helicopters, issue, new, of, Punjab, Rs.1 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وی وی آئی پی موومنٹ کے لئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے 1 ارب روپے کا فنڈ جاری کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے 1 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Chaudhry, demanded, has, Interior, Minister, nisar, of, pti, resignation, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاكستان تحریك انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے فوری مستعفی ہونے كا مطالبہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ كی رپورٹ كے بعد چوہدری نثار كوئی معقول راستہ اختیار كریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار كی پریس كانفرنس پر اپنے ردعمل میں ترجمان تحریك انصاف كا كہنا تھا كہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 am, benazir, Bilawal, fear, I, Me, of, son, the, with, yes اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں ہاں میں بے نظیر بھٹو کا بچہ ہوں اس لئے مجھ سے ڈرو۔ گزشتہ روز وزیرداخلہ چوہدری نثار کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے ٹویٹ میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 action, adoption, consider, government, Joint, of, ppp, pti, the, time, to, tough, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاناما لیکس اور کوئٹہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 130, Actress, arrested, crore, Dhanya, For, fraud, Indian, Mary, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
کیرالہ: بھارت کی مقامی ملائم فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو پولیس نے 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے مقامی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو130 کروڑ کے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا جب کہ اداکارہ کی گرفتاری ان کے شوہر […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 ajmal, everyone, hard, in, left, of, Saeed, the, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Army, Bipan, centrist, General, head, ignore, Lieutenant, named, new, of, Rawat, seniority, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: مودی حکومت نے فوج کے اعلیٰ عہدے پر تقرری کے لئے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن کی جگہ حکومت نے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 again, Brisbane, By, Day, fourth, of, rain, stopped, test, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Baloch, colony, demolition, in, karachi, of, part, passive, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے کئی سال سے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے، پل […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Aging, effects, of, possible, prevent, scientists, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, Arabs, billionaire, changed, fleet, life, of, thousands, took, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک ارب پتی نے تعلیم کے ذریعے پندرہ ہزار عرب نوجوانوں کی زندگی تبدیل کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ یہ ارب پتی شخص ال غُریر فاونڈیشن کے سربراہ عبدالعزیز الغریر ہیں، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے تعلیمی سسٹم میں مفت تعلیم کے لیے طلبا کے انتخاب کی دو شرائط […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 begun, commission, consultations, experts, has, nisar, of, on, quetta, report, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ پرسپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پرقانونی ماہرین سے مشاورت کیلیے پریس کانفرنس ملتوی کردی، وزیرداخلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آج (ہفتے کو) پریس کانفرنس کریں گے۔ ہماری قوم دنیا کی مثالی قوم ہے انورؔ مصیبت کی گھڑی میں جس کو مسکانا بھی آتا ہے بتائو […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 420, A, first, of, pakistan, runs, Target, test, the, to, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنا لئے ہیں اور گرین کیپس کو میچ جیتنے کے لئے مزید 420 رنز درکار ہیں۔ برسبین کے […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 committed, has, icc, increase, number, of, teams, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کولمبو: آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹاپ لیول کرکٹ میں 15،16 ٹیمیں کھیلیں، اس مقصدکوحاصل کرنے کیلیے ششانک منوہر کی زیرقیادت کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اورایشین کونسل کی دعوت پرکولمبو آنے والے رچرڈسن نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 A, australian, betting, example, grounds, new, of, on, Poor اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 against, andrabi, asiya, atrocities, Indian, kashmir, Occupied, of, release, strike, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 AMERICAN, Chinese, drones, naval, navy, of, possession, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 an, being, construction, in, INSTEAD, obstacle, of, opponents, president, progress, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ان کے لئے پاسنگ […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 Faisal, farooqi, MPA, MQM, of, pakistan, police, remand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 bodies, Complete, crash, havelis, homes, of, plane, process, the, their, to, transfer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق مزید 11 افراد کی میتیں چترال میں ان کے آبائی علاقوں کو پہنچادی گئی ہیں جس کے ساتھ ہی پاکستانی افراد کی میتوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق سانحہ حویلیاں میں جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی میتیں نور خان ایئر بیس سے پاک […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 5, A, AC, and, attacked, Awaran, Balochistan, convoy, DCO, district, in, injured, of, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا تاہم دونوں حکام محفوظ رہے۔ یس نیوز کے مطابق ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر آواران معمول کی گشت پر تھے کہ جھاؤ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ان کے قافلے […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 490, batting, Brisbane, in, of, Pakistan's, pursuit, runs, test, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 bitter, bothering, dhaka, fall, is, members, of, parliament, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سقوط ڈھاکہ کا ذمہ دار کون؟کسی کو بھی سزا کیوں نہ ہوئی؟ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سرد خانے میں کیوں ڈالی گئی؟ 1971 کی تلخ یادیں 45 سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کو ستاتی ہیں۔ 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا،لیکن آج بھی سقوط ڈھاکہ کے زخم تازہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 After, allegations, corruption, gandhi, meets, modi, of, Rahul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی،کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔ کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔ اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ […]