counter easy hit

of

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ فضائیہ میں کام کرنے والے مسلمان داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی والی ایک بنچ نے کہا کہ ‘اگرچہ بلا شبہہ انڈیا ایک سیکولر ملک ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا […]

طیارہ حادثہ: 32افراد کی شناخت مکمل ،31 میتیں ورثا کے حوالے

طیارہ حادثہ: 32افراد کی شناخت مکمل ،31 میتیں ورثا کے حوالے

حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 47 میں سے 32 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ31افراد کی میتیں ورثا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ چترال سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کی میتیں آج سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے روانہ کر دی گئیں، جن کی آبائی علاقوں میں آج […]

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔ حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ وہ […]

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب  ڈالرکی وراثت  کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین […]

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے […]

نئے امریکی صدر کی خوشگوار خارجہ پالیسی

نئے امریکی صدر کی خوشگوار خارجہ پالیسی

اس میں تو کسی کو بھی شک نہیں کہ امریکی صدر بش  نے عراق کو تہس نہس کر دیا  وہ ری پبلکن پارٹی کے رہنما تھے اور موجودہ صدر بھی اسی پارٹی کے ہیں۔ امریکی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک پارٹی عام طور پر دو بار حکومت کرتی […]

پروفیسر کے گھر پر حملے کی فوٹیج منظرِ عام پر

پروفیسر کے گھر پر حملے کی فوٹیج منظرِ عام پر

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ نے نوٹس جاری کرنے اور ہاسٹل سے نکالنے پر پروفیسر کی گاڑی پر حملہ کرکے اس کے شیشے توڑدیے  واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی  ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق رات گئے دو نوجوان پروفیسرعابد چودھری کے گھر کے باہر پہنچے، […]

خیبرپختونخوا:نیشنل ایکشن پلان کے مثبت اثرات ،دہشتگردی میں کمی

خیبرپختونخوا:نیشنل ایکشن پلان کے مثبت اثرات ،دہشتگردی میں کمی

سانحہ اے پی ایس کے بعد تشکیل پانے والے نیشنل ایکشن پلان سے دہشت گردی سے متاثرہ خیبرپختونخوا پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ صوبہ میں سال 2014ءکے دوران دہشت گردی کے1003 واقعات رونما ہوئے، تاہم آپریشن ضرب عضب اورنیشنل ایکشن پلان کے باعث اگلے دو سالوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 68فیصد […]

وائٹ ہائوس میں فلم ’ہِڈن فیگرز‘کی اسکریننگ ہوگی

وائٹ ہائوس میں فلم ’ہِڈن فیگرز‘کی اسکریننگ ہوگی

وائٹ ہائوس میں آج فلم ہڈن فیگرز کی اسکریننگ ہوگی ،جس میں ڈائریکٹر سمیت فلم کی کاسٹ شریک ہوگی،تقریب کی میزبانی امریکی خاتون اول مشیل کریں گی ۔ اس فلم کی کہانی 1960ء کی دہائی میں ناسا کی تین افریقن امریکن خواتین ریاضی دانوں پر مبنی ہے، جن کے حساب کتاب نے مختلف مشن خلا […]

نیشنل ایکشن پلان کے دو برس، خامیاں کہاں کہاں؟

نیشنل ایکشن پلان کے دو برس، خامیاں کہاں کہاں؟

آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کے واقعے اور اسکے بعد نیشنل ایکشن پلان کو تیار ہوئے کم و بیش 2 سال ہوگئے، ان برسوں میں نیشنل ایکشن پلان پر کیا کیا عملدرآمد ہوا اور خامیاں کہاں کہاں سے سامنے آئیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے بیسنکات تھے ،پلان کی نگرانی کی ذمہ داری وزارت داخلہ […]

دلوں میں زندہ رہنے والی عظیم شخصیات

دلوں میں زندہ رہنے والی عظیم شخصیات

دلوں میں گھر کرنے والی پاکستان کی وہ 4 عظیم شخصیات جواب ہم میں نہ رہیں لیکن ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا وہ شاید کبھی بھی پورا نہ ہوسکے۔ رواں سال جون میں ہم نے معروف قوال امجد صابری کو کھویا جب کہ اگلے ہی ماہ جولائی  میں بابائے خدمت عبدالستار ایدھی ہم […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

سقوط ڈھاکا: ملک کو دولخت ہوئے 45 برس بیت گئے

سقوط ڈھاکا: ملک کو دولخت ہوئے 45 برس بیت گئے

 کراچی: بھارتی کی سازشوں کے نتیجے میں مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش بنے آج 45 برس ہوگئے ہیں لیکن اب تک اس سازش کے کرداروں کی باقاعدہ طور پر نشاندہی نہیں کی گئی۔  16 دسمبر 1971 ملک کی تاریخ کا المناک دن ہے۔ اس دن بھارت کی کاسہ لیسی، ملک کے حکمران طبقے کی نااہلی اور […]

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

کراچی(ایس ایم حسنین)سابق صدر آصف علی زرداریمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ 23دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اور کچھ دیر میں اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری غیر علانیہ طور پر علاج اور کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک […]

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

شام کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب سے چار ہزار باغیوں اور ان کے خاندان والوں کے انخلا کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور حلب جلد ہی اسلحے اور جنگجوؤں سے پاک ہو جائے گا۔ ریاستی ٹی وی چینل پر فوٹیج دکھائی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا […]

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈین ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کی کسما وتی تقریباً ہر روز ایک کلو ریت کھاتی ہیں لیکن صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ مقامی صحافی روشن جیسوال نے اس سلسلے میں کسما وتی اور ان کے اہل خانہ سے بات کی۔ کسما وتی جب 15 برس کی تھیں تو ایک بار ان کے پیٹ […]

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

چنئی: ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب باؤلر جیمز اینڈرسن ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جمعے سے چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ اینڈرسن کندھے اور ٹخنے […]

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

بیٹے کا کہناہے کہ وہ اسطرح کی زندگی نہیں گزار سکتا جس طرح کی زندگی اس کا باپ گزار رہاہے، وہ سادہ زندگی گزارنا چاہتاہے ۔ بیجنگ : چین کی سب سے بڑی کمپنی اور متعدد شاپنگ مالز ، تھیم پارک کے ڈالین ونڈا گروپ کے مالک نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا کو بتایا […]

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

مینیکوئن چیلنج کا بخار اب چین بھی جاپہنچا ہے۔چین میں واقع دنیا کے بلند ترین گلاس برج پر آنے والے سیکڑوں افراد نے بھی اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کئی لمحوں تک ساکت رہ کر سب کو حیران کردیا۔ چیلنج پورا کرنے کی دھن میں مگن تمام افراد اپنی اپنی جگہ کسی مجسمے کی […]

ڈرون کےذریعے سامان کی پہلی ترسیل

ڈرون کےذریعے سامان کی پہلی ترسیل

بین الاقوامی رٹیلراور انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف آن لائن دکان امیزون نےخریدےگئےسامان کی ترسیل کا سلسلہ ڈرون کےذریعے شروع کردیاہے۔ خریداری کے 13منٹ بعد ہی ڈرون نے سامان خریدار کے گھر پہنچا دیا۔ کمپنی کےبانی جیف بیزوس نےڈرون کےذریعےکی جانے والی دنیاکی پہلی ڈلیوری کی تصدیق کی۔ اس نظام کو امیزون پرائم ایئرکانام دیاگیاہے […]