By MH Kazmi on December 15, 2016 deadline, For, income, of, returns, submission, tax اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 3بار اضافہ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 assembly, demand, leave, National, of, position, pti, speaker, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پھنسے ہوئےہیں، پورے ملک میں پاناما پر بحث ہو رہی ہے لیکن […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, ending, faith, is, load, Minister, My, of, part, prime, shedding, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 attention, became, By, center, Constitution, encroach, members, Nawaz, nisar, of, on, pti, raza, the, today, with اہم ترین, خبریں, کالم
بدھ کو شروع ہونےوالا قومی اسمبلی کا 38واں سےشن پہلی نشست مےں ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گےا بدھ کو قومی اسمبلی مےں حکومتی ارکان کی بھر پور حاضری تھی۔ وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان صحت ےابی کے بعد اےوان مےں آئے تو ارکان کی توجہ کا مرکز بن گئے بےشتر ارکان ان […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, Asad, By, dhaka, Dropp, ghalib, more, of, off, on, pieces, threat, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 By, captive, Javed, media, nusrat, of, on, our, Rating, today اہم ترین, خبریں, کالم
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے سوال پر ہوئے ریفرنڈم اور حالیہ امریکی انتخابات کے حیران کن نتائج نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ بڑے شہروں میں بیٹھے صحافی اور دانشور عوام کی اکثریت میں موجود غصے اور تعصبات سے قطعاََ بیگانہ ہوچکے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز جیسے اخبار امریکہ بھر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 -baber, By, choudhry, country, in, Javed, o, of, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت پر بٹھا دیا گیا‘ وہ تخت پر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 ', A, film, in, London, of, ones, Premiere, rogue, star, story, the, wars اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا،جس میں فلم کے کرداروں نے بھر پور شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگادیے اس موقع پر اپنے پسندیدہ کرداروں اور نامور اداکاروں کو دیکھنے کے لیے مداح بیحد پر جوش دکھائی دیے اور بڑی تعداد میں پریمیئر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 changed, commission, disqualification, election, imran, in, Khan, Lawyer, leader, of, PML N, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز دائر کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 hacked, hackers, KPK, of, Official, the, website اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
پشاور: خيبرپختونخوا میں تبدیلی نہ آنے پر ہیکرز نے صوبے کی سرکاری ویب سائیٹ ہیک کرلی جس پر لکھا گیا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق خيبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, Benefits, garlic, juice, milk, of, the, unaware, were, which, you اچھی بات, اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
کراچی: دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکارا دلائے گا۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور آپ یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہیں […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 10, and, comb, gold, lakh, made, of, Rs, Silver, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سلوواکیہ: یہ کوئی معمولی کنگھا نہیں بلکہ سونے سے بنا ہوا ہے اور اسے سلوواکیہ کی کمپنی نے خاص طور پر مال دار خریداروں کے لیے تیار کروایا ہے جس کی قیمت 9700 ڈالر (10 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) ہے۔ انتہائی مہنگے اور دیدہ زیب کنگھوں کو ’’پینتھیون کلکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 at, be, can, learned, Many, of, sleep, the, things, time اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آموزش یعنی سیکھنے کے عمل اورشعور کے درمیان گہرا ربط ہوتا ہے۔ کچھ بھی سیکھنے ، جاننے یا کوئی بھی کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس میں ہو۔ بہ الفاظ دیگر اس کا شعور بیدار ہو۔ اور شعور تب ہی بیدار ہوتا ہے جب انسان حالت نیند میں نہ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 2, Army, been, have, Indian, kashmiri, Love, martyrs, more, of, pill, problem, Sinha, solve, the, would, Yashwant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں 22 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 A, After, edhi, figure, given, guard, honor, Jamshed, junaid, of, unofficial, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیرفورس کے دستے نے جنید جمشید کی میت کو […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 assembly, be, meeting, National, of, pti, return, the, Turbulent, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف کی واپسی سے آج شام قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کی توقع ہے۔ پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے پاناما کیس سے متعلق ایوان میں تقریر پر تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ قومی اسمبلی کا ہنگامی خیز اجلاس آج جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شروع ہونے جا رہا ہے ۔پاکستان […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 10, action, baad:, bomb, defused, kg, levies, made, Naseera, of, Operation اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر سے لیویز نے دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔ لیویز کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم افراد نے پانی کے ایک کنوئین کے قریب تحریب کاری کی نیت سے دس کلو وزنی بم نصب کر رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں کی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, about, fazal, imran, is, Khan, of, Rehman, talk, time, to, ur, waste اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا معاملہ […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Britain's, contour, donald, in, Now, of, Queen, the, trump اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: انسٹاگرام پر کسی ستم ظریف نے ملکہ برطانیہ کی تصویروں میں منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ اس طرح سے لگایا ہے کہ وہ بالکل اصلی معلوم ہوتا ہے اور یہ تصویریں دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوشاپ کی گئی یہ تصویریں تیزی سے مقبول ہورہی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 cup, For, his, of, spell, stormy, troubled, Wahab, World اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: وہاب ریاض کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی، پیسر کا کہنا ہے کہ جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے وہی کارکردگی آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں دہرانے کی کوشش کروں گا،رفتار کے ہتھیار کو لائن اور لینتھ سے مزیئن کرکے وکٹیں اڑانے کا وقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ2015 میں وہاب ریاض کے طوفانی اسپیل نے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 accept, breakup, For, Gorbachev, I, My, of, part, responsibility, Soviet, the, Union اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ سابق سوویت یونین کی سرحدوں کے اندر نئے سوویت یونین کا قیام خارج از امکان نہیں۔ سوویت یونین کے انہدام میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں لیکن میں نے آخری لمحے تک یونین کو بچانے کی کوشش کی۔ منگل کو سوویت […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Army, chief, founder, Mausoleum, of, pakistan, to, Tribute, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Anushka, best, bollywood, co-star, Khan, of, Rukh, Shah, Sharma, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کنگ خان کو بہترین کو اسٹار ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ بالی ووڈ میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رب نے بنادی جوڑی” سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ انوشکا شرما کو انڈسٹری میں 8 سال مکمل ہوگئے۔ فلم کے 8 سال مکمل ہونے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 By, con, Gawadar, Housing, Javed, nusrat, of, on, Schemes.....Screaming, today اہم ترین, خبریں, کالم
اپریل 2016کے آغاز کے ساتھ ہی ہمارے ہاں پانامہ۔پانامہ کا وِرد شروع ہوگیا اب یہ برس ختم ہونے کو ہے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ کا 5 رکنی بنچ بھی ابھی تک طے نہیں کر پایا کہ پانامہ دستاویزات میں منکشف ہوئی آف شور کمپنیاں جن کے مالک ہونے کا وزیر اعظم کے بیٹے اعتراف […]