counter easy hit

of

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی انکشافات سے بھرپور پول کھول دینے والی تحریر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی انکشافات سے بھرپور پول کھول دینے والی تحریر

لاہور(ویب ڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی پہلے حاجیوں کی تیاری اور روانگی اور حسبِ معمول PIAکی پروازوں کے شیڈول میں گڑ بڑ اور حسبِ معمول عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی منڈیاں اور مالدار لوگ کئی کئی لاکھ کے جانور خریدتے نظر آئے۔ ہم مسلمانوں کو اللہ نے بڑا فراخدل بنایا ہے۔ […]

صف اول کے صحافی کی تہلکہ خیز بریکنگ نیوز

صف اول کے صحافی کی تہلکہ خیز بریکنگ نیوز

لاہور (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تین سالہ ایکسٹینشن کا فیصلہ چار ماہ قبل ہوگیا تھا ۔یہ فیصلہ ایک خصوصی میٹنگ میں کیا گیا تھا۔اس میٹنگ میں شرکت کیلئے کچھ لوگوں کو (جن میں کچھ صحافی بھی شامل تھے)ایمرجنسی صورتحال میں خصوصی طیارے پر اسلام آباد بلایا گیا تھا۔ روزنامہ 92 […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر صابر شاکر کا خصوصی تبصرہ

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر صابر شاکر کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) لکھنے کیلئے بہت کچھ ہے، بہت سے موضوعات۔ داخلی سیاست۔ احتساب کا جاری عمل۔ بہت سوں کی سیاست کے چراغ گل ہونے کو ہیں۔ یہ کہ آل پارٹیز کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی عدم موجودگی محض اتفاق ہے یا پھر مولانا فضل الرحمان کے کمبل سے راہ فرار۔ […]

کشمیری کیا سوچ رہے ہیں؟

کشمیری کیا سوچ رہے ہیں؟

ہندوستان کی مودی سرکار کی نئی جارحیت اور پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کے تناظر میں گزشتہ دنوں جموں و کشمیر کے حالات سے آگاہی کے لئے متعلقہ لوگوں سے براہ راست مکالمے کا قصد کیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر تو جا نہیں سکتے اس لئے آزاد کشمیر جانے کا پروگرام بنایا۔ مظفرآباد میں پہلا […]

قومی کرکٹرز کے یو یو ٹیسٹ میں کس کھلاڑی نے میدان مارا ؟جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

قومی کرکٹرز کے یو یو ٹیسٹ میں کس کھلاڑی نے میدان مارا ؟جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )پری سیزن کیمپ میں پہلے دن قومی کرکٹرز کے یویو ٹیسٹ لیے گئے جس میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پری سیزن کیمپ کا آغاز کیمپ کمانڈنٹ مصباح الحق کے لیکچر کے ساتھ ہوا جس کے بعد فٹنس […]

کشمیریوں کے خلاف آواز اُٹھانے والے پاکستانیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند، پاکستانی حکومت نے ٹوئٹر انتظامیہ کو اوقات یاد دلا دی، بڑا قدم اُٹھا لیا

کشمیریوں کے خلاف آواز اُٹھانے والے پاکستانیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند، پاکستانی حکومت نے ٹوئٹر انتظامیہ کو اوقات یاد دلا دی، بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے حق میں آواز اٹھانے والے اکاؤنٹس بند کرنے کو آزادی اظہارِ رائے کے خلاف قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے ٹویٹر انتظامیہ سے […]

عمران خان کی حکومت کا ایک سال مکمل۔۔۔ کیا میانوالی کی عوام اپنے بیٹے سے خوش ہیں؟ وزیر اعظم کے آبائی شہر نے فیصلہ سنا دیا

عمران خان کی حکومت کا ایک سال مکمل۔۔۔ کیا میانوالی کی عوام اپنے بیٹے سے خوش ہیں؟ وزیر اعظم کے آبائی شہر نے فیصلہ سنا دیا

میانوالی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے آبائی حلقے میانوالی کی عوام نے حکومت کی کارکردگی تسلی بخش قرار دے دی، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے تازہ ترین سروے میں 72 فیصد لوگوں نے حکومت کے حق میں جبکہ 26 فیصد نے حکومت کیخلاف اپنی رائے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

‘‘ اگر کسی کو آرمی چیف بنایا جاتا تو امریکہ نے کیا کرنا تھا؟ عامر متین کا تہلکہ خیز انکشاف

‘‘ اگر کسی کو آرمی چیف بنایا جاتا تو امریکہ نے کیا کرنا تھا؟ عامر متین کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار عامر متین نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو توسیع دے کرعمران خان نے حکومت پکی کرلی، پاکستانی کی تاریخ میں ایک ہی حکومت تھی،جس نے مدت پوری کی،یہ سویلین حکومت پیپلزپارٹی کی تھی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ٹھیک ہے یا نہیں ، اسکے نقصانات کیا ہیں ؟ صف اول کے تجزیہ کاروں کی رائے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ٹھیک ہے یا نہیں ، اسکے نقصانات کیا ہیں ؟ صف اول کے تجزیہ کاروں کی رائے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال تک کی توسیع کر دی جس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ 2022ء تک پاکستان کے آرمی چیف کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے 2022ء […]

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ،

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ،

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ، تئیس اگست صبح نو بجے یونیسکو پیرس کے سامنے مودی کے خلاف مظاہرہ ہوگا۔ Place de Breteuil 75007 Paris France Métro Duroc ligne 10 منجانب : پاکستانی و کشمیری کمیونٹی فرانس Contact : 0603396188 // 06 […]

گلگت ، استور میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فقیدالمثال استقبال اورعوام کی والہانہ محبت نے ثابت کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں انہتائی مضبوط ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

گلگت ، استور میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فقیدالمثال استقبال اورعوام کی والہانہ محبت نے ثابت کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں انہتائی مضبوط ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

گلگت ، استور میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فقیدالمثال استقبال اورعوام کی والہانہ محبت نے ثابت کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں انہتائی مضبوط ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے نومنتخب ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہےکہ گلگت استور میں بلاول […]

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان لندن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے لندن میں وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی اور اس کے بعد ان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ یاسرخان […]

بریکنگ نیوز : عوام کی سہولت کے لیے حکومت نے ایک اور شاندار منصوبے کا افتتاح کر دیا

بریکنگ نیوز : عوام کی سہولت کے لیے حکومت نے ایک اور شاندار منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر ایڈمنسٹریشن کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم پورے ملک میں نافذ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے ملک بھر میں ٹریفک کے مسائل کا جدید ٹیکنالوجی سے حل کیا جائیگا۔ اتھارٹی کے زیرانتظام 12ہزار کلومیٹر […]

بابر اعظم اور یاسر شاہ نے قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ کیا اعزاز حاصل کر لیا؟ جانیے

بابر اعظم اور یاسر شاہ نے قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ کیا اعزاز حاصل کر لیا؟ جانیے

دبئی(ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے بابر اعظم اور یاسر شاہ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ابتدائی10 بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں جبکہ بولنگ میں صرف محمد عباس ٹاپ 10 بولرز میں جگہ بناسکے۔بیٹسمینوں میں کوہلی اور بولرز کی […]

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب ، وزیرا عظم عمران خان کسے کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب ، وزیرا عظم عمران خان کسے کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو کشمیر سے متعلق پیش رفت پر بریفنگ دیں گے اور اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم […]

عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، موصوف دراصل کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، موصوف دراصل کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسکردو (ویب ڈیسک) عبد الکریم نامی جیالے نے ستر کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق عبد الکریم پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر ہے ،عبد الکریم نے ستر کنال زمین بلاول کے نام رجسٹری کر دیا ۔ عبد الکریم نے کہا کہ شہید […]

پاک بھارت کشیدگی کی ٹائمنگ کی اصل کہانی آپ کو دنگ کر ڈالے گی

پاک بھارت کشیدگی کی ٹائمنگ کی اصل کہانی آپ کو دنگ کر ڈالے گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے یہ کامیابی تو حاصل کی ہے کہ چین کے ساتھ مل کر سیکورٹی کونسل کا اجلاس کشمیر کے سلسلے میں بلا لیا گیا۔ قومی سیاسی پارٹیاں تو جذباتی بیانات کو ہی اپنا مقصد سمجھتی ہیں۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں۔ تحقیقی ادارے۔ امن کے نام پر بننے والی این جی اوز۔ کہاں […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیرملکی شہریت کے سوال پر پھٹ پڑے ۔۔۔ تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیرملکی شہریت کے سوال پر پھٹ پڑے ۔۔۔ تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے غیر ملکی شہریت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ میرا جینا مرنا اسی ملک کے لیے ہے۔سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس […]

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال میں کیا کارکردگی دکھائی؟ بی بی سی کی رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال میں کیا کارکردگی دکھائی؟ بی بی سی کی رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا

اسلام آباد (ویب دیسک ) وزیرِاعظم عمران خان نے الیکشن جیتنے کے بعد پہلی تقریر میں اپنی ترجیحات سے قوم کو آگاہ کیا تھا۔ اس تقریر میں زیادہ توجہ داخلی مسائل پر تھی لیکن چند ایک خارجہ پالیسی اصولوں اور ترجیحات کا بھی ذکر تھا۔تحریک انصاف کی انتخابی مہم اور الیکشن جیتنے کے بعد عمران […]

کیا سی پیک کے معاملہ پر پاکستان چین سے بھاگ گیا ، وزیراعظم عمران خان نی سی پیک کے مختلف منصوبوں کے لیے رکھی رقم کہاں خرچ کردی ، اور اس کا کیا نقصان سامنے آنے والا ہے ؟ ایک خصوصی رپورٹ

کیا سی پیک کے معاملہ پر پاکستان چین سے بھاگ گیا ، وزیراعظم عمران خان نی سی پیک کے مختلف منصوبوں کے لیے رکھی رقم کہاں خرچ کردی ، اور اس کا کیا نقصان سامنے آنے والا ہے ؟ ایک خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) کل پرسوں صنعتوں کی زبوں حالی پہ لکھے ایک مضمون پر بعض دردمند احباب نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ شاید سی پیک کو امریکی دباؤ پر رول بیک کر دیا گیا ہے۔ یہ مضمون ایسے خدشات کو دور کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد […]

کیا بھارت کے ساتھ جنگ کے نتیجہ میں کشمیر پاکستان کو مل جائے گا ؟ ارشاد بھٹی نے ایسی شاندار بات کہہ دی جو وزیراعظم اور آرمی چیف کو ضرور ملاحظہ کرنی چاہیے

کیا بھارت کے ساتھ جنگ کے نتیجہ میں کشمیر پاکستان کو مل جائے گا ؟ ارشاد بھٹی نے ایسی شاندار بات کہہ دی جو وزیراعظم اور آرمی چیف کو ضرور ملاحظہ کرنی چاہیے

لاہور (ویب ڈیسک) مودی ظلم، 14دن ہو گئے، ان دو ہفتوں میں، پاکستان کی ہر سطح پر مذمت، کور کمانڈر کانفرنس مضبوط اعلامیہ، قومی سلامتی کونسل کے دو اجلاس، سفارتی تعلقات نیچے لانا، تجارت ختم کرنا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، متفقہ قرارداد، دوست ممالک سے رابطے، عالمی رہنماؤں کو ٹیلی فون، ٹرمپ، عمران گفتگو، نامور […]

بی بی سی کی ایک خصوصی تحریر کا حصہ اس خطرناک اور معنی خیز جملے کا مطلب کیا ہے ؟ جانیے

بی بی سی کی ایک خصوصی تحریر کا حصہ اس خطرناک اور معنی خیز جملے کا مطلب کیا ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) سپہ سالار جنرل قمر باجوہ کی ریٹائرمنٹ میں ابھی کئی مہینے باقی ہیں لیکن اسلام آباد کی اقتدار کی غلام گردشوں سے اندر کی خبر ڈھونڈ لانے والے چیتے رپورٹر اور سارے ستارہ شناس تجزیہ نگار مصر ہیں کہ ایکسٹینشن پکی۔ سپہ سالار کے مزاج اور ان کی باجوہ ڈاکٹرائن سے واقف […]

عمران خان نے اچانک جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیوں کر لیا؟ بڑی وجہ سامنے اگئی

عمران خان نے اچانک جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیوں کر لیا؟ بڑی وجہ سامنے اگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی ہے، قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لیے […]

سپریم کورٹ نے 23 سال کے بعد پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی ، اس کیس کی تفصیلات آپ کو حیران کر دیں گی

سپریم کورٹ نے 23 سال کے بعد پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی ، اس کیس کی تفصیلات آپ کو حیران کر دیں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے چار ملزمان کی سزا کو 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، ملزم سرفراز،جاوید، ندیم اور محمد یوصف پر شفیقہ بی بی اور اسکے پانچ بچوں کے […]