By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, 3, factory, fire, in, killed, number, of, people, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےعلاقے راوی روڈ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ نے3مزدوروں کی زندگیوں کےچراغ گل کر دیئے۔فائربریگیڈ کےعملے نےڈھائی گھنٹےکی جدوجہدکےبعد آگ پرقابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق راوی روڈکےعلاقےمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ صبح8بجے کے قریب لگی،کپڑےاور کیمیکلز کےباعث یہ آگ آناً فاناً پھیل گئی،جس کی لپیٹ میں آکر3مزدور شاہد ،جہانزیب اور جاوید […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 gas, of, pressure, reduction کالم
تحریر: حفیظ خٹک سوئی سدرن گیس کمپنی وطن عزیز کے ان چند اداروں میں سے ایک ادارہ ہے جس کے متعلق عوامی شکایات کا حجم دیگر کی نسبت کم ہے۔ ماہ کے آغاز میں عوام کی جانب سے ادا کئے جانے والے بلز میں گیس کا بلز عوام دیگر بلوں کی نسبت باآسانی ادا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Cabinet, came, elected, front, in, newly, News:, of, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اُن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔ طویل […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Arrival, caravans, china, from, of, Panjgur, plan, trade, transit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے کی سیکورٹی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 change, confidence, governor, into, MQM, of, pakistan, taken, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے اوربہتر ورکنگ ریلیشنز میں یہ مناسب ہوتا کہ گورنر کی تبدیلی کے فیصلے پر صوبے کی دوسری بڑی نمائندہ جماعت کو بھی اعتماد میں […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Cal, Indian, Neelum, of, sector, shelling, the, turn, unprovoked, valley اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت نے پہلی بار بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے وادی نیلم میں شاہ کوٹ اور جوڑا سیکٹر میں توپ خانے سے گولا باری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 administration, defense, discuss, maliha, new, of, pakistan, the, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ہر قسم کی بات چیت میں پاکستان کے مفادات کا دفاع کریں گے۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 as, governor, justice, Oath, of, office, siddiqui, take, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی آج سندھ کے نئے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جبکہ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ وہ مطمئن ہیں ۔گورنر کی حیثیت سے کراچی سمیت صوبے کی عوام کی خدمت کی اور عوامی فلاح کے لئے جو کر سکتے تھے وہ کیا۔ سندھ […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 296, billion, of, sold, T-bills, worth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار ، چار ، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 10, an, fee, first-class, increase, match, of, pcb, thousand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی چھٹے مرحلے میں تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Animated, flm'muana., Highlights, musical, of, the, three-D اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینی میٹیڈمیوزیکل فلم’موانا‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکاررون کلیمنٹ اورجان مسکرکی اس فلم کی کہانی جہاز رانی کرنے والے خاندان کی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جو دور دراز واقعہ ایک جزیرے کی تلاش میں خطرناک سفر کا آغاز کرتی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 annual, BoLevia, festival, in, of, Skulls, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بو لیو یا میں کھو پڑیو ں کا سالانہ مذہبی تہوار منا یا گیا ۔ ڈے آف دی اسکلز نامی اس تہوار کے مو قع پرمقامی باشندوں نے اپنے آباؤ اجداد اور پیاروں کی کھو پڑیو ں کو پھو لو ں سے سجا یا جس کے بعد قبرستا ن میں انکی اجتماعی رسو مات ادا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 10, 2016, Ahmed, By, Dr, haqmale, Hussain, Iqbal, mountain, Nov, of, on, Pracha, Siraj, ul کالم
سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 10, 2016, By, hassan, Love, mujtaba, Nov, of, on, poet, Smuggled کالم
آج رات جو بقول شخصے امریکہ کی جدید سیاسی تاریخ کی سب سے بھاری رات ہے۔ اور تمام شب صدارتی انتخابات کے تمام نتیجے موصول نہیں ہوئے تھے۔ کالم تو امریکی انتخابات پر لکھنا تھا لیکن اگلے ہفتے تک۔ بس یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جرمنی میں نازی پارٹی اور اٹلی میں میسولینی جیتا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 10, 2016, alienation, aspect, By, Dr, fareed, from, Karbala, Nov, of, on, political, Pracha, the کالم
سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 2, ends, extraordinary, in, increase, number, oceans, of, sharks, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: ماہرین سمندروں سے دو سروں والی شارک ملنے کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حیران ہیں اور اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔ سال 2008 سے دو سر والی شارک ملنے کا آغاز ہوا اور اب دنیا بھر کے سمندروں سے دو سر والی عجیب شارک ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں لیکن ماہرین اس کی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 5, Agencies, diplomats, expelled, garb, in, Indian, intelligence, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان میں سفارت کاری کی آڑ میں کام کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسیوں ’’را‘‘ اور ’’آئی بی‘‘ کے مزید 5 ایجنٹوں کو بے دخل کردیا گیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق تخریب کاری میں ملوث مزید 5 بھارتی سفارت کاروں کو آج واہگہ کے راستے ملک سے بے دخل کردیا گیا، واہگہ کے راستے بھارت […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 are, being, CM, For, forwarded, in, of, people, province, schemes, several, successfully, the, Welfare اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہواجس میں صوبے میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جاری ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبے بھر میں عوام کے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 billions, dollars, investors, of, recession, sank, trump, wins, Worldwide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد پاکستان […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 burst, Clinton, crying, defeat, hear, Hillary, into, News:, of, supporters, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میںجشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 back, broken, has, Minister, of, Operation, prime, terrorists, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کی مشقوں ’ہائی مارک‘ کا جائرہ لیا جس کے بعد انہیں ان مشقوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فضائیہ کی ہائی مارک مشقوں میں میں ایف 16، جے ایف […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 congratulated, Minister, of, on, prime, Success, the, trump اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعطم نوازشریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 58ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کے جانب سے ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ ری پبلکن امیدوار […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 congratulate, donald, him, leaders, of, on, Success, the, trump, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈونلڈٹرمپ کےامریکی صدرمنتخب ہونے پردنیا بھرکے سیاستدانوں پرملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے،ٹرمپ کے امریکی صدربننے پرکوئی مبارک باد دے رہا توکوئی صدمے میں ہے ۔ روس کے صدرپیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدرمنتخب ہونے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں اب امریکا سے تعمیری مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 139, Allama, anniversary, being, birth, honoring, Iqbal, is, Love, observed, of, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مفکرپاکستان، شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139 واں یوم پیدائش ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جہاں مختلف جماعتوں کے تحت شہر بھر میں […]