By MH Kazmi on November 1, 2016 10, A, Hepatitis, in, Khairpur, killed, of, week اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
خیرپور کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس بی کی خطرناک وبائی بیماری پھیل گئی ایک ہفتے کے دوران 10افراد جاںبحق ہو گئے کئی افراد بستر مرگ پر داخل متاثر دیہات میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ۔ تفصیلا ت کے مطابق خیرپور کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس بی کی خطرناک و بائی بیماری پھیل گئی ہے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 90, campaign, Day, last, of, quetta, Target, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم آخری روز بھی جاری ہے، ٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں۔ پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا میا بی سےجاری ہے، انسداد پولیو مہم کاآج آخری روز ہے پولیو مہم کا90فیصد سےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔ پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع نے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 afghan, case, flock, hearing, of, Sherbet, the, Until اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ کے کیس کی سماعت خصوصی عدالت نے کل تک ملتوی کردی۔ شربت گلہ کے وکلاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور افغانستان واپس جانا چاہتی ہے، غیرقانونی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے سے متعلق افغان […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 Ground, imran, in, Khans, of, parade, protest, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے جواب مانگنے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ میں پرسوں سے پاناما لیکس پر نوازشریف کی تلاشی شروع ہوگی ،یوم تشکر منانے کیلئے کارکنان کل پریڈ گرائونڈ پہنچیں۔ بنی گالہ میں کارکنان سے خطاب میں انہوں نے دھرنے کی جگہ کل پریڈ گرائونڈ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 closure, government, inoffensive, Islam., of, open, ordered, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت نے عمران خان کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہا اور اسلام آباد انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نےکنٹینرز لگا کر بندکئے گئے تمام راستے کھولنے کی ہدایت کی ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائےگا ۔ خواجہ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 case, country, eczema, excitement, in, not, of, prolong, SC, the, There's, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر پاناما لیکس کے ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہیں ہوا تو عدالت اپنے ٹی او آرز پیش کرے گی۔ پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 capacity, declares, Khan, of, Thanksgiving, the, Total اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے کل یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنی گالا اسلام میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں کرپشن کے خلاف 20 سال سے جدوجہد کررہا ہوں،اس جدو جہد میں جو ساتھ رہے ان کا […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 at, deliveries, Goods, markets, of, Transporters, Union اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
پولیس کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے باعث ٹرانسپورٹروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ،جنرل سیکرٹری نبیل طارق لاہور: گڈز ٹرانسپورٹرز ا تحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 containers, exports, material, of, prevent, RAW, Serious, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
فیڈرل چیمبر آف کامرس کی جانب سے وزیر داخلہ سے مسئلے کے فوری حل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی کراچی : اسلام آباد سے خام مال کے کنٹینرز روکے جانے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے ، فیڈرل چیمبر آف کامرس نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے درخواست کی ہے مسئلہ کو […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 barriers, Burhan, chief, convoy, forces, interchange, KP, ministers, of, police, reached, Removal اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ جھاڑیوں کو آگ لگاتا برہان انٹرچینج پہنچ گیا۔ رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ برہان: کرینوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار کے ساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ برہان انٹر چینج پر پہنچا تو […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 14, areas, arrested, different, in, Karachi., of, Operation, police, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 Cell, closed, cracking, in, Islamabad..., of, orders, process, red, Risk, roads, the, zone اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کے خدشہ کے پیش نظر کھلاڑی کپتان کی رہائش گاہ کے اندر منتقل ہو گئے۔ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں۔ ریڈ زون کو بھی سیل کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی۔ بنی گالہ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 asked, commission, court, demand, lex, of, on, Panama, parties, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دونوں فریقین اس معاملے پر متفق نہ ہوسکے تو ٹی او آرز کا مسئلہ بھی عدالت خود طے کر لے گی :سپریم کورٹ اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے سے متعلق فریقین سے تحریری جواب مانگ لیا ۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ فریقین متفق نہ ہو سکے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 direct, Islamabad..., of, source, status, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہے، ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ جانے کی کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی جاری ہے۔ اس موقع پر کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں جبکہ بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا۔ ادھر سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 annual, association, bar, court, election, For, of, polling, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں مقابلہ کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے ، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی کے سالانہ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 body, can, in, increase, lead, memory, of, Research, to, weakness, weight اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
ایک نئی تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں اضافہ ادھیڑ عمری میں یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ایری زونا: (ویب ڈیسک) ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر ہر عمر میں اپنی یادداشت کو ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے جسمانی وزن کو بڑھنے نہ دیں۔ محققین کے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 be, do, For, I, just, Khan, not, ODI, of, part, Sharjeel, squad, test, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 and, CEC, convener, Deputy, members, of, selection, the, today, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا، انتخابات پیر کے روز ہونگے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات پیر کے روز ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 -lahore, alleged, at, Children's, Died, doctors, from, hospital, infant, negligence, of اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ لاہور: لاہور کے چلڈرن اسپتال میں مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں نومولود بچہ دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال کے اندر احتجاج کیا […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 144, CAD, in, Islamabad..., Minister, of, shattered, state, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس کی دھجیاں بکھیر دیں۔ وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے سوہان میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر منعقد کئے گئے جلسے سے وزیر مملکت کیڈ طارق […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 A, arrested, justice, leaders, list, of, police, prepared, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لئے فہرست تیار کر لی۔ فہرست یس اردو نیوز نے حاصل کر لی۔ اسلام آباد:( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 activists, crackdown, detained, Hundreds, in, of, police, province, pti, Punjab اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں کریک ڈاون کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنما روپوش ہو گئے۔ لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریوں […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 '', at, difficult, fall, featured, fireworks, Heart, is, My, of, Rukh, Shah, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: شاہ رخ خان نے قریبی دوست کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی ایک منفرد کردار ادا کیا ہے اور رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں ایشوریا رائے کے سابق شوہر کے کردار میں نظر آئے۔ شاہ رخ خان کے اس سین کا ان کے مداحوں میں کافی چرچا تھا اور […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 Balan, exposure, fear, film, For, forward, of, the, to, Vidya اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ سے باکس آفس مقابلے میں ناکامی کے ڈرسے فلم ’’کہانی 2‘‘ کی نمائش کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورشاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ اورودیا بالن کی فلم ’’کہانی 2‘‘ 25 نومبرکو ایک […]