counter easy hit

of

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو، اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

مادر ملت فاطمہ جناحؒ جواپنی گفتار اورکردار میں مجسّم قائداعظم ثابت ہوئیں، 126واں یوم پیداش تمام پاکستانیوں اورخصوصاً نظریاتی مسلم لیگیوں کو مبارک

مادر ملت فاطمہ جناحؒ جواپنی گفتار اورکردار میں مجسّم قائداعظم ثابت ہوئیں، 126واں یوم پیداش تمام پاکستانیوں اورخصوصاً نظریاتی مسلم لیگیوں کو مبارک

مادر ملت فاطمہ جناحؒ جواپنی گفتار اورکردار میں مجسّم قائداعظم ثابت ہوئیں، 126واں یوم پیداش تمام پاکستانیوں اورخصوصاً نظریاتی مسلم لیگیوں کو مبارک پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف نے محترمہ فاطمہ جناح کے 126ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مادرملت […]

محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے چاند سے متعلق ایک اور پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے چاند سے متعلق ایک اور پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے چاند کی رویت سے متعلق ایک اور پیشن گوئی کردی، محکمہ موسمیات نے بھی اب وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پیشن گوئی کی تائید کرتے ہوئے ذی الحج کا چاند 2 اگست کو نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید […]

نویں جماعت کے طالبعلم نے انوکھا اسٹائل مار کر 3 لاکھ روپے کا بھتہ وصول کر لیا ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا

نویں جماعت کے طالبعلم نے انوکھا اسٹائل مار کر 3 لاکھ روپے کا بھتہ وصول کر لیا ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا

ممبئیٖ(ویب ڈیسک) بھارت کے ایک انگلش میڈیم اسکول میں نویں جماعت کے دو بچوں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ مل کر اپنے ہی ایک ہم جماعت کو ڈرا دھمکا کر پچھلے 18 مہینوں میں اس سے 3 لاکھ روپے کا بھتہ اینٹھ لیا۔خبروں کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے کاموٹھے، ممبئی کے پولیس […]

کراچی سے ناقابل یقین خبر : ایم کیو ایم کے نامور رہنما کی زیرو میٹر گاڑی چوری ، چوروں نے کس طریقے سے چونا لگا دیا ؟ جانیے

کراچی سے ناقابل یقین خبر : ایم کیو ایم کے نامور رہنما کی زیرو میٹر گاڑی چوری ، چوروں نے کس طریقے سے چونا لگا دیا ؟ جانیے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی نئی ڈبل کیبن گاڑی ’ویگو‘ چوری ہوگئی۔ گاڑی منگل کی صبح سوا 8 بجے کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز سے چوری کی گئی تاہم فی الحال […]

‘ قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آگئی

‘ قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آگئی

نئی دلی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کے بارے میں یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وہ بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کرنے جارہے ہیں۔ کرکٹر کی شادی کے اس ہنگامے کے بیچ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ عرصہ پہلے حسن علی کے متوقع سسر نے […]

بابر اعوان نے عمران خان کی سختی کے تناظر میں ایسے انکشافات کر ڈالے کہ آپ یقین نہیں کریں گے

بابر اعوان نے عمران خان کی سختی کے تناظر میں ایسے انکشافات کر ڈالے کہ آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانے میں میڈیا روزانہ، ہفت روزہ، بائی ویکلی، ماہانہ اور سال نامہ کہلاتا تھا۔ تب میڈیا کی دنیا میں ادب کی چاشنی، شعری ہنر اور زبان و بیان معیار سمجھا جاتا تھا۔ کریڈیبلٹی، ایڈیٹوریل کنٹرول اور سچائی رپورٹنگ کی بنیاد تھی۔ پھر میڈیا خالصتاً سیاسی ہو گیا ۔ اسی دوران میڈیا […]

بل کلنٹن کے اشارے پر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کو پسپا ہونے کا حکم دے دیا مگر کیپٹن قاضی جواد نے کیسے وطن کی مٹی کا قرض چکایا اور پاک فوج کی شان پر اپنی زندگی نچھاور کی ؟ آپ بھی جانیے

بل کلنٹن کے اشارے پر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کو پسپا ہونے کا حکم دے دیا مگر کیپٹن قاضی جواد نے کیسے وطن کی مٹی کا قرض چکایا اور پاک فوج کی شان پر اپنی زندگی نچھاور کی ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) کارگل کے بٹالک سیکٹر کی ارشد پوسٹ پر بھارتی فوج کا قبضہ ہوچکا تھا ۔ لیفٹیننٹ فیصل گھمن اپنے ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کرچکے تھے ۔(جن کا تذکرہ پچھلے کالم میں ہوچکا ہے) ۔چونکہ کچھ ہی فاصلے پر اللہ اکبر پوسٹ پر کیپٹن جواد اکرام اپنے ساتھیوں […]

پنجاب کے اہم شہر سے افسوسناک خبر

پنجاب کے اہم شہر سے افسوسناک خبر

نوشہرہ ورکاں (ویب ڈیسک) گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی اور سالے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تتلے عالی فیصل کالونی کے رہائشی 35 سالہ شاہد کی ثمینہ بی بی سے شادی ہوئی۔ گذشتہ روز دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر ثمینہ بی بی کے گھر والے بھی آ گئے۔ […]

جہانگیر خان ترین نے بڑے کام کی بات بتا دی

جہانگیر خان ترین نے بڑے کام کی بات بتا دی

ملتان (ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت پر ایمرجنسی پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ کاشتکار گلابی سنڈی سے فصل کو بچانے کے اقدامات کریں۔ کپاس کی فصل گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو گی۔ کپاس کی قیمت کا تعین ایک […]

حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نوم نتخب ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام […]

ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف کے لئے نیشنل یونیورسٹی آف ٹکنالوجی (نیٹ ایچ) اسلام آباد کی نوکریاں 2019۔

National University of Technology (NUTECH) Islamabad Jobs 2019 for Teaching & Non-Teaching Staff 29 July, 2019 National University of Technology (NUTECH) Islamabad Jobs 2019 for Teaching & Non-Teaching Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ملازمین 2019 کیلئے 660+ اسٹاف پوسٹس (متعدد شہر) (او ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ملازمین 2019 کیلئے 660+ اسٹاف پوسٹس (متعدد شہر) (او ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Federal Board of Revenue (FBR) Jobs 2019 for 660+ Staff Posts (Multiple Cities) (Download OTS Form) 29 July, 2019 Federal Board of Revenue (FBR) Jobs 2019 for 660+ Staff Posts (Multiple Cities) (Download OTS Form) to be filled immediately. OTS is conducting recruitment test for these posts and you can download the OTS application form […]

ایڈمنسٹریٹر کے لئے وزارت قومی صحت کی خدمات ، ضوابط اور کوآرڈینیشن نوکریاں 2019۔

ایڈمنسٹریٹر کے لئے وزارت قومی صحت کی خدمات ، ضوابط اور کوآرڈینیشن نوکریاں 2019۔

Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Jobs 2019 for Administrator 29 July, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

گولڈن بابا: بھارت کے اس بابا جی نے ہر وقت کئی کلو گرام سونا کیوں پہن رکھا ہوتا ہے اور اس غریب شخص کے پاس سونا کہاں سے آتا ہے ؟ ایک دلچسپ خبر

گولڈن بابا: بھارت کے اس بابا جی نے ہر وقت کئی کلو گرام سونا کیوں پہن رکھا ہوتا ہے اور اس غریب شخص کے پاس سونا کہاں سے آتا ہے ؟ ایک دلچسپ خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک)16 کلوگرام سونے کے زیور پہننے والا ’گولڈن بابا‘ منظر عام پر آیا ہےاتر پردیش میں 16 کلوگرام سونے کے زیور بنانے والا بابا لوگوں کا مرکز نگاہ بنا ہوا ہے طلائی زیوروں سے لدے اس شخص کا نام ہی ’گولڈن بابا‘ رکھ دیا گیا ہے۔ان کا حقیقی نام سدھیر مکر ہے […]

تازہ ترین خبر : راولپنڈی طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ پورے ملک میں غم کی لہر

تازہ ترین خبر : راولپنڈی طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ پورے ملک میں غم کی لہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں‌ کو آگ لگ گئی۔ حادثے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی طیارہ معمول […]

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا کہنا ہے عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کے خلاف سازش ہوتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا […]

ان فالو کیے جانے کے بعد حامد میر نے عمران خان کو مخاطب کرکے معنی خیز بات یاد دلا دی

ان فالو کیے جانے کے بعد حامد میر نے عمران خان کو مخاطب کرکے معنی خیز بات یاد دلا دی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) حامد میر میرے پسندیدہ ترین صحافی ہیں اور رہیں گے، وزیراعظم کو پرانے بیانات یاد دلا دیے گئے، پیر کے روز ٹوئٹر صارفین اس وقت حیرت کا شکار بن گئے جب عمران خان نے حامد میر کے ٹوئٹر اکاونٹ کو ان فالو کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے […]

پاکستانی روپے کی اونچی اڑان ۔۔ برطانوی پاؤنڈ پر کتنی برتری حاصل کر لی؟ دل خوش کر دینے والی خبر

پاکستانی روپے کی اونچی اڑان ۔۔ برطانوی پاؤنڈ پر کتنی برتری حاصل کر لی؟ دل خوش کر دینے والی خبر

لندن(ویب ڈیسک )بریگزٹ ڈیل کے خوف نے برطانوی پاﺅنڈکی قیمت میں بھی کمی کردی ہے ،پاو¿نڈ کی ڈالر کے مقابلے میں قدر ایک فیصد سے زائد کم ہوئی ہے ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں ملکی کرنسی پاونڈ کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پیر کو ایک فیصد سے بھی زائد کی […]

وسیم اکرم نے دل کی بات بتا ڈالی

وسیم اکرم نے دل کی بات بتا ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تشویش لاحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق بورڈکھلاڑیوں کے کھیل میں تسلسل اور مستقل مزاجی دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان کا اگلا امتحان چند ماہ بعد ہے۔مصروف شیڈول اور ورلڈ کپ کے بعد کھلاڑیوں کو آرام کا موقع […]

خرم دستگیر نے ملکی سمت کے تعین کے حوالے سے خوفناک پیشگوئی کردی

خرم دستگیر نے ملکی سمت کے تعین کے حوالے سے خوفناک پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرنے کہا ہے کہ ملک آہستہ آہستہ فاشزم کی طرف جارہاہے اور اس کو روکنا پڑے گا ،کرایہ داری ایکٹ میں 14دن کا ریمانڈ صرف ن لیگ پر لاگو ہوتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگوکرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سازش […]

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ٹرمپ ثالثی کی پیش کش کریں گے، بھارت مذاکرات کی طرف نہیں آئے گا تو حالات بگڑتے جائیں گے، کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔وزیر اعظم طالبان کو افغان حکومت سے […]

سینکڑوں ملازمین کو حکومت نے ایک ہی دن معطل کر دیا ، کون کون سے نام شامل ہیں ؟ بڑی بریکنگ نیوز

سینکڑوں ملازمین کو حکومت نے ایک ہی دن معطل کر دیا ، کون کون سے نام شامل ہیں ؟ بڑی بریکنگ نیوز

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے کی بنیاد پر 283 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ معطل ہونے والے ملازمین کا تعلق بلوچستان کے 25 اضلاع سے ہے اور ان میں 17 ویں گریڈ کے 29 گزٹڈ افسران بھی شامل ہیں۔سیکرٹری تعلیم بلوچستان […]

کرپٹ افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ: منی لانڈرنگ کے سد باب کے لیے انقلابی فیصلہ کر لیا گیا

کرپٹ افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ: منی لانڈرنگ کے سد باب کے لیے انقلابی فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ قوانین کے تحت ایس ای سی پی ہیرے جواہرات سے بھری تجوریاں بھی چیک کرے گا۔ گھر، دفتر یا کسی دوسری عمارت میں موجود الماریوں اور دراز میں پڑے طلائی زیورات، سونا اورڈالرسمیت دیگر قیمتی اثاثوں کی تلاشی بھی لی جاسکتی ہےجب کہ رولز میں ترمیم کے بعد بینکوں کے لاکر […]