counter easy hit

of

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی،جمیت علمائے اسلام نے وفاقی دارلحکومت کا لاک ڈاؤن کرنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے کمیٹی بنادی، مولانا کہتے ہیں موجودہ حکومت کو وقت دینے کا فائدہ نہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ  100 سالہ جشن ولادت باسعادت کل مورخہ 20 جون 2019 بروز جمعرات یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مرکزی آفس پیرس میں شایان شان اوربھرپور مزہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ  100 سالہ جشن ولادت باسعادت کل مورخہ 20 جون 2019 بروز جمعرات یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مرکزی آفس پیرس میں شایان شان اوربھرپور مزہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے […]

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت وعقیدت رکھنے والے علما کرام و مریدین ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کل صدر سالہ جشن ولادت کا اہتمام کریں گے،

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت وعقیدت رکھنے والے علما کرام و مریدین ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کل صدر سالہ جشن ولادت کا اہتمام کریں گے،

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت رکھنے والے ملک وبیرون ممالک کے تمام تنظیمات اہلسنت وجماعت کے علما کرائم ومشائخ عظام ، قائدین، عہدیداران، شاگردان، مریدین ومتعلقین ومتوسلین اپنے اپنے آستانوں ، خانقاہوں، مساجد ومدارس آفس ، گھروں، محلوں، دکانوں وغیرہ میں بھی 20 جون […]

چیف جسٹس کا ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار

چیف جسٹس کا ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اسلام آباد ماڈل کورٹس کے جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقدمات جلد نہ نمٹنے کی وجہ سے کئی لوگ جیلوں میں قید […]

پاکستان کی ملازمتوں کی منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات 2019 کے لئے 55 + اسسٹنٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز، سٹینوٹائپسٹ – ​​ڈاؤن لوڈ، اتارنا OTS فارم

پاکستان کی ملازمتوں کی منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات 2019 کے لئے 55 + اسسٹنٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز، سٹینوٹائپسٹ – ​​ڈاؤن لوڈ، اتارنا OTS فارم

Ministry of Planning, Development & Reform Pakistan Jobs 2019 for 55+ Assistants, LDC/UDC Clerks, Stenotypists – Download OTS Form 17 June, 2019 Ministry of Planning, Development & Reform Pakistan Jobs 2019 for 55+ Assistants, LDC/UDC Clerks, Stenotypists – Download OTS Form to be filled immediately. NTS is conducting recruitment test for these posts and you […]

بینک آف پنجاب (بی پی پی) ٹرین آف عملے کے پروگرام 2019 – بیچلر / ماسٹرز آن لائن درخواست کریں (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

بینک آف پنجاب (بی پی پی) ٹرین آف عملے کے پروگرام 2019 – بیچلر / ماسٹرز آن لائن درخواست کریں (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Bank of Punjab (BOP) Trainee Officers Program 2019 – Bachelor/Masters Apply Online (Download NTS Form) 18 June, 2019 Bank of Punjab (BOP) Trainee Officers Program 2019 has been announced for Bachelor & Master Graduates in Pakistan. NTS is conducting recruitment test for these posts and you can download the NTS application form and deposit slip […]

تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

ملزم کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں،  گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں قاتل کو پھانسی دے دی گئی، عثمان نذیر نے 2004 میں معمولی تلخ کلامی پر تین افراد کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق   ڈسٹرکٹ جیل میں تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی,مجرم عثمان نزیر نے 2004 میں معمولی تلخ کلامی پر تین افراد کو قتل کیا تھا, قتل ہونے والوں میں اورنگزیب، شوکت، اور سرفراز احمد شامل تھے. گجرات جیل […]

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

مشتاق چینی نے شریف فیملی کا پنڈورا باکس کھول دیا

مشتاق چینی نے شریف فیملی کا پنڈورا باکس کھول دیا

حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بن گیا، نیب لاہورنے مشتاق چینی کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا. مشتاق چینی اور اس کے بیٹے یاسر مشتاق نے شوگر ملز کیس میں بطور وعدہ معاف گواہ بیان قلم بند کرا دیئے. ملزموں نے بیان بند کمرے میں قلمبند کرائے،  جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے مشتاق چینی اور ان […]

وفاقی وزرا کا ایک اور دعویٰ جھوٹا ثابت،وضاحت آگئی

وفاقی وزرا کا ایک اور دعویٰ جھوٹا ثابت،وضاحت آگئی

پاکستان کو خو شخبری ملتے ملتے رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک قرضہ دینے کیلئے آمادہ  تو ہوگیا لیکن ساتھ ہی کنٹری ہیڈ وضاحت کرکے حکومت کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پاکستان میں ایشیائی بینک کے کنٹری ہیڈ نے  کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ 3.4 ارب ڈالر قرض دینے کا معاملہ ابھی طے نہیں پایا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے یہ […]

نعیم الحق اور فواد چودھری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے

نعیم الحق اور فواد چودھری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے

معاون خصوصی نعیم الحق اور وفاقی فواد چوہدری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے  آگئے۔ میڈیا کے کیمرے دیکھ کر پی ٹی آئی کے دونوں رہنما میڈیا بھائی بھائی بن گئے۔ نعیم الحق نے فواد چوہدری کے بارے میں تعریفیں اور اپنا پڑوسی قرار دے دیا۔ صحافی کےسوال پر دونوں کے درمیان اختلافات کے سوال پر کہاکہ نعیم الحق نے کہاکہ ہم میں بالکل بھی […]

اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔

اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔

حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا […]

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی پرٹیم سےکون آؤٹ ہوگا اور کون رہے گا؟فیصلہ میگاایونٹ کےبعد ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے کہا کہ سب کی پرفارمنس مانیٹرہورہی ہے،جلدبازی میں فیصلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں سے بچنے لگے،ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچنے پرمیڈیا کے سوال پران کا کہنا تھا ٹیم میں اختلافات بارے منیجر […]

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

اسلام آباد: پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں […]

بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی:  بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دینے پر پاک فوج کے ترجمان نے کرارا جواب دیا ہے۔ پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کے بعد بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ کر کے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور اسے پاکستان پر اسٹرائیک […]

وزیر اعظم کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بجٹ پر بحث کے دوران روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا […]

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر […]

نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کا کیس: جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب جمع

نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کا کیس: جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب جمع

اسلام آباد:  نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے کیس میں میں سپرنٹینڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل آفیسر نے جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔ میڈیکل آفیسر کی جانب سے عدالت عالیہ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو شوگر، بلڈ پریشر اور دل […]

نیب ایگزیکٹو اجلاس: مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان

نیب ایگزیکٹو اجلاس: مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:  چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ ایل این جی کیس کی انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری متوقع ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز اور انکوائریز کی منظوری کا امکان ہے جبکہ بلٹ پروف گاڑیوں کی انکوائری بھی […]

عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں

عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں

لاہور:  ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سیکورٹی کے اخراجات […]

سب کچھ ہونے کا شکوہ زبان پر آگیا، سرفراز کی تنہائی، کپتان الگ، کھلاڑی الگ

سب کچھ ہونے کا شکوہ زبان پر آگیا، سرفراز کی تنہائی، کپتان الگ، کھلاڑی الگ

مانچسٹر:  قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا جو کچھ بھی ہو رہا ہے، میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم کے لندن پہنچنے پر بھی کپتان الگ اور کھلاڑی الگ ہی نظر آئے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ سے قبل مانچسٹر میں قومی کرکٹرز کے سیر سپاٹوں […]